Sign in

💞 Sentoris veed 💞

@un22.bsky.social
150 followers 16 following 5 posts

‏❤️ ایک عام سا پاکستانی جس کو خود سے زیادہ دووسروں کی خوشی عزیز ہے. ❤️

PostsRepliesMedia
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/12/2024
اسلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکات
2425
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 18/12/2024
07216
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 05/12/2024
315563
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Raza Butt @socialdigitally.com · 01/12/2024
مشعال یوسفزئی نے جو انٹرویو دیا اور اس میں جو باتیں کیں وہ بشریٰ بی بی کےا یما اور حکم پر دیا تھا، شیر افضل مروت جس پاداش میں مشعال یوسفزئی کو برطرف کردیا گیا
04417
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024
‏تحریک انتشار کو ترقی کرتا پاکستان پسند نہیں ہے ، تاجروں کا موقف ‎#FinalCallRejectedByAwam
815165
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Saqib Ilyas @saiqbilyas.bsky.social · 23/11/2024
مجرمانہ غفلت پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کا بڑا ایکشن ڈائیلسز کے دوران ایڈز پھیلنے پر ایم ایس سمیت ڈاکٹر اور ہیڈنرس معطل ،سیکرٹری ہیلتھ کو رپورٹ کرنے کی ہدایت
1207
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024
CM Maryam Nawaz paid a surprise visit to Nishtar Hospital, Multan. She visited patients in the wards, listened to their concerns, and prayed for their speedy recovery.
1426594
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
سید عمران۔شاہ @syedimranshah.bsky.social · 23/11/2024
‏پاکستان سٹاک ایکسچینج نے امریکہ سمیت دنیا کے متعدد ترقی یافتہ ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کی ٹاپ 10 اسٹاک ایکسچینجز میں پاکستان دوسرے نمبر پر ہے ۔🔥👑
57726
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Wasimsadiq @wasimsadiq.bsky.social · 23/11/2024
عمران خان کمپرومائز کا ماسٹر ہے اس کو ایک اشارا مل جائے وہ ہر قسم کی ڈیل کرے گا۔احتجاج 24 نومبر کا وہ ایک منٹ میں یو ٹرن لے گا وہ تو خود کہتا ہے کہ یوٹرن لینا سیاست ہے، سہیل وڑائچ
38024
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 23/11/2024
youtu.be/B1BogPGty-0?...
youtu.be
Mere Sawal with Absar Alam | PTI Final Call Cancel? | Kurram Latest Update | Multiple Martyrs
YouTube video by SAMAA TV
713033
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 23/11/2024
1422960
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 24/11/2024
لاہور میں کوئی باہر نہیں نکلا، سب اپنے گھروں میں ناشتہ کر رہے ہیں - پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا بیان ‏⁦‪#FinalCal
33911
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Faiz Ur Rehmn @faiz-ur-rehman.bsky.social · 24/11/2024
جو ایم این اے ,ایم پی اے ,عہدیدار اتجاج میں شریک نہیں ہوگا اسے پارٹی سے نکال دوں گی۔ میری طبیعت خراب ہے میں اتجاج میں نہیں آٶں گی۔ بشری بی بی
1186
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
تنولی ابنِ تنولی @tanoli071.bsky.social · 24/11/2024
مادرِ قومِ یوتھ کے لیئے ایامِ مخصوصہ میں بھی کوئی چھوٹ ھے یا نہیں ؟؟؟
042
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
‏وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سابق ٹیسٹ کرکٹر و ایمپائر نذیر جونیئر کے انتقال پر اظہارِ افسوس وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی
615948
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی ‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی ‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی ‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں ‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
29453155
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
‏"معیشت بحال، پاکستان خوشحال" سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 97 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔
1318569
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
319159
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
514045
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
Participants of the 26th National Security Workshop of the National Defense University met with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif. During the meeting, they honored her with the title of "Super CM" in recognition of her exceptional leadership.
