Sign in

warriors

@teamipians.bsky.social
196 followers 187 following 9 posts

‏تم خوش رہنا چاہتے ہو تو دوسروں کو خوش دیکھ کر جلا نہ کرو۔

PostsRepliesMedia
Reposted by warriors
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 17/04/2025
Waiting time.
1126
Reposted by warriors
LunaLuvgood2020 @lunaluvgood2020.bsky.social · 17/04/2025
🎯🎯🎯
501197514105
Reposted by warriors
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/02/2025
‫#دعاء‬ ‫#دعا‬
094
Reposted by warriors
dan favale @danfavale.bsky.social · 23/02/2025
this luka doncic kid might be pretty good idk
2462040
Reposted by warriors
Ch shabir ahmad @shabirahmed.bsky.social · 11/01/2025
Love moment.
081
Reposted by warriors
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 21/12/2024
کور کمانڈر ہاوس سے مور چُرانے کی سزا 10 سال۔ عوام کے مینڈیٹ چرانے کی سزا کتنے سال کی ہو گی
35524
Reposted by warriors
Asif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 17/12/2024
فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم !
0234
Reposted by warriors
aishaghauri.bsky.social @aishaghauri.bsky.social · 16/12/2024
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! ’’قیامت کے دن میزان میں کوئی چیز بھی اچھے اخلاق سے زیادہ وزنی نہ ھو گی''۔(ابوداؤد)
0163
Reposted by warriors
Value brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 08/12/2024
آزاد کشمیر ۔ کوہالہ مذکرات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے عوام جلد خوشخبری سنے گئی
063
Reposted by warriors
Akram Shaikh @akramkamal.bsky.social · 07/12/2024
27 نومبر کو ثابت ہوا کہ جرنیلوں کی کھوپڑی میں بھیجا نہیں ہوتا ہے۔
11811
Reposted by warriors
Kashmiri💚💛🍁 @mano512.bsky.social · 08/12/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون انور مقصود کو اس عمر میں اغوا کر لیا گیا 💔💔😥😥
32617
Reposted by warriors
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 07/12/2024
صدر آزاد کشمیر نے حکومت کشمیر کومتنازعہ آرڈیننس واپس لینے اور گرفتار کارکنوں کی رہائ کا حکم دیا ہے، کشمیریوں کی جدوجہد رنگ لائ ہے!
01810
Reposted by warriors
Rj Rafiq @rjrafiq.bsky.social · 28/11/2024
میرے حلقے میں کل 2 جنازے ہوئے، ایک مردان میں جنازہ ہوا، ان 3 مظاہرین کی گواہی تو میں دے سکتا ہوں کہ یہ احتجاج میں شہید ہوئے، لیکن حکومت اوپر سے سینہ زوری کررہی ہے کہ کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، آپ نے گولیاں چلائیں ہیں، لوگ مرے ہیں، یہ آپ کو ماننا پڑے گا
0148
Reposted by warriors
Ayesha @2dil.bsky.social · 26/11/2024
‏آپ کی زندگی کتنی بھی مشکل ہو اپنے آپ کو تھپکی دیں____خود کو وقت دیں_____مضبوط بنیں___لڑنا سیکھیں_____!!!!! ایک زندگی ہے دکھوں کو دور کرنے کی کوشش کریں__اور خوش رہیں_! @legacyleaver.bsky.social @teampti.bsky.social @teamlegacyleavers.bsky.social @teamipians.bsky.social @shobi7.bsky.social
12314
Reposted by warriors
༺𝙼𝚛 𝚔𝚑𝚊𝙽༻ @ipians.bsky.social · 24/11/2024
‏تم ہو ایک زندہ جاوید روایت کے چراغ تم کوئ شام کا سورج ہو جو ڈھل جاو گے.!! ‎احتجاج_سے_انقلاب_تک# ‎عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران# @ipians.bsky.social @teamikf.bsky.social @hamtum.bsky.social
11110
Reposted by warriors
SaleeM @hamtum.bsky.social · 24/11/2024
‏Together, we demand a leader who prioritizes our nation: Imran Kha.! ‎ #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران @legacyleaver.bsky.social @teamlegacyleavers.bsky.social
11411
Reposted by warriors
IMraN khaN @teamlegacyleavers.bsky.social · 23/11/2024
The spirit of the nation is strong, and our unity will bring Imran Khan back to us. #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران @teamlegacyleavers.bsky.social
1116
Reposted by warriors
SaleeM @hamtum.bsky.social · 23/11/2024
Every Pakistani stands united, demanding justice and liberty for Imran Khan..! #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران @legacyleavers.bsky.social
0147
Reposted by warriors
Asad Arshad @asadarshad.bsky.social · 23/11/2024
