Sign in

𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ

@khewajanafridi.bsky.social
513 followers 8 following 68 posts

𝐂𝐚𝐧'𝐭 𝐬𝐞𝐞 𝐡𝐚𝐭𝐞𝐫𝐬, 𝐌𝐲 𝐞𝐲𝐞𝐥𝐚𝐬𝐡𝐞𝐬 𝐚𝐫𝐞 𝐭𝐨𝐨 𝐥𝐨𝐧𝐠. ℙ𝕣𝕠𝕦𝕕𝕋𝕠𝔹𝕖𝕋𝕖𝕒𝕔𝕙𝕖𝕣

PostsRepliesMedia
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 19/01/2025
اگر آپ میں یادوں کا سامنا کرنے کی صلاحیت نہیں ہے تو تصویریں محفوظ نہ کریں۔ نجیب محفوظ
030
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 19/01/2025
میں اپنے دکھ کسی کو نہیں بتاتا جب سہنے اکیلے ہیں تو کسی کو بتا کر تماشا کیوں کریں؟
010
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 19/01/2025
ہر چیز جو بہار میں پیدا ہوتی ہے خزاں میں ختم ہو جاتی ہے۔ مگر محبت موسمی نہیں ہوتی۔ مولانا جلال الدین رومی #GoodMorninig #GoodMorningBlueSky #Sunday #Funday #SundayFunday #NewYearSky #BlueSky
000
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 09/12/2024
اور پھر جِنہیں جیت کی ہی عادت ہو اُنہیں مُحبت شکست دیتی ہے۔ 🖤🥀
030
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 09/12/2024
اگر آپ خوبصورتی سے محفوظ نہیں ہوتے، آرٹ اور کتاب سے محبت نہیں کرتے، موسیقی اور رقص سے لطف اندوز نہیں ہوتے، تو آپ کو موت کا کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیے کیونکہ آپ مرچکے ہیں۔ آزاد خیال ☺
040
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 08/12/2024
دنیا کی تین خوبصورت ترین عورتیں میری ماں، اس کا سایہ اور آئینے میں اس کا عکس! ♥️ خلیل جبران
020
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 08/12/2024
‏لوگ کہتے ہیں، ہوتا تو وہی ہے جو نصیب میں لکھا ہوتا ہے۔ اللہ پاک قرآن میں کہتے ہیں، "تم مجھے پکار کر دیکھو میں نصیب بدلنے میں قادر ہوں" السلام عليكم ورحمة الله 🤗 تمام اہل محبت کو خوبصورت صبح کا پرخلوص سلام 👋 صبح بخیر زندگی 🌞
1101
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 07/12/2024
بچوں کی جادُوئی معصُومیت والی مُسکراہٹوں کا اَصل راز یہ ہے، کہ اُن کا کوئی ماضی نہیں ہوتا۔ 🥀 میلان کنڈیرا
021
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 06/12/2024
‏السلام عليكم ورحمة الله وبركاته تمام اہل محبت کو سیّد الایام جمعة المبارک خوبصورت صبح کا پرخلوص سلام صبح بخیر زندگی ہر غار اندھیری ہے سوائے اس "الکھف" غار کے جو ہمارے قرآن میں موجود ہے۔ جو دونوں جمعوں کے درمیان کو روشن کر دیتی ہے۔ "سورۃ الکھف" کی تلاوت سے روشنی حاصل کیجئے۔ ♥️♥️🌹🌄🌹♥️♥️
020
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 05/12/2024
عربی میں کہتے ہیں: "الطيور لا تقع إلا على أشكالها" In English: "Birds of a feather flock together.” فارسی میں کہتے ہے : "کند ہم جنس باہم جنس پرواز" ان سب کا مطلب یہ ہے کہ انسان کے زندگی کا سفر اپنے جیسے لوگوں کے ساتھ ہوتا ہے۔ یہی چیز اُن میں فطری کشش پیدا کرتی ہے، جسے ہم محبت کہتے ہیں۔ 🥀
041
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 05/12/2024
درود پڑھتے ہوئے اس کی دید کو نکلیں تو صبح پھول بچھائے صبا ہمارے لیے حضرت ابوہریرہ (رضی اللہ عنہ) راوی ہیں کہ آقائے نامدار ﷺ نے فرمایا: جو آدمی مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے گا اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرمائے گا۔ (صحیح مسلم) #درود #درودشریف #درودسلام #درودپاک #درودابراہیمی #درودوسلام
020
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 05/12/2024
سر په زمکه باندی کیږده چی په راز پوه د اسمان شی سترګی ستورو ته کړه پورته چی په شان پوه د جهان شی لږ سر ښکته په ژړا کړه چی مزه د خندا واخلی د دنیا نه ځان راغونډ کړه چی مزه د دنیا واخلی غنی خان 🤍🕊️
030
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 05/12/2024
