Sign in

فلسطین کی اواز

@hassan2170.bsky.social
1.1K followers 1K following 445 posts

انشاءاللہ ہمارا مشن ہے فلسطین کے عوام کے لیے اواز اٹھانا اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کی مقرو چہرے دنیا کے سامنے لانا جو اس نعرے کے پیچھے خود کو چھپائے بیٹھے ہیں

PostsRepliesMedia
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 31/03/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
000
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 08/02/2026
السلام علیکم میرے پیارے دوستو کیا میری باتیں تم لوگوں کو اچھی نہیں لگتی یا کوئی غلط بات لکھی ہے جو اپ لوگ بالکل نہ شیئر کرتے ہو نہ لائک کرتے ہو اخر میری باتوں میں مسئلہ کیا ہے مجھے بھی تھوڑا بتاؤ تاکہ میں اپنی غلطی درست کر سکوں اور صحیح بات لکھ سکوں
010
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 05/02/2026
ہم دوسروں کی برائیاں صرف دیکھتے نہیں، گنتے بھی ہیں، مگر اپنی گھٹیا حرکتیں ہمیں نظر ہی نہیں آتیں۔ دوسرا ذرا سی غلطی کرے تو ہم جج بن جاتے ہیں، حالانکہ ہماری فائل خود سیاہ ہوتی ہے۔ پہلے اپنے اندر سے حسد، جھوٹ اور انا نکالو، پھر دوسروں کی اصلاح کا شور مچانا۔”
000
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 05/02/2026
ظلم چاہے جس نام سے ہو، وہ دلیل سے ڈرتا ہے، اور سچ کی روشنی میں جل کر راکھ ہو جاتا ہے۔ اگر تم حق پر ہو تو ڈٹ جاؤ— خاموشی سب سے مہنگی غلطی ہے۔
000
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 05/02/2026
مسلمانو یاد رکھو: جو حق کو پہچان کر بھی خاموش رہے، وہ صرف گواہ نہیں رہتا—وہ شریک بن جاتا ہے۔ ہم کمزور اس لیے نہیں کہ ہمارے پاس طاقت نہیں، ہم کمزور اس لیے ہیں کہ ہم نے سچ بولنے کی قیمت بھلا دی ہے۔ اور غلامی کو کمزوری سمجھ کر چپ ہو گئے ہیں
000
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 10/12/2025
زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے اس لیے ہمیں ہر حال میں سچ اور حق کا راستہ اختیار کرنا چاہیے ہے زندگی میں جو تکلیف اور جیسا موت لکھا ہو ویسے ہی ہونا ہے چاہے اپ سچ اور حق کے ساتھ کھڑے ہو چاہے اپ ظلم اور جھوٹ اور بربریت کے ساتھ کھڑے ہو وہ تکلیف اور موت وہ دونوں ویسے کے ویسے ہی اتے ہیں
000
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 10/12/2025
010
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 10/12/2025
میرے تمام دوستوں کو پیار برا اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بہت ٹائم بعد کچھ مصروفیات کے بعد
000
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 11/03/2025
مسلمانوں کو اتحاد میں کسے لایا جاسکتا ہے اتحاد کے لیے کیا چیز ضروری ہے اپنی پیاری سوچ سے ہمیں بھی کچھ استفادہ حاصل کرنے دے کمنٹ میں
000
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 10/03/2025
ہم مسلمانوں کو ملت کفریہ نے صرف دعا اور بد دعا پر لگایا ہے وہ مسلسل ہمارے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹے پروپیگنڈے کر رہا ہے اور کمزور کرنے کے لئے جنگ لڑ رہا ہے ملت کفریہ آپس میں اختلافات تو رکھتی ہے لیکن مسلمانوں کے لیے ایک ہے اور مسلمانوں کو ٹکڑوں میں تقسیم کیا ہوا ہے