ایک ہوتا ہے انسان اور ایک ہوتا ہے پٹھان 🔥
0143
Reposted by warriors
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 22/11/2024
عوام کی سنو عوام کیا چاہتی ہے #finalcall
051
Reposted by warriors
ایکس ون X1 @ranan786.bsky.social · 21/11/2024
پہلے بات سن لیں پھر وجد میں آئیں “سعودیہ بارے تمام باتیں باجوہ اور اس کی فیملی نے کیں جو ایجنسیز نے خان کو رپورٹ کیں” پھر سُن لیں اور ویڈیو آخر تک دیکھیں
043
Reposted by warriors
Shakeel @teampti.bsky.social · 20/11/2024
‏جیب میں پیسے ہونے کے باوجود بازار سے گزرتے ہوئے اپنی ذاتی خواہشات پوری نہ کرنے والا شخص کنجوس نہیں بلکہ اک باپ ہوتا ہے۔ @shmky.bsky.social @imranky.bsky.social @slshah.bsky.social @misskhn.bsky.social @mrkhany.bsky.social @iloveyouik.bsky.social @shobi7.bsky.social @sanamkhan.bsky.social
1167
Reposted by warriors
IMraN khaN @teamlegacyleavers.bsky.social · 20/11/2024
‏تیری نا محرم محبت سے ، میرا ہر محرم روٹھ گیا مجھ سے ، @imranky.bsky.social
0126
Reposted by warriors
Ayesha @2dil.bsky.social · 20/11/2024
‏ السلام علیکم! ﻣﺎﯾﻮﺳﯿﺎﮞ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯿﺎﮞﮔﻨﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ الله ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﭩﮭﺎﺱ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ‎#آخری_معرکے_کیلئے_نکلو @misskhn.bsky.social @iloveyouik.bsky.social @shobi7.bsky.social @salmankh.bsky.social @mrkhany.bsky.social
11811
Reposted by warriors
Shakeel @teampti.bsky.social · 19/11/2024
3. The political landscape in Pakistan has been dramatically reshaped by Khan’s relentless pursuit of reform. #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
11311
Reposted by warriors
SaleeM @hamtum.bsky.social · 19/11/2024
‏جب تک زمین پر ظلم کا سایہ ہے، ہم حق کے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے!" #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ @slshah.bsky.social @shobi7.bsky.social
31410
Reposted by warriors
Ayesha @2dil.bsky.social · 19/11/2024
‏آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے_____!!! یہ دنیا داری کے سارے کام پھر رفع دفع____! 🔥 🔥 @shobi7.bsky.social @sanamkhan.bsky.social @mrkhany.bsky.social @salmankh.bsky.social
21410
Reposted by warriors
Ayesha @2dil.bsky.social · 19/11/2024
محبت کیا ہے؟ مُحبت جسم کی سرحد سے ہو کر جب کسی کی رُوح کی وادی میں چُپکے سے اُترتی ہے تو پھر الفاظ بے معنی ہیں تمہیں اپنے عمل سے مُجھ کو یہ اکثر بتانا ہے میں جو بھی ہوں میں جیسی ہوں مکمل ہوں کبھی جب لوگ میری بات کو پاگل پن کہہ کر نظر انداز کرتے ہوں تو میری بات سُن لینا مجھے تُم چھوڑ کر ہرگز نہ جاؤ گے
11310
Reposted by warriors
warriors @teamipians.bsky.social · 19/11/2024
@‏اگر آپ مجھ سے حقیقت میں ملیں گے تو میں آپ کو بہت سنجیدہ مزاج اور کم گو لگوں گی۔ اگر آپ مجھ سے فیس بک پر ملیں گے تو آپ کو میری پوسٹس فنی ، رومانوی اور میری زبان پٹر پٹر چلتی ہوئی ملے گی۔ میں اپنی زندگی اسی دو قومی نظریے پر چلا رہی ہوں 🫠
0139
warriors @teamipians.bsky.social · 19/11/2024
@‏اگر آپ مجھ سے حقیقت میں ملیں گے تو میں آپ کو بہت سنجیدہ مزاج اور کم گو لگوں گی۔ اگر آپ مجھ سے فیس بک پر ملیں گے تو آپ کو میری پوسٹس فنی ، رومانوی اور میری زبان پٹر پٹر چلتی ہوئی ملے گی۔ میں اپنی زندگی اسی دو قومی نظریے پر چلا رہی ہوں 🫠
0139
Reposted by warriors
warriors @teamipians.bsky.social · 19/11/2024
‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🇵🇰 ❤️ ‎#اياك_نعبدُ_ؤاياك_نستعىن یارب ھماری اور کُل امت مسلمہ کی اصلاح فرمادے اللہ ھمیں حکمت عطا کر ، علم نافع کے حصول میں مشغول کردے ھمیں نعمتوں کی قدردانی کی توفیق عطا کر اللہ زوال نعمت سے محفوظ رکھ ۔ آمین ثم آمین 🤲🌹 @sanamkhan.bsky.social
21311
warriors @teamipians.bsky.social · 19/11/2024
‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🇵🇰 ❤️ ‎#اياك_نعبدُ_ؤاياك_نستعىن یارب ھماری اور کُل امت مسلمہ کی اصلاح فرمادے اللہ ھمیں حکمت عطا کر ، علم نافع کے حصول میں مشغول کردے ھمیں نعمتوں کی قدردانی کی توفیق عطا کر اللہ زوال نعمت سے محفوظ رکھ ۔ آمین ثم آمین 🤲🌹 @sanamkhan.bsky.social
21311