‏﷽! وَّ لَمْ اَكُنْۢ بِدُعَآىٕكَ رَبِّ شَقِیًّا❣️ اے میرے ربّ! میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا. ✨❤️ بیشک! اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكـَاتُه! صبح بخير زندگی! زندگی کی ایک نئی صبح مبارک! #GoodMorning 🌄 #GoodMorningFriends🌞 #GoodMorningBlueSky🌹 #GoodMorningPakistan♥️
291
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 04/12/2024
بنا تیرے دسمبر بھی مجھے غمگین لگتا ہے خزاں اور سرد موسم میں وہ اکثر یاد آتے ہیں 😘🍂 #today #december #december2024 #everyonehighlights #highlightseveryonefollowers2024
180
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 04/12/2024
دنیا کا خوش قسمت ترین انسان وہ ہے جس کے پاس ماں ہو۔
0222
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 04/12/2024
‏"دولت کے بغیر صرف خُوبصورت ہونا بیکار ہے۔" آسکر وائلڈ
020
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 04/12/2024
لفظ گونگے ہوچکے، تحریر اندھی ہوچکی جتنے مخبر تھے، وہ اخباروں کے مالک ہوگئے راحت اندوری
141
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 04/12/2024
اگر کھوٹے سکے سے کچھ خریدنا ناممکن ہے تو نیتوں میں کھوٹ رکھ کے فلاح پانا بھی نا ممکن ہے۔ 🌹💐
060
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 04/12/2024
مرنے کے بعد فوتگی میں آج کی روٹی ہماری طرف سے کہنے سے بہتر ہے۔ بیماری کے وقت آج کی دوائی ہماری طرف سے کہیں زیادہ بہتر ہوگا۔ #انسانیت
160
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 04/12/2024
محبت کی آبیاری چار چیزیں کرتی ہیں۔ اعتبار، عزت، وفا اور یقین۔ ان میں سے کوئی ایک چیز بھی اگر اسے ملنا بند ہو جاۓ نا تو یہ جذبہ کمزور پڑنے لگتا ہے۔ واہموں اور وسوسوں کا شکار ہو کے بے جان ہونے لگتا ہے...!!!
040
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 04/12/2024
‏بعص اوقات زندگی ہی گلے میں پھندا ڈال دیتی ہے۔ اور لوگ اسے "خود کشی" کا نام دیتے ہیں۔ 😭😭🥲😭😭
010
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 03/12/2024
‏گرتے پتے، ننگی شاخیں رنگ بدلتے پیڑ خشک آوازیں، سرد راتیں سرسراتی آہٹیں، دھند آلودہ شامیں بےرونق سڑکیں، ٹھٹھرتی گلیاں اور چہروں جیسا پت جھڑ انسان جیسا دسمبر ☁️ ❤️❤️☁️ #December #December2024 #MallRoad #Muree #Coolness #ProfilePic
030
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 02/12/2024
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللّٰهِ وَبَرَكـَاتُه🤗 صبح بخیر زندگی🌅 خوشیاں، عزت اور سکون تین ایسے عناصر ہیں جو زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں۔ میری دعا ہے کہ الله تعالیٰ آپ سب کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲 خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
010
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 02/12/2024
بیا دســمبر دے اؤ زۀ بیا د خـاورو څلي شمارم څومره پۀ پټه خُولۀ یاران د قافلې نه ووځي رياض تسنيم #Poetry #Pashto #PashtoPoetry #Literature #PashtoLiterature
010
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 02/12/2024
"مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے بخشش کا ذریعہ ہے" (ترمذی) اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا🤲 #daroodibrahimi #darood_e_Paak #Darood_Shareef #DaroodPak #Darood
020
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 02/12/2024
اپنی زحمتوں کو نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کو شمار کیجیے۔۔۔!! ❤️❤️🌹❤️❤️
040
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 01/12/2024
آپ کا بوجھ آپ کی پیٹھ کے علاوہ کوئی نہیں اٹھاتا، لیکن آپ میں سے باقی صرف آپ کی کہانی جاننا چاہتے ہیں۔ .
