Sign in

Umar Waqar Awan

@umarwaqar699.bsky.social
171 followers 30 following 76 posts

نواز شریف اور پاکستان کا سپاہی

PostsRepliesMedia
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 30/11/2024
چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہونا ہمارا حق ہے۔ امید ہے جس طرح #pcb اپنے موقف پر ڈٹا ہوا ہے ہمیں ضرور کامیابی ملے گی۔ #pakistan #pmln #mohsinnaqvi
001
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 30/11/2024
ابھرتا پاکستان #pmln #pakistan
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 27/11/2024
نواز شریف زندہ باد پاکستان زندہ باد ریاست پاکستان پائندہ باد
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 27/11/2024
دھرنا ورک فرم ہوم کرنے کا اعلان 😂
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 27/11/2024
دھرنا ورک فرم ہوم کرنے کا اعلان 😂 دھرنا ابھی بھی جاری ہے علی امین گندا پور
000
Reposted by Umar Waqar Awan
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
اسد قیصر غائب، چیئرمین بیرسٹر گوہر غائب جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ غائب، علی محمد خان غائب، شہریار آفریدی غائب، عاطف خان غائب، شہرام ترکئی غائب، مراد سعید غائب، شبلی فراز غائب، حامد رضا غائب، سندھ، پنجاب، بلوچستان کی ساری قیادت غائب، انقلاب کس نے لانا ہے۔؟؟؟
811143
Reposted by Umar Waqar Awan
Mubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024
بشریٰ بی بی یہ بات بھول گئی تھیں ۔ کہ حافظ صاحب کو سورۃ بقرہ زبانی آتی ہے، جس سے کوئی جادو ٹونہ انسان پر اثر نہیں کرتا
2408
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 27/11/2024
انقلابیوں کو اسلام آباد آنے میں تین دن لگے ‏اور بھاگنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے۔
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 27/11/2024
او ڈر گئے ۔۔۔۔ او ڈر گئے اوئے
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 27/11/2024
کتھے گئے سارے 😁
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 27/11/2024
آیا فیر سواد 😆😄
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 25/11/2024
وہ جو انقلابی آ رہے تھے کروڑوں کی تعداد میں اور اٹک پہ ہلہ بولنے والے تھے کیا بنا ان انقلابیوں کی لال ہوئی یا نہیں۔ 😆😄😁
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 24/11/2024
"سردیوں میں تشریف پر لگا ایک ڈنڈا گرمیوں میں لگے ہزار ڈنڈوں پر بھاری ہے" یہ کہتے ہوئے ایک یوتھیا زار و قطار رو دیا۔ #کمپرومائزڈ_احتجاج
010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 24/11/2024
"سردیوں میں تشریف پر لگا ایک ڈنڈا گرمیوں میں لگے ہزار ڈنڈوں پر بھاری ہے" یہ کہتے ہوئے ایک یوتھیا زار و قطار رو دیا۔ ‎#کمپرومائزڈ_احتجاج
010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 24/11/2024
‏پاکستان بمقابلہ زمبابوے پہلا ون ڈے میچ زمبابوے کی طرف سے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بار پھر بری طرح ناکام۔ پاکستان نے 21 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 60 رنز بنا لیے۔ #ZIMvPAK
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 24/11/2024
‏پاکستان بمقابلہ زمبابوے پہلا ون ڈے میچ زمبابوے کی طرف سے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بار پھر بری طرح ناکام۔ پاکستان نے 21 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 60 رنز بنا لیے۔ ٹارگٹ 206
020
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 22/11/2024
پاکستان کی مخلص قیادت جیو میرے شیر دل قائدین @cmmaryamnsharif.bsky.social @cmmaryamnsharif.bsky.social @pmlnorg.bsky.social #pmln #maryamnawaz
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 22/11/2024
‏کیا آج آپ نے درودشریف پڑھ لیا ہے ؟ ╭─━═•❀❁🕋✾❁❀•═━─╮ درودشریف پڑھیں سب📿 🌹 میرے پیارے محمدﷺ🤲🌹 📿🤲 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 😭 ╰─━═•❀❁✾،🕋✾❁❀•═━─╯ ‎#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں 🥀صلی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلم🥀 Happy Friday Morning
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 21/11/2024
پورے پنجاب کو سیف سٹی بنانے جارہے ہیں۔ہر جگہ فری وائی فائی ہوگا ، ہر جگہ پینک بٹنز ہوں گے۔میں نے جتنی بھی تعیناتیاں کی ہیں چاہے وہ کمشنز ہوں یا وہ ڈی سیز ہوں،یا وہ وائس چانسلرز ہوں الحمدللّٰہ ایک شخص بھی سفارش پہ نہیں ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز #PMLN
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 21/11/2024
‏اجنبیت بھی اپنی جگہ ایک بہت خوبصورت تعلق ہے کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا ۔ کم رشتے بنائیں ، مگر مخلصی سے نبھائیں جان پہچان بہت سے لوگوں کے ساتھ آپ کی ھو جاتی ھے لیکن ضروری نہیں کہ یہ سب آپ کے ساتھ مخلص بھی ہوں
011
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 20/11/2024
پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان زندہ باد #Pakistan #PakistanArmy
010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 19/11/2024
Hahahahahaha اے وی ٹھیک اے 😄😃😄 #Pakistan
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 19/11/2024
تم جیو ہزار سال پنجاب دی دھی رانی @maryamnawazmns.bsky.social @cmmaryamnsharif.bsky.social #Pmln #Pakistan