130
Reposted by فلسطین کی اواز
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 01/12/2024
#فلسطین کے ماں بہن بھائی بیٹے بچے بچیاں اپ کے مدد کے منتظر ہیں اپ اگر مالی طور پر ان کا مدد نہیں کر سکتے اگر جانی طور پر ان کا مدد نہیں کر سکتے تو کم از کم یہ ہمارے اوپر فرض ہے سوشل میڈیا کی جنگ تو لڑ سکتے ہیں دنیا کو تو بتا سکتے ہیں کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ملک ہے بلکہ ملت کفریہ دہشت گردی کر رہی ہے
372

فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 25/11/2024
#فلسطین کے عوام کے لیے اواز اٹھائے کیا یہ اواز صرف دو دن کے لیے تھا یا تم لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ ختم ہو گیا ہے فلسطین کے عوام کے لیے ملت کفریہ نے اواز نہیں اٹھانا مسلمانوں نے اٹھانا ہے ہمارا فرض بنتا ہے یا تو خود اواز اٹھائے یا ہماری ویڈیو ریٹویٹ کریں احتجاج کریں حکمرانوں کو مجبور کرنا ہے
062
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 25/11/2024
@marwakhan.bsky.social ویر سا میژ ہں ان فالو کڑے چھ تو انفالو کڑل بیا میژ ہں زون تہ یہ سیر نا یایئ زون پاؤ نہ گانی
000
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 25/11/2024
میرے بھائیو یہ صرف اسرائیل کی بربریت نہیں ہے بلکہ اس میں پورے ملت کفریہ کی بربریت ہے ائے ہم ان کی مکروہ چہرے دنیا کے سامنے لے ائے یہ خود جو کچھ بھی کرتے رہے وہ ان کو نہیں دیکھتا اور نہ ہی انہوں نے اپ کو دکھانا ہے ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم لوگوں کو دکھائے کہ ان کے مکروہ چہرے یہ ہیں
164
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 25/11/2024
ائے مل کر فلسطین کی اواز بنے دنیا کو ان یہودیوں کافروں کی انسانی حقوق کے نعرے کے پیچھے چوپنے والوں کی ظلم دیکھا دے کہ یہ صرف اس نعرے کے پیچھے چپنے والے سور ہیں اسی نعرے کے اڑ میں یہ شیطان ہے بلکہ شیطان سے بھی بدتر
030
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 25/11/2024
@bsky.app انشاءاللہ میرا مشن ہے فلسطین کے عوام کے لیے اواز اٹھانا سیاست سے میرا کوئی تعلق نہیں اس لیے اپ فالو کریں میں فالو بیک لازمی دوں گا ائی ایم مل کر فلسطین کی اواز بنے
020
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 25/11/2024
@wasimsadiq.bsky.social کیا سوچ کر فالو کیا تھا اور کیا سوچ کر انفالو کر دیا میرے دوستو جو فالو کریں اسی کو فالو بیک دو اور جو فالو کر کے فالو بیک ملتے ہی انفالو کر دے تب ان فالو کرنا فرض بن جاتا ہے
010
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 24/11/2024
کھبی کھبی ہنسی مذاق بھی اچھی ہوتی ہے صحت کے لیے
020
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 23/11/2024
میرے پیارے بھائیو فالو کرو اور فالو بیک لو اور جنہوں نے فالو کیا ہے اور فالو بیک ملا ہے پلیز ان کو چاہیے کہ وہ میرے پوسٹ کو ریٹویٹ کرے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ فالو کر سکیں اور ان کو فالو بیک مل سکے تاکہ ایک مضبوط کمیونٹی بن سکے کیا ریٹویٹ کرنے پہ پیسے لگتے ہیں پلیز ریٹویٹ کر ے
040
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 23/11/2024
