Sign in

Shahzad M Sayed

@shahzadbukhari.bsky.social
644 followers 469 following 376 posts

💚 اللہم صل علی محمد و علی آل محمد💚 PML N 🇵🇰 اشہد ان علی ولی اللہ عقیدہ نہیں بلکہ روح اور خون کی پاکیزگی ھے ۔ یوتھڑ کوشش نا کریں

PostsRepliesMedia
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 10/10/2025
اس “زندگی” میں تمام “حقیقی” چیزیں صرف “ایک بار” ھوتی ھیں جیسے کہ “موت” “پیدائش” “مُحبت” کچھ بھی “دوبارہ” نہیں ھوتا سواۓ “وھم” کے ۔
010
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 03/10/2025
‏سانوُں جنتّوں کڈھیا لالچاں ‏سانوُں کہندے آدم زاد ‏اسیں قاتل سٙکّے خون دے ‏ساڈّی پہلی کھیڈ فساد ‏سانوُں شیشہ مہنے ماردا ‏ساڈّے مُکھ تے اینا کوجھ ‏اسیں حِرصی حبسی لالچّی ‏سانوُں دھرتی کہندی بوجّھ
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 28/07/2025
تکبر انسان کو رُسوا کرکے چھوڑتا ھے ، چاھے وہ دولت کا ھو طاقت کا ھو رُتبے کا ھو حیثیت کا ھو حُسن کا ھو علم کا ھو حسب و نسب کا ھو یا حتی کہ ؛ تقویٰ کا ھی کیوں نہ جو ! #صبح__بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 17/06/2025
‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ھمیشہ خوش رھا کرو کیوں کے یہ بہترین انتقام ھے اُن لوگوں سے جو آپ کو اُداس دیکھنا چاھتے ھیں۔ #صُبح_بخیر
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 26/05/2025
اور ھم سب کو عطا فرما اے میرے رب وہ اچھی قِسمت جو ھماری آنکھوں میں صرف خوشی کے آنسو لے آئے ! آمین ثمہ آمین 🤲 #صبح_بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 21/05/2025
♥️الحمدللہ رب العالمین ♥️ 💚الصلاۃ والسلام علی سید المرسلین 💚 اللہ تبارک و تعالی ھم سب کو سلامت رکھے ھمارے ملک کو سلامت رکھے ، ھم سب کے ساتھ رحم کا کرم کا عافیت کا معاملہ فرمائے ۔ آمین الٰہی 🤲 #صبح_بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 20/05/2025
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ وَاللَّهُ يَرزُقُ مَن يَشاءُ بِغَيرِ حِساب اے میرے رب ! تُوں اپنے پاس سے میرے لئے جو بھی خیر اُتارے میں اُس کا محتاج ھوں اور اللہ جسے چاھے بےحساب رزق عطا کرتا ھے ۔ #صبح_بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
010
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 20/05/2025
اللّهْم صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلىٰ سَيِّدُنَا وَنَبْيَّنْا وَحَبِيبِنَا محمد ﷺ ♥️♥️♥️
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 16/05/2025
اللّٰهَ وَمَلائكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلىٰ النَّبيۖ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آمَنُوا صَلُّو٘ا عَلَي٘هِ وَسَلِّمُو٘ا تَسلِي٘ماً۝ ﷺاﻟﻟﹷٰﹷٰﹷﮭﹷٰﹷٰﹷﻢ ﷺصَــــــلﷺٌعلَےَ ﷺمحمدﷺَوآڵﷺمحمدﷺ❤️ ‎#جمعہ_مبارک السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 14/05/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‎#صبح_بخیر یااللہ آپ کی شان بہت بلند ھے اپنی عظمت کے واسطے سے ھمارے پیاروں کی زندگی خوشیوں سے بھر دیجیئے یا مولا کریم ان کی خطاؤں کو معاف فرما انہیں صحت وایمان والی زندگی عطا فرما اور ان کی نیک خواھشات پوری فرما . 🤲 آمین یا رب العالمین
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 13/05/2025
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ‎#صُبح_بخیر رَبِّ اغْفِرْلِیْ خَطِیْئَتِیْ یَوْمَ الدِّیْنِ اے میرے رب ! بدلے کے دن تُو میری خطائیں بخش دینا ـ آمین ثمہ آمین 🤲
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 11/05/2025
میں تو انسان ھوں نہیں سمجھ سکتا آپ کی مصلحت ، آپ تو میرا رب ھیں ناں !!! تو اللہ پاک آپ میری مشکلیں آسان فرما دیں ناں ۔ 🙏🤲🙏 السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ‎#صبح_بخیر
