Sign in

Kashmiri💚💛🍁

@mano512.bsky.social
127 followers 27 following 73 posts

Humanity Lover

PostsRepliesMedia
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 27/12/2024
14214
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 26/12/2024
پاکستانیو اندر سے فوجیوں کا تُم بائیکاٹ کرو باہر سے آج ہم اورسیسز پاکستانیوں کو خان نے کہ دیا ہے پیسہ بینک ایکسجینچ سے نہیں بھیجنا بائیکاٹ کرنا ہے اور اُتنی بھیجو جتنی گھر کی ضرورت ہو انشاءاللہ ہم خد پے ایسے حرام کرینگے پاکستان بینک سے بھیجنا جیسے ہم پے سور کا گوشت حرام ہے
0117
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 21/12/2024
03612
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 20/12/2024
🚨‏بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ بار کے آٹھ سابق صدور کی جانب سے 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست دائر، سپریم کورٹ سے 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا، درخواست پر حتمی فیصلے تک آئینی ترمیم کے نتیجے میں ہونے والے تمام اقدامات کو معطل کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔
0197
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 20/12/2024
ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے، سارے ادارے سیاسی مخالفین کے پیچھے پڑے ہیں۔ جسٹس اطہر من اللہ!!
075
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 20/12/2024
‏جس کو چاہا اسے خرید لیا اور جو نہ بک سکا اس کو ہراساں کیا، ہر جگہ دہشت اور خوف پھیل گیا لیکن سوشل میڈیا پھر بھی ہتھے نہیں چڑھ رہا اور انکے لئے یہی سب سے بڑی پریشانی ہے۔ سوشل میڈیا پر تو ہر پاکستانی ہمیشہ پوچھتا رہے گا۔۔۔۔ ‎#گولی_کیوں_چلائی
79240
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 20/12/2024
احسان اللہ احسان جو آرمی پبلک سکول کے بچوں کو شہید کرنے کی منصوبہ بندی میں شامل تھا ISI کے کرنل نے اسے فرار کروا دیا پاک فوج زندہ باد
0125
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 20/12/2024
نیازی یے تیرے بعد بھی جواب دینگے 26 نومبر ہمنے اِن کُتوں کو معاف نہیں کرنا ہم کیا انشاءاللہ ہماری اولادیں بھی اِن سے جواب طلب کرینگی ۔ اِن کو جواب دینا ہوگا کُتی دے بچیاں گولی کیوں چلائی اے
0113
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 20/12/2024
شاباش جوانوں👏👏👏👏 بائیکاٹ میزائل نے کامیابی سے اپنا ہدف پورا کر لیا ہے لہذا مزید بائیکاٹ میزائل داغے جائیں✌✌ say no to army products #بائیکاٹ_عسکری_مصنوعات #boycott_army_products
0102
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 19/12/2024
#free-imran-khan
44420
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 20/12/2024
🚨 بریکنگ: امریکی سینیٹ نے 895 ارب ڈالر کے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی، فوجی اہلکاروں کے ٹرانسجینڈر بچوں کو میڈیکل کی سہولت نہیں دی جائے گی، بل کے حق میں 85، مخالفت میں 15 ووٹ آئے۔۔۔۔ اور ہمارے ہاں ایسے بچوں کو وزیراعظم بنانے کیلئے تگ و دو کی جا رہی ہے۔🖐️😡
072
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 20/12/2024
Release Awais Younas اویس یونس کو رہا کرو
12111
Kashmiri💚💛🍁 @mano512.bsky.social · 20/12/2024
السلام علیکم! صبح بخیر
010
Kashmiri💚💛🍁 @mano512.bsky.social · 19/12/2024
Iss bubblegum ko support karen ❤❤❤
010
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 19/12/2024
"ہمیں کریڈٹ دینا چاہیے عمران خان کو جو اکیلا بے ایمانی کے خلاف کھڑا ہوا ہے۔"انور مقصود!!
01711
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 19/12/2024
گھر کا ملازم چکن کڑاہی کھا رہا تھا کہ مالکن آ گئی اور غصے سے چلا کر بولی، "شرفو! تمہیں کہا تھا کہ آج کے بعد گھر میں گوشت نہیں پکے گا بلکہ صرف دال پکے گی کیوں کہ صاحب بے روزگار ہو گئے ہیں۔" ملازم سکون سے بوٹی نوچتے ہوئے بولا، "بی بی جی، شور مت مچائیں۔ آپ کے لیے دال ہی بنی ہے۔ یہ چکن میرے لیے ہے۔ 👇
