Reposted by M.Usama Alvi Al-Rumi

حـــــــدیثِ رســـولﷺ💝
قیامت کے دن اللہ کا دیدار
رسول کریم ﷺ چودھویں رات کو ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ تم اپنے رب کو قیامت کے دن اس طرح دیکھو گے جس طرح اس چاند کو دیکھ رہے ہو ۔ اس کے دیکھنے میں کوئی مزاحمت نہیں ہو گی۔ کھلم کھلا دیکھو گے، بے تکلف، بے مشقت، بے زحمت۔
«صحیح بخاری-7436»