میرے پیارے بھائیوں میرے پیارے دوستوں اگر میں کوئی غلط بات کروں تو بتا سکتے ہو اگر غلط نہیں تو ریٹویٹ کر دیا کرو لیکن لگتا ہے ہم پاکستانیوں نے قسم کھائی ہے کہ تعصب کے علاوہ دوسرے پوسٹوں کو ریٹویٹ نہیں کرنا
030
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 23/11/2024
@bsky.app میرا ذاتی خیال ہے عوام کو ایک ہو کر لڑنا چاہیے ہے یہ تحریک انصاف ۔یا نون لیگ ۔ پیپلزپارٹی۔ جماعت اسلامی ۔جمعیت علماء اسلام۔تحریک لبیک کیسی کا بھی مسئلہ نہیں ہے یہاں پرحکمرانی اسٹیبلشمنٹ کی ہے آج اس کو کل اس کو عوام کو پاگل بنایا ہوا ہے ایک دوسرے کا دشمن بنایا ہواہے ایک ہو جائیں پھر دیکھیں
010
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 22/11/2024
@bsky.app فالو کریں فالو بیک لازمی ملے گا اور انشاءاللہ میں ہر ایک کا اواز بنوں گا آپ میری اواز بنے میں تم سے ہر ایک کا بھائی ہو آپ میری اواز اور بھائی بنے آپ کا بھی اور میرا بھی فائدہ ہے مہربانی کر کے ہر دوست ریٹویٹ کر دے
030
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 22/11/2024
فالو کریں فالو بیک لازمی ملے گا اور انشاءاللہ میں ہر ایک کا اواز بنوں گا آپ میری اواز بنے میں تم سے ہر ایک کا بھائی ہو آپ میری اواز اور بھائی بنے آپ کا بھی اور میرا بھی فائدہ ہے مہربانی کر کے ہر دوست ریٹویٹ کر دے
010
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 22/11/2024
@bsky.app یار فالو کر کے فالو بیک ملتے ہی ان فالو کیوں کرتے ہیں لوگ ان فالو کرنے کا کیا فائدہ ہوتا ہے
011
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 22/11/2024
@hamzakhwajak.bsky.social دو بار آپ کو فالو بیک دیا لیکن آپ نے دھوکہ دیا فالو بیک ملتے ہی ان فالو کر دیا
000
Reposted by فلسطین کی اواز
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 22/11/2024
@bsky.app السلام علیکم میرے پیارے بھائیو اؤ مجھے فالو کرو میں فال بیک دوں گا میں فین نہیں بنانا چاہتا بلکہ اپ لوگوں کو اپنا بھائی اپنا دوست بناؤں گا چاہے میرے فالوور لاکھوں میں جائے میں ہر ایک کو فالو بیک دوں گا میں اپ میں سے ہر ایک کا اواز بنوں گا سوائے سیاست کے
101
Reposted by فلسطین کی اواز
zahid1349.bsky.social @zahid1349.bsky.social · 22/11/2024
011
Reposted by فلسطین کی اواز
zahid1349.bsky.social @zahid1349.bsky.social · 22/11/2024
002
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 22/11/2024
@bsky.app السلام علیکم میرے پیارے بھائیو اؤ مجھے فالو کرو میں فال بیک دوں گا میں فین نہیں بنانا چاہتا بلکہ اپ لوگوں کو اپنا بھائی اپنا دوست بناؤں گا چاہے میرے فالوور لاکھوں میں جائے میں ہر ایک کو فالو بیک دوں گا میں اپ میں سے ہر ایک کا اواز بنوں گا سوائے سیاست کے
101
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 21/11/2024
@bsky.app میں ہر اس دوست کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے فالو کیا ہے اور الحمدللہ میں نے ہر ایک کو فالو بیک دیا ہے اور انشاءاللہ ہم ایک دوسرے کے سپورٹ سے ہی اگے جائیں گے انسان وہی انسان ہے جو دوسروں کے کام ائے دل چھوٹا نہیں بڑا رکھنا چاہیے فالو کرنے اور فالو بیک دینے سے کچھ نہیں ہوتا نقصان تو بالکل نہیں
040
