Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 30/11/2024چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہونا ہمارا حق ہے۔ امید ہے جس طرح #pcb اپنے موقف پر ڈٹا ہوا ہے ہمیں ضرور کامیابی ملے گی۔ #pakistan #pmln #mohsinnaqvi 001
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 27/11/2024نواز شریف زندہ باد پاکستان زندہ باد ریاست پاکستان پائندہ باد 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 27/11/2024دھرنا ورک فرم ہوم کرنے کا اعلان 😂 دھرنا ابھی بھی جاری ہے علی امین گندا پور 000
Reposted by Umar Waqar AwanMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024اسد قیصر غائب، چیئرمین بیرسٹر گوہر غائب جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ غائب، علی محمد خان غائب، شہریار آفریدی غائب، عاطف خان غائب، شہرام ترکئی غائب، مراد سعید غائب، شبلی فراز غائب، حامد رضا غائب، سندھ، پنجاب، بلوچستان کی ساری قیادت غائب، انقلاب کس نے لانا ہے۔؟؟؟ 811143
Reposted by Umar Waqar AwanMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 27/11/2024بشریٰ بی بی یہ بات بھول گئی تھیں ۔ کہ حافظ صاحب کو سورۃ بقرہ زبانی آتی ہے، جس سے کوئی جادو ٹونہ انسان پر اثر نہیں کرتا 2408
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 27/11/2024انقلابیوں کو اسلام آباد آنے میں تین دن لگے اور بھاگنے میں تین منٹ بھی نہیں لگے۔ 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 25/11/2024وہ جو انقلابی آ رہے تھے کروڑوں کی تعداد میں اور اٹک پہ ہلہ بولنے والے تھے کیا بنا ان انقلابیوں کی لال ہوئی یا نہیں۔ 😆😄😁 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 24/11/2024"سردیوں میں تشریف پر لگا ایک ڈنڈا گرمیوں میں لگے ہزار ڈنڈوں پر بھاری ہے" یہ کہتے ہوئے ایک یوتھیا زار و قطار رو دیا۔ #کمپرومائزڈ_احتجاج 010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 24/11/2024"سردیوں میں تشریف پر لگا ایک ڈنڈا گرمیوں میں لگے ہزار ڈنڈوں پر بھاری ہے" یہ کہتے ہوئے ایک یوتھیا زار و قطار رو دیا۔ #کمپرومائزڈ_احتجاج 010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 24/11/2024پاکستان بمقابلہ زمبابوے پہلا ون ڈے میچ زمبابوے کی طرف سے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بار پھر بری طرح ناکام۔ پاکستان نے 21 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 60 رنز بنا لیے۔ #ZIMvPAK 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 24/11/2024پاکستان بمقابلہ زمبابوے پہلا ون ڈے میچ زمبابوے کی طرف سے 206 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کرکٹ ٹیم ایک بار پھر بری طرح ناکام۔ پاکستان نے 21 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 60 رنز بنا لیے۔ ٹارگٹ 206 020
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 22/11/2024پاکستان کی مخلص قیادت جیو میرے شیر دل قائدین @cmmaryamnsharif.bsky.social @cmmaryamnsharif.bsky.social @pmlnorg.bsky.social #pmln #maryamnawaz 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 22/11/2024کیا آج آپ نے درودشریف پڑھ لیا ہے ؟ ╭─━═•❀❁🕋✾❁❀•═━─╮ درودشریف پڑھیں سب📿 🌹 میرے پیارے محمدﷺ🤲🌹 📿🤲 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 😭 ╰─━═•❀❁✾،🕋✾❁❀•═━─╯ #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں 🥀صلی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلم🥀 Happy Friday Morning 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 21/11/2024پورے پنجاب کو سیف سٹی بنانے جارہے ہیں۔ہر جگہ فری وائی فائی ہوگا ، ہر جگہ پینک بٹنز ہوں گے۔میں نے جتنی بھی تعیناتیاں کی ہیں چاہے وہ کمشنز ہوں یا وہ ڈی سیز ہوں،یا وہ وائس چانسلرز ہوں الحمدللّٰہ ایک شخص بھی سفارش پہ نہیں ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز #PMLN 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 21/11/2024اجنبیت بھی اپنی جگہ ایک بہت خوبصورت تعلق ہے کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا ۔ کم رشتے بنائیں ، مگر مخلصی سے نبھائیں جان پہچان بہت سے لوگوں کے ساتھ آپ کی ھو جاتی ھے لیکن ضروری نہیں کہ یہ سب آپ کے ساتھ مخلص بھی ہوں 011
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 20/11/2024پاکستان آرمی زندہ باد پاکستان زندہ باد #Pakistan #PakistanArmy 010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 19/11/2024تم جیو ہزار سال پنجاب دی دھی رانی @maryamnawazmns.bsky.social @cmmaryamnsharif.bsky.social #Pmln #Pakistan 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024Allah knows what's best for you....... Stay connected 🔙 Stay blessed 😇 Repost mutuals 💯🔙 020