17352106
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
ایام جاہلیت میں ایک جُغت جو زبان زد عام تھی کہ “” دینی جے کہ تھانے جانا ہے “ اور پھر جواب الجواب ہوتا تھا کہ تھانے جاکے وی تسی لے لینی ہیگی لہذا یہیں گل مکائیں اور آوٹ آف کورٹ سیٹلمینٹ کرلیں ‏خان صاحب چنگے پھسے او نہ اجڑے او تے نہ ہی وسے ہو
317756
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 21/11/2024
ریاست پاکستان کے ججز کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ وہ جس فتنہ کی حمایت میں ہر حد کو پار کررہے ہیں وہ فتنہ شہداء کی تذلیل تضحیک اور بے توقیری کئے جارہا ہے ‏آج کے دن ان ججز پر لعنت ضرور بھیج دیجئے گا جو اپنے شہداء کی بے حرمتی کرنے والے فتنہ عمرانیہ کا سہولتکار ہے
520269
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
⁠♡♡ @iamsyedaaa.bsky.social · 21/11/2024
wish me 1100 Followers ❤️❤️ Thankyouuu everyone ❤️
3151
💞 Sentoris veed 💞 @un22.bsky.social · 22/11/2024
Congratulations
000
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Shahid Abbasi @shahid55666.bsky.social · 21/11/2024
بلیو سکائے پر یہ میری دوسری ویڈیو ہے جو نواز شریف کے نام ویڈیو لگانا میرا کام تھا نون لیگ کے ببر شیروں ویڈیو وائرل کرنا اپ لوگوں کا کام ہے اب #pmln #nawazsharif #pakistan #vedio #viral #treanding #maryamnawaz #blusky
1325392
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 21/11/2024
بشری بی بی کی تقریر سُنی ہے پی ٹی آئی کے لیڈران کے ساتھ، یہ اُس کے الفاظ ہیں جو میں نے قوٹ کئے
75210
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
‏پورے پنجاب کو سیف سٹی بنانے جارہے ہیں۔ہر جگہ فری وائی فائی ہوگا ، ہر جگہ پینک بٹنز ہونگے۔میں نے جتنی بھی تعیناتیاں کی ہیں چاہے وہ کمشنز ہوں یا وہ ڈی سیز ہوں،یا وہ وائس چانسلرز ہوں الحمدللہ ایک شخص بھی سفارش پہ نہیں ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
29250
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
‏نوازشریف کینسر ہسپتال پاکستان کا پہلا پبلک سیکٹر کینسر ہسپتال ہوگا۔1 ہزار بیڈز پہ مشتمل جدید ترین سہولیات سے آراستہ یہ ہسپتال ہوگا۔اور یہاں پاکستان بھر سے آئے کینسر کے مریضوں کا علاج ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
58246
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
‏پنجاب پولیس ، کمشنرز اور ڈی سیز کو میری واضح ہدایات ہیں کہ وہ عوام کیلیے اپنے دروازے کھلے رکھیں۔جمعہ کی نماز کے بعد وہ مسجد میں جاتے ہیں اور لوگوں سے انکے مسائل کے بارے دریافت کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
1319582
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Samina Hafeez Malik @malckani.bsky.social · 22/11/2024
حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں قیامت تک آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی یا رسول نہیں آئے گا۔ آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں۔ #Repost
151
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Ahsan chatha @mithagofficial.bsky.social · 22/11/2024
پیرنی نے کھیل ختم کر دیا 😛
182
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
‏"چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالرشپ پروگرام" ◀: وزیر اعلی مریم نواز کا 2 ہزار اقلیتی طلبہ کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا حکم ◀: 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دیئے جائیں گے
614248
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 21/11/2024
فواد چوہدری کی قانون کے سامنے ٹوٹل اوقات ‏پہلے گالیاں دیتے رہو، اگلا کمزور ہو تو کاٹ بھی دو لیکن اگر اگلے کا موچڑا مضبوط ہو تو سر معافی تلافی کردیں۔
0275
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 21/11/2024
1831795
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ہو گئی ہے ‏کپتان نے فیصل چوہدری کو آج کہا تھا کہ اگر مذاکرات کامیاب ہوجاتے ہیں تو 24 کو جشن منایا جائے گا! ‏تو کیا مہاتما کو NROجج گل احسن اورنگزیب نے دیا ہے یا ریاست نے؟ ویسے یُوتھئیے مٹھائی کھانے سے اجتناب کریں ‏مہاتما ابھی بھی جیل ہی میں رہے گا