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 08/05/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‎#صُبح_بخیر اے اللہ! ھمیں توفیق عطا فرما کہ تیرے بندوں کے لئے ھمارے لفظوں میں دعا ، آنکهوں میں ھمدردی ، دلوں میں محبت ، ھاتهوں میں خدمت اور فطرت میں عاجزی ھو ، ھمیں ھر وہ عمل جو تیری رضا وخوشنودی والا ھو ، اس کا صلہ ھماری نسلوں تک پہنچا ۔ آمین 🤲
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 07/05/2025
ۖ نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ۗ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ (سورۃ الصف، آیت 13) ترجمہ : اللہ کی مدد اور قریب آنے والی فتح ، اور ایمان والوں کو خوشخبری دے دو ۔ #صبح_بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 06/05/2025
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیر ھدایت مانگیں ھر کلمہ گو کے لئے کہ اللہ ان کو جہنم کی آگ سے بچائے یہ سنت رسولؐ ھے ۔ دوسروں کے لئے اچھا چاھنا اچھا مانگنا اللہ کے ھاں مقبول ھے ۔ قبرستان میں مدفون لوگ سب سے زیادہ بے بس ، لاچار ھیں ان کے لئے مغفرت طلب کرنا مسنون ھے ۔
110
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 05/05/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیر اے اللہ پاک ھماری ھر جائز خواھش پوری کرے اور ھمیں وہ سب عطا کرے جس میں ھمارے لئے خیر و بھلائی ۔ یا ربّ معجزوں کے دروازے کھول دیجیئے ھماری دعاؤں کو قبول فرما ، ھماری مُشکلات کو آسان فرما ۔ آمین یارب العالمین 🤲
010
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 04/05/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‎#صُبح_بخیر اللہ تُو روف ورحیم ، پاک زات دو جہاں کا مالک ھے جہاں ھم بے بس ھیں وھاں ھماری مدد فرما زندگی ، سکون ، رزق ، کامیابی اور ایمان کی سلامتی عطا فرما ۔ اور ھمارے اگلے پچھلے گناہ معاف فرما اتنا دے کہ ھر کمی پوری ھو جائے کسی کی محتاجی نہ ھو تیرے سوا ۔ 🤲
010
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 03/05/2025
کہیں اور اپنا گزر نہیں کہیں اور جائیں نصیر کیوں وھی ایک در ھے نگاہ میں اُسی ایک در کا فقیر ھوں 💚 اللہم صل علی محمد و علی آل محمد 💚 ‎#صبح_بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
010
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 01/05/2025
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‎#صبح_بخیر زمانے کی قسم ، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ھے ، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں ، اور نیک عمل کریں ، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں ، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں ۔ ‎#سورتہ_العصر
110
Reposted by Shahzad M Sayed
صائم طارق چوہدری @chaudhryawois48.bsky.social · 30/04/2025
* *`ذکـــــرِ الٰـــہــی🌸🤍`* *🩷سُبْحَانَ اللّٰهِ* *💛الحَمْدُ للّٰهِ* *🤍لَا إلَهَ إلَّا اللّٰهُ* *💜اللّٰهُ أكْبَرُ* *💖سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ* *🩵سُبْحَانَ اللّٰهِ العَظِيمِ* *💗لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إلَّا بِاللّٰهِ* *♥️أسْتَغْفِرُ اللّٰهَ وَأتُوبُ إلَيْهِ* *🧡اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسْئَلُکَ الْجَنَّة* *🤍اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ* *❤‍🩹حَسْبُنَا اللّٰـهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ* *💙لاَ اِلٰہَ اِلَّا ﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُﷲ*
011
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 30/04/2025
تو بس اپنی بارگاہ میں بلند رکھ یا رب دنیا نظر سے گرائے یا آسمان سے فرق نہیں پڑتا #صبح_بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 28/04/2025
السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‎#صُبح_بخیر عبادتیں صرف جائے نماز پر نہیں ھوتیں ، بلکہ یہ میٹھی زبان دھیمے لہجے اور ہمدردانہ اور عاجزانہ رویوں سے بھی ھوتی ھیں !