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 21/11/2024
کچھ لوگ زیادہ ہوشیار بنتے ہیں فالو کر کے فالو بیک ملتے ہی ان فالو کر دیتے ہیں لیکن میرے دوست جب تک میرے پاس ہے ان کے انفالو کرنے سے مجھے کچھ نہیں ہوتا جو مخلص ہوتا ہے ہمیشہ انشاءاللہ کامیابی اسی کی ہے
041
Reposted by فلسطین کی اواز
Muhammad Naeem Tahir @hig321.bsky.social · 18/11/2024
‏وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے چلڈرن ہسپتال واقعے کا سخت نوٹس لے کر سیکرٹری ہیلتھ سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعلی پنجاب نے میں ہول کے کھلے ہونے کو مجرمانہ غفلت قرار دیا اور ذمے داروں کے خلاف قانونی کاروائی کا حکم دیا
162
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 21/11/2024
@bsky.app میرے بھائیو فالو کرو اور فالو بیک میں لازمی دوں گا فالو کرنے میں اور فالو بیک دینے میں نہ تو میرا کوئی نقصان ہے نہ تو اپ کا کوئی نقصان ہے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنے میں ہم سب کا فائدہ ہے اس لیے فالو کرو اور فالو بیک لو ایک دوسرے کا فائدہ سوچنا چاہیے
041
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 21/11/2024
@bsky.app یار قسم سے حد ہے میری پوسٹوں کو ریٹویٹ تو کیا کرو ایک دو کمنٹ اور میری خوشی کے لیے دل بھی دبا دیا کرو اپ کا کیا نقصان ہوگا اگر ریٹویٹ کر دے یا دل دبا دے یا کمنٹ کر دیں ایک انسان کی خوشی کے لیے اتنا تو کرنا چاہیے
011
Reposted by فلسطین کی اواز
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 19/11/2024
@bsky.app ائے مل کرایک ساتھ چلے ایک ساتھ چلنے میں ہی کامیابی ہےایک دوسرے کا ساتھ دینےمیں ہی ہم سب کی بھلائی ہے ایک دوسرے کی اواز بنیں استعمال صرف اللہ کی رضا کے لیے ہو پاکستان اور اسلام کے لیے ہو ائے اپ مجھے فالو کریں میں اپ کو فالو بیک دوں گا نہ تو اس میں اپ کا کوئی نقصان ہے نہ میرا فالو کرنے میں
022

ائے مل کرایک ساتھ چلتے ہیں ایک ساتھ چلنے میں ہی کامیابی ہےایک دوسرے کا ساتھ دینےمیں ہی ہم سب کی بھلائی ہے ایک دوسرے کی اواز بن جاتے ہیں استعمال اللہ کی رضا کے لیے ہو ملک پاکستان اور اسلام کے لیے ہو ائے اپ مجھے فالو کریں میں اپ کو فالو بیک دوں گا نہ تو اس میں اپ کا کوئی نقصان ہے نہ میرا فالو کرنے میں

ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر ایک طاقت بنے اور ظالم کا سامنا ایک ساتھ مل کر کریں
021
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 19/11/2024
@falconryfinance.bsky.social ائے ہم سب ایک ہیں ائے ہم سب ایک ہو کر کام کریں ایک ہونے میں فائدہ ہے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنے میں ہم سب کی بھلائی ہے تعصب کو چھوڑکر پارٹیوں کو چھوڑکر ایک ہو جائیں اسی میں ہماری بھلائی ہے اپ میری اوازبنے میں اپ کی اوازبنوں گا اپ مجھے فالو کریں میں اپ لوگوں کو فالو کروں گا
010
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 19/11/2024
ائے ہم سب ایک ہو جائے مل کر کام کریں اپ لوگ مجھے فالو کریں میں اپ لوگوں کو فالو کرتا رہوں گا اس طرح ہم سب ایک طاقت بن جائیں گے پارٹیوں کو چھوڑ کر اللہ کے لیے ایک بن جاتے ہیں اور انسانیت کا خدمت کرنے کی عہد کرتے ہیں
000
Reposted by فلسطین کی اواز