media.tenor.com
a man with his hand on his forehead is sitting down
ALT: a man with his hand on his forehead is sitting down
5254
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Dr Shama Junejo @shamajunejo.bsky.social · 19/11/2024
‏آج گنڈاپور نےعمران خان کو بتا دیا کہ پانچ دن میں ‏ احتجاج کا بندوبست نہیں ہوسکتا ‏لوگ نکل نہیں رہے اور لیڈر بیرون ملک بھاگ رہے ہیں پچھلی ضبط کی گئی ‏گاڑیاں ابھی تک وفاق کی تحویل میں ہیں،اس لیے کال واپس لیں! ‏۲۴ نومبر کو احتجاج نہیں ہورہا،۲۵ نومبر کو مہاتما پر فرد جرم عائد ہوگی ‏ڈاکٹر شمع جونیجو
87620
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 20/11/2024
‏" وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات" ♻ : ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو ♻ : باہمی دلچسپی کے امور اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال ♻ : بلوچستان میں رہنے والے بھائیوں کی مانند ہیں۔ مریم نواز شریف
38229
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Dr Farhan Virk @farhankvirk.bsky.social · 20/11/2024
کیا آپ کا بلیو سکائی اکاونٹ نارمل چل رہا ہے؟ یا پھر یہاں بھی VPN کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے؟
27136230
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
samramujahid.bsky.social @samramujahid.bsky.social · 20/11/2024
توشہ خانہ سے فائدہ بشریٰ بی بی نے اٹھایا خان صاحب نے نہیں میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں پتہ نہیں آپ کس دنیا میں رہتے ہیں جسٹس گل حسن اورنگزیب نوازشریف نے بیٹے سے تنخواہ نہیں لی اور اس کو اثاثوں میں ظاہر بھی نہیں کیا اس لیے نا اہل ججز کی مراعات میں تین سو گنا اضافہ موجودہ حکومت نے کیا
413242
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 20/11/2024
مایوسی پھیلانے اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے آج کدھر ہیں؟ کیا ان کو جواب دہ نہیں ٹھہرانا چاہیے؟ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر یہ سپیشل یوتھڑوں واسطے
0114
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 20/11/2024
‏انقلاب ایک ضمانت کی مار ہے، 👇 ابھی (115) مقدمات باقی ہیں. 🤧
091
💞 Sentoris veed 💞 @un22.bsky.social · 21/11/2024
😂😂😂
000
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Absar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 21/11/2024
youtu.be/uIZgOMYQysM?...
youtu.be
Imran Khan's Bail: When Will Imran Khan Be Released? Good News for PTI | Absar Alam Breaks Big News
YouTube video by SAMAA TV
914135
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Kabeerraja786 @kabeerraja786.bsky.social · 19/11/2024
آج 25 نومبر ہے اور سوموار کا دن ہے سورج پوری آب و تاب سے چمک رہا ہے اور عمران خان جیل میں ہے جبکہ پی ٹی آئی کے لاتعداد کارکنان کے چُتڑ سیک دیئے گئے ہیں ٹوئٹری برگیڈ گندہ پور کو گالیاں کڈ رہی ہے پختونخواہ صوبہ کا ایک ارب لگ گیا ہے اور حاصل ککھ نہیں ہوا ‏منجی کا پاوا ایڈوانس نیوز
410527
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Waseem WasSi @waasi.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان کی ترقی کا پہلا قدم یہی تھا
185
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Maryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/11/2024
47427
💞 Sentoris veed 💞 @un22.bsky.social · 19/11/2024
انڈیڈ 🙏
000
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
Ammar Masood @ammarmasood.bsky.social · 18/11/2024
معاملات طے پا گئے wenews.pk/news/244694/
wenews.pk
بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے پاگئے؟ - WE News
05912
Reposted by 💞 Sentoris veed 💞
IRAM DAR @iramdar01.bsky.social · 18/11/2024
ان کی پرانی عادت ہے گرفتاری کے ڈر سے بھاگنا صرف نعرے بازی کی حد تک انقلاب جاگتا ہے
073
💞 Sentoris veed 💞 @un22.bsky.social · 19/11/2024
ایدی قربانی وی حرام اے 😃😃
000