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024زندگی کے دور میں تجربہ کچا ہی رہ گیا ہم سیکھ نا پائے فریب اور دل بچہ ہی رہ گیا 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024سنا ہے تیری محفل میں سکون دل بھی ملتا ہے مگر ہم جب بھی تری محفل سے آئے بے قرار آئے 😈🫀 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ابھی پاکستان کو بہت محنت کی ضرورت ہے،پاور ہٹرز تلاش کرنا ہوں گے،معیاری آل رائونڈرز بھی درکار ہیں،آسٹریلیا کے خلاف وائٹ واش نے واضح کر دیا کہ اس طرز میں ابھی ہم بہت پیچھے ہیں،سلیکشن میں کئی بولڈ فیصلے کرنے ہوں گے #PakvAus #PakvsAus 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024Visionary Leader 😍😍 @pmlnorg.bsky.social #Pmln #Maryamnawaz 031
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024مہنگائی کی شرح 38 سے کم ہوکر 7 فیصد پر آگئی، وزیر اعظم شہباز شریف وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس #Pmln #Pakistan #Shahbazsharif 020
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024Great initiative by #CM_PUNJAB #Maryamnawaz & #Pmln 010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024الحمداللہ سنچری ان تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اپنی محبتیں نچھاور کرتے ہوئے فالو کیا۔ #Pmln #Pakistan #Everyone #Bluesky #Followers 010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024ہمارے بیٹسمینوں کی ناکامی کی بڑی وجہ اپنی غلطیوں سے نا سیکھنا ہے صاحبزادہ فرحان پوری سیریز میں ایک ہی جگہ ایک ہی شاٹ کھیلتے آوٹ ہوا سیکھنے کی تو کوشش ہی نہیں کی😏 #AUSvsPAK #SahibzadaFarhan 010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024قابل داد قابل تحسین عظیم رہنما محب وطن عوام کا درد رکھنے والی پنجاب کی دھی رانی کو میرا سلام @cmmaryamnsharif.bsky.social @pmlnorg.bsky.social @sabirmehmood26.bsky.social #Pmln #Pakistan #Nawazsharif #Maryamnawazsharif #Everyone #Followers 021
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024Babar Azam today 41 runs in 28 balls All other batters 51 runs in 51 balls 😭😭 But believe me saar Babar builds pressure on other batters #BabarAzam𓃵 #AUSvsPAK #AUSvsIND #BGT2024 #ChampionsTrophy2025 040
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024From 61/1 in 6.5 overs to 117/10 in 18.1 overs. Pakistan collapse again. 💔💔💔 #AUSvPAK #tapmad #DontStopStreaming #CatchEveryMatch 040
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/20249 مئی پاکستان پر حملہ کرنے کا معاملہ منصوبہ بندی کے الزام کے کیس میں شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ پر فرد جرم عائد 030
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024Babar is looking Such in a Good Form Today .!! 👑#AUSvsPAK 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024علی امین سلطان راہی بننے کی ناکام کوشش کرتے ہیں، صوبے پر توجہ دیں، عظمیٰ بخاری 010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024ویڈیو ثبوت موجود، سانحہ 9 مئی میں پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنما ملوث ہیں۔ ~ سینیئر تجزیہ کار منیب فاروق 031
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024شکریہ پاکستان شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن #Pmln #Smtchiniot #Pmlnsmtchiniot 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024پنجاب کی دھی رانی عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔ اتنے مختصر وقت میں ایسے پیکجز اور اصلاحات آج تک کوئی نہیں کر سکا جو کچھ میری عظیم لیڈر نے کیا ہے۔ ویلڈن @cmmaryamnsharif.bsky.social @safdarleghari.bsky.social #Pmln #Pakistan #Smtchiniot #Pmlnsmtchinioy 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024ادھر آئیں گے تو ہم ن لیگ کے ببر شیر انکو نہیں چھوڑیں گے انشاءاللہ @rashahzad.bsky.social 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024Pakistan playing XI for the third T20I against Australia 🏏 #AUSvPAK | #BackTheBoysInGreen #Pakistan 010
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024@kabeerraja786.bsky.social ساڈے بزرگ دی مثال ای کوئی نہیں محترم @malangnama.bsky.social 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024نواز شریف کا پاکستان ترقی کی جانب گامزن پاکستان @pmlnorg.bsky.social @sabirmehmood26.bsky.social @cmmaryamnsharif.bsky.social #Pmln #Pakistan 000
Umar Waqar Awan @umarwaqar699.bsky.social · 18/11/2024سلامت رہے میری لیڈر @cmmaryamnsharif.bsky.social #Pmln #Pakistan 060