Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 11/01/2025آئی ایم سپیچ لیس۔ واہ واہ واہ🫡🫡 رات کے اڑھائی بجے نروس بریک ڈاون ہو گیا تو کوئی اسپتال لے جانے والا بھی نہیں۔ باہر ویسے ہی بارش چل رہی ہے۔ 🥲🥲 200 0
Waqar Chohan @waqarchohan.bsky.social · 11/01/2025اللّہ میرے بھائی پر ہمیشہ رحم کریں. صحت والی دراز زندگی ہو. اب ایسا تو نا کہیں. 110 0
Cheema Abdullah ++ @cheemaabdullah.bsky.social · 12/01/2025دراصل سمسیا کافی گھمبیر ہے اور اسکا کوئی اوپائے بھی نہیں 😂🤣😂🤣 000 0