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 27/04/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‎#صبح_بخیر تیری چوکھٹ کے جو آداب ھیں میں ان سے خالی ھوں نہیں جس کو سلیقہ مانگنے کا میں وہ سوالی ھوں . ﷺ
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 26/04/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‎#صُبح_بخیر اے پاک پروردگار ! ھم سب کیلئے خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں ، سختیاں ، مشکلات دور فرما اور ھمارے لئے آسانیاں پیدا فرما . آمین یارب العالمین
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 24/04/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #شام_بخیر یا اللہ یا صاحب الجلال بروز حشر ھمارے حق میں امان لکھ دے ، ھم کمزور ھیں پروردگار تو قادر ھے ھم گنہگار ھیں تو غفار ھے ھم ظالم ھیں تو کریم ھے تجھے تیرے کریم ھونے کا واسطہ ھمیں ان میں نہ شامل کرنا جو تیرے خطا کار ھیں ۔ آمین ثمہ آمین 🤲
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 23/04/2025
ھمارے معاشرے میں بہت سے لوگ اپنی قمیض پر دھبہ برداشت نہیں کرتے جبکہ کردار پر دھبہ ھو تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ، حالانکہ کردار لباس سے کہیں زیادہ قیمتی ھے ۔ #صبح_بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
110
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 22/04/2025
جو گرتے پتے کی خبر رکھتا ھے ، وہ تمھارے غمگین دل سے كیسے بےخبر رہ سکتا ھے ۔ ❤️ #صبح_بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 19/04/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‎#صبح_بخیر اے ھمارے مہربان ربّ ھمیں زندگی کے تمام لمحوں سے لے کر موت کی آخری ھچکی تک فکرِ معاش تنگیِ رزق اور محتاجی سے محفوظ فرما بیشک عزت و ذلت آپ کے اختیار میں ھی ھے ۔ ھماری تمام دعاؤں اور حاجات کو قبول فرما آمین یارب العالمین
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 16/04/2025
تمہارے ایک آنسو کے بدلے وہ مسکرا کر تمہاری ساری خواھشوں پر ”کُن“ کہہ دیتا ھے ، ایسی مُحبت تم سے صرف تمہارا ﷲ ھی کر سکتا ھے ۔ ‎#صُبح_بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 15/04/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #صُبح_بخیر اے اللہ!! ھم کمزور اور خطاکار ھیں ھم تیری رحمت کے طلبگار ھیں۔ ھمارے دانستہ اور غیردانستہ گناہ معاف فرما ۔ھمیں خسارہ اٹھانے والوں میں نہ کرنا اور ھمارے دِلوں کو ھدایت کے نور سے بھر دے ۔ آمین یا رب العالمین🤲
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 12/04/2025
اے سبب پیدا کرنے والے رب ! کوئی خوبصورت سبب بنا کر میری ان تمام راھوں کو ھموار کر دے جن کے لئے میرا دل پریشان ھے _ آمین الٰہی 🙏🤲🏻🤲🏻🤲🏻 #صبح_بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
110
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 11/04/2025
حجــرہِ دل میــں روشنی کے لئے آؤ نا سب ! درود پــڑھتے ھیں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚 اللہم صل علی محمد و آلِ محمد 💚 ‎#صبح_بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‎#جمعہ
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 10/04/2025
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ یااللہ ھماری تمام خطاؤں کو معاف فرما دے ۔ آمین یا رب العالمین 🤲 ❤️ ‎#صبح_بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 09/04/2025
اے اللہ! اے عرش عظيم کے مالک ! اےحکمت والے ! اے کائنات کے رب ! ھمارے دلوں کو گمراہ ھونے سے بچا اور آج کے اس روشن دن کو ھمارے لئے باعث رحمت بنا ۔ آمین🤲🏻 ‎#صبح_بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
1115
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 08/04/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ‎#صبح_بخیر ایک دوسرے کو دیئے گئے تحائف میں دعاؤں سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ھے دعا کیجئے دعا لیجئے اللہ پاک آپ کو ھر اُس شر سے محفوظ رکھے جو آپ کی آنکھوں سے اوجھل ھے آپ کے دل کو ایسے سکون سے بھر دے جس کے بعد آپ کا دل کبھی بے چین نہ ھو ۔ آمین 🤲
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 07/04/2025