181
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 01/12/2024
ہر بنائے کہنہ کہ آباداں کنند اوّل آں بنیاد را ویراں کنند مثنوی مولانا رومؒ دفتر چہارم صفحہ 227 ترجمہ: ''جس پرانی بنیاد کو آباد کرتے ہیں، کیا پہلے پرانی بنیادوں کو مسمار کرتے ہیں؟ یعنی جب پرانی بنیادوں پر نئی عمارت تعمیر کی جاتی ہے تو ان (پرانی) بنیادوں کو اکھاڑ دیا جاتا ہے۔"
010
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 30/11/2024
جب انسان اپنی وُقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے.. کیونکہ!!! وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی...✨ ندامت کبھی نعم البدل نہیں ہو سکتی...🦋 الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے... ہاں...! خاموشی مزید تذلیل سے بچا لیتی ہے.❣️
030
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 30/11/2024
‏میں نے ہر کڑواہٹ چکھی ہے، لیکن سب سے کڑوی چیز لوگوں کا محتاج ہونا ہے۔ 🌹
010
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 30/11/2024
کتنا اچھا آئیڈیا ہے نیدرلینڈ کے یوٹریچٹ لائبریری میں آپ سائیکل چلا کر اپنے برقی آلات کو ری چارج کر سکتے ہیں. 🚲 ⚡💡
050
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 30/11/2024
بدترین ظلم جو انسان پر کیا جا سکتا ہے وہ تنہائی ہے..!!
020
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 29/11/2024
سو روبل نہ رکھو، بلکہ سو دوست رکھو۔۔۔!! روسی کہاوت🖤 #GoodNight #GoodNightBlueSky #GoodNightPakistan
040
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 29/11/2024
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته تمام اہل محبت کو سیّد الایام جمعة المبارک خوبصورت صبح کا پرخلوص سلام صبح بخیر زندگی ہر غار اندھیری ہے سوائے اس "الکھف" غار کے جو ہمارے قرآن میں موجود ہے۔ جو دونوں جمعوں کے درمیان کو روشن کر دیتی ہے۔ "سورۃ الکھف" کی تلاوت سے روشنی حاصل کیجئے۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
010
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 28/11/2024
وہ جسﷺ کے لیے محفل کونین سجی ہے فردوس بریں جسﷺ کے وسیلے سے بنی ہے وہ ہاشمیﷺ مکی مدنی العربیﷺ ہے وہ میرا نبیﷺ️ میرا نبیﷺ️ میرا نبیﷺ️ ہے رسول الله ﷺ نے فرمایا: جو شخص مجھ پر درود شریف پڑھنا بھول گیا اس نے جنت کا راستہ بھلا دیا۔ (سنن ابن ماجه) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلَّمْ
1289
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 28/11/2024
آخرت اور دنیا کی مثال گندم اور بھوسے جیسی ہے۔ جس طرح گندم اگانے والے کو بھوسہ مفت مل جاتا ہے۔ اسی طرح آخرت کمانے والے کو دنیا مفت مل جاتی ہے۔ جو اللہ تعالیٰ کا ہوگیا اللہ تعالیٰ اس کا ہوگیا۔ ❤️❤️
020
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 26/11/2024
ایک "باہمت" انسان ہی بڑا "فیصلہ" کرسکتا ہے۔ وہ "وقتی سہارے" کی لذت سے خود کو "محروم" کرکے تمام دکھوں سے آزادی حاصل کرلیتا ہے۔ ❣️ فرید احمد فرید
010
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 25/11/2024
انسان کی خواہشات کا پیالہ اس لئے نہیں بھرتا کہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں۔ #GoodNight #GoodNightBlueSky
111
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 25/11/2024
چی سرور په غم کښې روک شی نشه حلاصه شی په جام کښې او خيام ده ميخانې نه توبه ګار شی په مښام کښې #Pashto #Poetry #PashtoPoetry #Bluesky #Followers
021
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 25/11/2024
"ان اللّٰہ مع الصابرین" بے شک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ "لئن شکرتم لازیدنکم" اگر تم شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں مزید عطا کروں گا۔
011
𝕂𝕙𝕖𝕨𝕒 𝕁𝕒𝕟 𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 Ⓚ @khewajanafridi.bsky.social · 22/11/2024