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان زندہ باد #Pmln #Pakistan
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
Allah knows what's best for you....... Stay connected 🔙 Stay blessed 😇 Repost mutuals 💯🔙
020
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
‏زندگی کے دور میں تجربہ کچا ہی رہ گیا ہم سیکھ نا پائے فریب اور دل بچہ ہی رہ گیا
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
‏سنا ہے تیری محفل میں سکون دل بھی ملتا ہے مگر ہم جب بھی تری محفل سے آئے بے قرار آئے 😈🫀
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
‏ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ابھی پاکستان کو بہت محنت کی ضرورت ہے،پاور ہٹرز تلاش کرنا ہوں گے،معیاری آل رائونڈرز بھی درکار ہیں،آسٹریلیا کے خلاف وائٹ واش نے واضح کر دیا کہ اس طرز میں ابھی ہم بہت پیچھے ہیں،سلیکشن میں کئی بولڈ فیصلے کرنے ہوں گے #PakvAus #PakvsAus
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
Visionary Leader 😍😍 @pmlnorg.bsky.social #Pmln #Maryamnawaz
031
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
‏مہنگائی کی شرح 38 سے کم ہوکر 7 فیصد پر آگئی، وزیر اعظم شہباز شریف وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس ‎ #Pmln #Pakistan #Shahbazsharif
020
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
Great initiative by #CM_PUNJAB #Maryamnawaz & #Pmln
010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
الحمداللہ سنچری ان تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اپنی محبتیں نچھاور کرتے ہوئے فالو کیا۔ #Pmln #Pakistan #Everyone #Bluesky #Followers
010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
‏ہمارے بیٹسمینوں کی ناکامی کی بڑی وجہ اپنی غلطیوں سے نا سیکھنا ہے صاحبزادہ فرحان پوری سیریز میں ایک ہی جگہ ایک ہی شاٹ کھیلتے آوٹ ہوا سیکھنے کی تو کوشش ہی نہیں کی😏 ‎#AUSvsPAK ‎#SahibzadaFarhan
010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
قابل داد قابل تحسین عظیم رہنما محب وطن عوام کا درد رکھنے والی پنجاب کی دھی رانی کو میرا سلام @cmmaryamnsharif.bsky.social @pmlnorg.bsky.social @sabirmehmood26.bsky.social #Pmln #Pakistan #Nawazsharif #Maryamnawazsharif #Everyone #Followers
021
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
Babar Azam today 41 runs in 28 balls All other batters 51 runs in 51 balls 😭😭 But believe me saar Babar builds pressure on other batters #BabarAzam𓃵 #AUSvsPAK #AUSvsIND #BGT2024 #ChampionsTrophy2025
040
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
From 61/1 in 6.5 overs to 117/10 in 18.1 overs. Pakistan collapse again. 💔💔💔 #AUSvPAK #tapmad #DontStopStreaming #CatchEveryMatch
040
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
‏9 مئی پاکستان پر حملہ کرنے کا معاملہ منصوبہ بندی کے الزام کے کیس میں شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد
030
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
Babar is looking Such in a Good Form Today .!! 👑#AUSvsPAK
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
‏علی امین سلطان راہی بننے کی ناکام کوشش کرتے ہیں، صوبے پر توجہ دیں، عظمیٰ بخاری
010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
ویڈیو ثبوت موجود، سانحہ 9 مئی میں پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنما ملوث ہیں۔ ~ سینیئر تجزیہ کار منیب فاروق
031
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
@javedchkaltak.bsky.social شکریہ سر
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
@ammarmasood.bsky.social شکریہ سر جی
010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
شکریہ پاکستان شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن #Pmln #Smtchiniot #Pmlnsmtchiniot
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
پنجاب کی دھی رانی عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ اتنے مختصر وقت میں ایسے پیکجز اور اصلاحات آج تک کوئی نہیں کر سکا جو کچھ میری عظیم لیڈر نے کیا ہے۔ ویلڈن @cmmaryamnsharif.bsky.social @safdarleghari.bsky.social #Pmln #Pakistan #Smtchiniot #Pmlnsmtchinioy
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
بجا فرمایا سر آپ نے
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
ادھر آئیں گے تو ہم ن لیگ کے ببر شیر انکو نہیں چھوڑیں گے انشاءاللہ @rashahzad.bsky.social
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
Pakistan playing XI for the third T20I against Australia 🏏 #AUSvPAK | #BackTheBoysInGreen #Pakistan
010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
@kabeerraja786.bsky.social ساڈے بزرگ دی مثال ای کوئی نہیں محترم @malangnama.bsky.social
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
نواز شریف کا پاکستان ترقی کی جانب گامزن پاکستان @pmlnorg.bsky.social @sabirmehmood26.bsky.social @cmmaryamnsharif.bsky.social #Pmln #Pakistan
000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024
سلامت رہے میری لیڈر @cmmaryamnsharif.bsky.social #Pmln #Pakistan
060