Sign in

Shakeel

@teampti.bsky.social
230 followers 211 following 7 posts
PostsRepliesMedia
Reposted by Shakeel
Rani Javed @ranijaved.bsky.social · 26/02/2025
•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆••• 🔹❞ *`رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:` جو قوم اللہ کو یاد کرتی ہے ( ذکر الٰہی میں رہتی ہے ) اسے فرشتے گھیر لیتے ہیں اور رحمت الٰہی اسے ڈھانپ لیتی ہے، اس پر سکینت ( طمانیت ) نازل ہوتی ہے اور اللہ اس کا ذکر اپنے ہاں فرشتوں میں کرتا ہے۔* ❝🔹 `📚 «سنن ترمذی_3378»`
> 🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*
172
Reposted by Shakeel
shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 26/02/2025
انسان کیلئے صبر کی دو صورتیں ہیں ایک ،جو ناپسند ھے، اسے برداشت کرنا، دوسرا،جو پسند ھے، اسکا انتظار کرنا،
031
Reposted by Shakeel
MoonA @muneeba1.bsky.social · 26/02/2025
What a win for Afghanistan! They've won an all-time ODI classic in Lahore by eight runs to knock England out of the #ChampionsTrophy2025! 🏆 #ENGvAFG
071
Reposted by Shakeel
Nahid Khan🇧🇩 @nahid007.bsky.social · 23/02/2025
Bangladesh 💐❤️🌺
1102
Reposted by Shakeel
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 05/01/2025
0528
Reposted by Shakeel
Imran Lashari @imranlashari.bsky.social · 26/11/2024
‏خان کی فائنل کال ، ،نہ فیض ،نہ علیم ،نہ ترین،نہ پاشا ،نہ ظہیر السلام، صرف اور صرف عوام
052
Reposted by Shakeel
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024
12410
Reposted by Shakeel
Ayesha @2dil.bsky.social · 26/11/2024
‏آپ کی زندگی کتنی بھی مشکل ہو اپنے آپ کو تھپکی دیں____خود کو وقت دیں_____مضبوط بنیں___لڑنا سیکھیں_____!!!!! ایک زندگی ہے دکھوں کو دور کرنے کی کوشش کریں__اور خوش رہیں_! @legacyleaver.bsky.social @teampti.bsky.social @teamlegacyleavers.bsky.social @teamipians.bsky.social @shobi7.bsky.social
12314
Reposted by Shakeel
༺𝙼𝚛 𝚔𝚑𝚊𝙽༻ @ipians.bsky.social · 24/11/2024
‏تم ہو ایک زندہ جاوید روایت کے چراغ تم کوئ شام کا سورج ہو جو ڈھل جاو گے.!! ‎احتجاج_سے_انقلاب_تک# ‎عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران# @ipians.bsky.social @teamikf.bsky.social @hamtum.bsky.social
11110
Reposted by Shakeel
SaleeM @hamtum.bsky.social · 24/11/2024
‏Together, we demand a leader who prioritizes our nation: Imran Kha.! ‎ #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران @legacyleaver.bsky.social @teamlegacyleavers.bsky.social
11411
Reposted by Shakeel
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان کے آئین میں لکھا ہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہے۔ اور وہ طاقت دکھانے کا وقت آن پہنچا ہے۔ پاکستانیوں! آپ کی ہمت کسی انٹرنیٹ یا موٹروے کی محتاج نہیں۔ آپ نے ہمیشہ خان کی آواز پر لبیک کہا ہے۔ آج بھی بھرپور انداز میں آپ کو پرامن انداز میں اپنا احتجاج ریکارڈ کروانا ہے۔ خان کی خاطر۔ ۔۔ پاکستان
0136
Reposted by Shakeel
Zulqarnain Haider @zulqarnain005.bsky.social · 21/11/2024
اسٹیبلشمنٹ میں یہ سوچ پائی جاتی ہے کہ اگر عمران خان صاحب ایک دفعہ جیل سے نکل آئے اور وہ گھر پہنچ گئے تو اُنکا ایسا تاریخی استقبال ہوگا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کو اڑا کر رکھ دے گا اور پورا نظام وینٹیلیٹر پر چلا جائے گا۔۔۔ اسد طور۔۔۔
042
Reposted by Shakeel
Shakeel @teampti.bsky.social · 20/11/2024