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 18/11/2024
میرا اللہ تعالی سے پکا وعدہ ہے اور اپ سب سے بھی کہ میں ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دوں گا ظالم کے خلاف اواز بلند کروں گا ملک پاکستان کی خدمت کروں گا اور سب سے بڑھ کر اسلام کی خدمت کروں گا اپ سب کو بھی یہی وعدہ کرنا چاہیے ائے ہم سب ایک ساتھ مل کر اگے بڑھے ایک دوسرے کو فالو کر کے اگے بڑھ سکتے ہیں
032
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 19/11/2024
@pk786.bsky.social ائے ہم سب ایک ہیں ائے ہم سب ایک ہو کر کام کریں ایک ہونے میں فائدہ ہے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنے میں ہم سب کی بھلائی ہے تعصب کو چھوڑ کر پارٹیوں کو چھوڑ کر ایک ہو جائیں اسی میں ہماری بھلائی ہے اپ میری اواز بنے میں اپ کی اواز بنوں گا اپ مجھے فالو کریں میں اپ لوگوں کو فالو کروں گا
011
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 19/11/2024
@zaheer3977.bsky.social ائے ہم سب ایک ہیں ائے ہم سب ایک ہو کر کام کریں ایک ہونے میں فائدہ ہے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنے میں ہم سب کی بھلائی ہے تعصب کو چھوڑ کر پارٹیوں کو چھوڑ کر ایک ہو جائیں اسی میں ہماری بھلائی ہے اپ میری اواز بنے میں اپ کی اواز بنوں گا اپ مجھے فالو کریں میں اپ لوگوں کو فالو کروں گا
010
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 19/11/2024
@bawajee.bsky.social ائے ہم سب ایک ہیں ائے ہم سب ایک ہو کر کام کریں ایک ہونے میں فائدہ ہے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنے میں ہم سب کی بھلائی ہے تعصب کو چھوڑ کر پارٹیوں کو چھوڑ کر ایک ہو جائیں اسی میں ہماری بھلائی ہے اپ میری اواز بنے میں اپ کی اواز بنوں گا اپ مجھے فالو کریں میں اپ لوگوں کو فالو کروں گا
000
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 19/11/2024
@myself46.bsky.social ائے ہم سب ایک ہیں ائے ہم سب ایک ہو کر کام کریں ایک ہونے میں فائدہ ہے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنے میں ہم سب کی بھلائی ہے تعصب کو چھوڑ کر پارٹیوں کو چھوڑ کر ایک ہو جائیں اسی میں ہماری بھلائی ہے اپ میری اواز بنے میں اپ کی اواز بنوں گا اپ مجھے فالو کریں میں اپ لوگوں کو فالو کروں گا
000
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 19/11/2024
@urskhattar143.bsky.social ائے ہم سب ایک ہیں ائے ہم سب ایک ہو کر کام کریں ایک ہونے میں فائدہ ہے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنے میں ہم سب کی بھلائی ہے تعصب کو چھوڑکر پارٹیوں کو چھوڑکر ایک ہو جائیں اسی میں ہماری بھلائی ہے اپ میری اواز بنے میں اپ کی اواز بنوں گا اپ مجھے فالو کریں میں اپ لوگوں کو فالو کروں گا
000
فلسطین کی اواز @hassan2170.bsky.social · 19/11/2024
@shahidpiya.bsky.social ائے ہم سب ایک ہیں ائے ہم سب ایک ہو کر کام کریں ایک ہونے میں فائدہ ہے ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنے میں ہم سب کی بھلائی ہے تعصب کو چھوڑ کر پارٹیوں کو چھوڑ کر ایک ہو جائیں اسی میں ہماری بھلائی ہے اپ میری اواز بنے میں اپ کی اواز بنوں گا اپ مجھے فالو کریں میں اپ لوگوں کو فالو کروں گا
000