یہ رُوح گُناہ میں گرفتار نبیؐ جی مرھم ھے فقط آپؐ کا دربار نبیؐ جی اغراض کے رشتوں میں گھِرا ھُوں مرے آقاؐ دیکھیں نا مُجھے اب مِری سرکار نبیؐ جی... صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وٙآلہِ وَسَلَّم ❤️
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 06/04/2025
زندگی تمہیں محبت کرنا سکھائے گی ، تجربہ تمہیں سکھائے گا کہ کس سے محبت کرنی ھے اور حالات یہ سکھائیں گے کہ کون تم سے محبت کرتا ھے ۔ #صبح_بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 05/04/2025
یہ کمال صرف میرے رب کا ھے جو جسے چاھے اس دنیا سے ایمان کی حالت میں لے جائے اور جسے چاھے صریح گمراھی میں جہنم واصل کر دے وہ بہت حکمت والا ھے 🙏🏻 ‎ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 04/04/2025
اپنے گنہگاروں کو اپنے ھی دامن میں لو کون کرے یہ بھلا تم پہ کروڑوں درود ھم نے خطا میں نہ کی تم عطا میں نہ کی کوئی کمی سرورا تم پہ کروڑوں درود ﷺ
031
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 04/04/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #جمعہ_مبارک ﷲ پاک میرے اور آپ سب کے گناھوں کو بخش دے ھمارے نصیب اچھے کرے ۔ اور ہمیں آسمان کے ستاروں اور سمندر کی لہروں سے بھی زیادہ خوشیاں نصیب کرے ۔ آمین یا رب العالمین 🤲
020
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 03/04/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیر اے اللہ پاک ھماری خطاؤں کو معاف فرمائے ، اےاللہ پاک ھم سب کو اپنے حفظ ایمان میں رکھے ۔ اے اللہ پاک ھماری دلی خواھشات کو پورا فرما اے اللہ پاک ھمیں بری آفتوں سے محفوظ رکھیں ۔🤲 آمین یارب العالمین
120
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 28/03/2025
رَبَّ اَنِّیۡ مَغۡلُوۡبٌ فَانۡتَصِرۡ میرے رب ! میں بے بس ھوں تو میری مدد فرما ۔ 🤲 ‎#جمعہ_الوداع السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
470
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 28/03/2025
♥️ اللہم صل علی محمد و علی آل محمد ♥️
040
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 26/03/2025
اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ⭕ میں اللہ سے معافی مانگتا ھُوں ، وہ (اللہ) جِس کے سوا کوئی معبود نہیں ، زندہ ھے ، کائنات کا نگران ھے اور میں اُسی کے حضور توبہ کرتا ھُوں ۔ ‎#صُبح_بخیر السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
010
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 24/03/2025
‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #صبح_بخیر دِل ٹوٹ جائے تو اُٹھا کر اُسی مُصوّر کے پاس لے جاؤ جس نے اسے تخلیق کیا ھے اُس سے بہتر تو کوئی جان ھی نہیں سکتا کس رنگ کے دھاگے سے کہاں پیوند لگانا ھے ۔
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 23/03/2025
‏رَبَّنا ظَلَمنا أَنفُسَنا وَإِن لَم تَغفِر لَنا وَتَرحَمنا لَنَكونَنَّ مِنَ الخٰسِرينَ اے ھمارے رب ! ھم نے اپنا بڑا نقصان کیا اور اگر تُو ھماری مغفرت نہ کرے گا اور ھم پر رحم نہ کرے گا تو واقعی ھم نقصان پانے والوں میں سے ھو جائیں گے ۔🤲🙏 #صُبح_بخیر السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
220
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 22/03/2025
اے کُن فیکون پہ قادر رب ! جتنے بھی دل جتنے بھی صبر جتنی بھی آنکھیں جتنے بھی آنسو جتنی بھی التجائیں جتنی بھی اُمیدیں جتنے بھی یقین تیرے کُن کی مُنتظر هیں اُن سب کو قبول فرما کر ھم سب کے دِلوں کو مُطمئن کر دے ۔ ھم پہ اپنی رحمت کی نظر فرما دے ۔ آمین یا رب العالمین
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 22/03/2025
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #صُبح_بخیر جو اللّٰه کے دیئے ھُوے رزق کو کافی سمجھے وہ زندگی میں کبھی کسی کا محتاج نہیں ھوتا یا اللہ! 🤲 ھمارے لیے رزق کے دروازے کھول دے ، عزت والا آسانی والا عافیت والا ھے حساب رزق عطا فرما ۔ رب العالمین کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا ۔ آمین 🤲
000
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 22/03/2025
شاہ مرﺩﺍﮞ شیر ﯾﺰﺩﺍﮞ ﻗوﺕِ ﭘرﻭﺭﺩﮔاﺭ ﻟَﺎ ﻓَﺘٰﻲ ﺍِﻟَّﺎ ﻋَﻠِﻲ ﻟَﺎ ﺳَﻴْﻒَ ﺍِﻟَّﺎ ﺫُﻭﺍﻟْﻔِﻘَاﺭ علی اِمامِ مَنَ سْت و مَنَم غُلامِ علی ھزار جانِ گَرامی فِدائے نامِ علی #شہادت_علیؑ_المرتضیٰ
010
Shahzad M Sayed @shahzadbukhari.bsky.social · 22/03/2025
بیشمار
000