‏جیب میں پیسے ہونے کے باوجود بازار سے گزرتے ہوئے اپنی ذاتی خواہشات پوری نہ کرنے والا شخص کنجوس نہیں بلکہ اک باپ ہوتا ہے۔ @shmky.bsky.social @imranky.bsky.social @slshah.bsky.social @misskhn.bsky.social @mrkhany.bsky.social @iloveyouik.bsky.social @shobi7.bsky.social @sanamkhan.bsky.social
1167
Shakeel @teampti.bsky.social · 20/11/2024
‏جیب میں پیسے ہونے کے باوجود بازار سے گزرتے ہوئے اپنی ذاتی خواہشات پوری نہ کرنے والا شخص کنجوس نہیں بلکہ اک باپ ہوتا ہے۔ @shmky.bsky.social @imranky.bsky.social @slshah.bsky.social @misskhn.bsky.social @mrkhany.bsky.social @iloveyouik.bsky.social @shobi7.bsky.social @sanamkhan.bsky.social
1167
Reposted by Shakeel
warriors @teamipians.bsky.social · 19/11/2024
‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🇵🇰 ❤️ ‎#اياك_نعبدُ_ؤاياك_نستعىن یارب ھماری اور کُل امت مسلمہ کی اصلاح فرمادے اللہ ھمیں حکمت عطا کر ، علم نافع کے حصول میں مشغول کردے ھمیں نعمتوں کی قدردانی کی توفیق عطا کر اللہ زوال نعمت سے محفوظ رکھ ۔ آمین ثم آمین 🤲🌹 @sanamkhan.bsky.social
21311
Reposted by Shakeel
SaLmaN @hallagulla.bsky.social · 19/11/2024
‏ہمسائیوں کا مرغا پکڑا 💪 ہے۔۔۔ اب سمجھ 😵‍💫 نہیں آ رہا اس کا کیا بناؤں۔۔۔؟🥹 ممبران مشورہ 💡 دیں۔۔۔ اسکی بریانی 🥣 بنے گی یا سوپ۔۔🍵۔؟ جلدی بتائیں کہیں مر مرا ہی نا جائے۔۔۔ @saLmaNkh @shobi7.bsky.social
01411
Reposted by Shakeel
Ayesha @2dil.bsky.social · 19/11/2024
محبت کیا ہے؟ مُحبت جسم کی سرحد سے ہو کر جب کسی کی رُوح کی وادی میں چُپکے سے اُترتی ہے تو پھر الفاظ بے معنی ہیں تمہیں اپنے عمل سے مُجھ کو یہ اکثر بتانا ہے میں جو بھی ہوں میں جیسی ہوں مکمل ہوں کبھی جب لوگ میری بات کو پاگل پن کہہ کر نظر انداز کرتے ہوں تو میری بات سُن لینا مجھے تُم چھوڑ کر ہرگز نہ جاؤ گے
11310
Reposted by Shakeel
🌹🩷 یونہی 🩷🌹 @yunhihun.bsky.social · 19/11/2024
As Imran Khan once said "You are too lazy, it takes too long to wake you up"- Isn't it too late this time too, because Khan has been calling the nation from prison for fifteen months - #نومبر24_خان_کی_کال #FinalCall #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
097
Reposted by Shakeel
IMraN khaN @teamlegacyleavers.bsky.social · 20/11/2024
‏آپ کو ہمیشہ ان لوگوں سے اپنی آزادی کی حفاظت کرنی چاہیے جو آپ پر حکومت کرتے ہیں۔ ‎#LetUsBreathe @imranky.bsky.social
01611
Reposted by Shakeel
Ayesha @2dil.bsky.social · 20/11/2024
‏ السلام علیکم! ﻣﺎﯾﻮﺳﯿﺎﮞ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ ﺗﻮ ﻣﮩﺮﺑﺎﻧﯿﺎﮞﮔﻨﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ الله ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﭩﮭﺎﺱ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮔﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻝ ﺳﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﻟﺒﺮﯾﺰ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ‎#آخری_معرکے_کیلئے_نکلو @misskhn.bsky.social @iloveyouik.bsky.social @shobi7.bsky.social @salmankh.bsky.social @mrkhany.bsky.social
11811
Reposted by Shakeel
Shakeel @teampti.bsky.social · 19/11/2024
3. The political landscape in Pakistan has been dramatically reshaped by Khan’s relentless pursuit of reform. #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
11311
Shakeel @teampti.bsky.social · 19/11/2024
3. The political landscape in Pakistan has been dramatically reshaped by Khan’s relentless pursuit of reform. #واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
11311