152
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 18/12/2024
13117
Kashmiri💚💛🍁 @mano512.bsky.social · 19/12/2024
السلام علیکم! صبح بخیر
110
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 17/12/2024
26 نومبر کی ایک اور ویڈیو میں الجزیرہ نے رینجرز کو AK47 سے سیدھی گولیاں چلاتے دکھایا نہیں یہ تو سچ نہیں ن لیگ الجزیرہ پر جھوٹی خبر دینے کے جرم میں کیس کریں گے یہ تو جنید صفدر کی birthday کی خوشی میں فائرنگ ہو رہی تھی کیوں ایسا ہے نا؟؟
0118
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 17/12/2024
میرے پیرو مُرشد جناب عمران احمد خان نیازی کے دیوانو اسلام علیکم 🥰😍🥰😍سدا جیتے رہو شہزادے🤲🤲
1275
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 17/12/2024
25116
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 16/12/2024
وطن کی مٹی گواہ رہنا قید جسے غلام نا کر سکی زنداں جسے محکوم نا کر سکا وہی قوم کا حقیقی رہنما #ہمت_استقامت_کے_500_دن
29639
Kashmiri💚💛🍁 @mano512.bsky.social · 16/12/2024
راوی کے مطابق دہشت گردوں کا کوئ دین ایمان نہیں یعنی کہ کمپنی لادین ہے😣😳
110
Kashmiri💚💛🍁 @mano512.bsky.social · 16/12/2024
💔💔💔😭😭😭
010
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 16/12/2024
جس کے پیچھے گیارہ ملکوں کی پولیس ہو وہ Don اور جس کے پیچھے چھے لاکھ فوج پڑی ہو وہ عمران احمد خان نیازی ہے✌🔥🔥
1163
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 16/12/2024
اب ن لیگی سمبھالیں اسے #گولی_کیوں_چلائی
0148
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 16/12/2024
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں 😍😍😍 اگر یہ بات ہے تو چلو بات کرکے دیکھتے ہیں 😘😘😘
0113
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 16/12/2024
السلام علیکم !! Good morning, Blue Sky! 🌞 As the sun rises, let's take a moment to appreciate the beauty of new beginnings. Whether it's a cup of coffee, a quiet walk, or just a deep breath, today is full of possibilities. Let’s start this day with a positive mindset and see where it takes us! 🌿
2359
Kashmiri💚💛🍁 @mano512.bsky.social · 16/12/2024
السلام علیکم! صبح بخیر 💌
000
Kashmiri💚💛🍁 @mano512.bsky.social · 16/12/2024
😂😂😂👏👏👏👏
210
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 15/12/2024
بزدل، بےرحم اور قاتل حکمرانوں کو میں یہ پیغام دیتا ہوں کہ تمھارا وقت قریب ہے " علی امین گنڈاپور
01710
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 15/12/2024
جب ایک ورکر جیل سے رہا ہو کے آۓ تو ان کے بچوں کی خوشی دیدنی تھی
0157
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 15/12/2024
شہدا اسلام آباد 💔
33511
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 15/12/2024
بھیناں دے جیون ویر مائی تیرا بچہ جیوے
2257
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 15/12/2024
اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی فضائیں سلام کہتی ہیں اے راہ حق کے شہیدو martyrs of Islamabad tragedy....
03315
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 15/12/2024
ہوا کُچھ یوں مُنیب فاروق اپنی بیوی کے ساتھ GHQ تشریف لے گئےمیجر ریاض صاحب نے دعوات کا احتمام کیا جِس میں شراب کا احتمام بھی تھا ۔شروع میں سب نارمل رہا مُسکرہٹوں کے سگنل چلتے رہے۔ معاملہ تب خراب ہوا جب میجر صاحب نےآدھی بوتل خالی کر دی وسکی کے ۔میجر نےکہا مُنا تو گھر جا یےکل اجیگی ۔ ریاست آگی اپنی ائی پے
6134
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
Reborn Freedom @rebornfreedom.bsky.social · 15/12/2024
ڈی چوک پے نہتے معصوم لوگوں پے گولیاں چلانے والے فوجی جہنمی کُتے ہیں۔۔۔ دس اوے کیسی دلی نسل دے فوجیا گولی کیوں چلائ
02012
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 15/12/2024
شیخ وقاص اکرم انٹرنیشنل میڈیا کو ڈی چوک سانحے کے حوالے سے بریف کر رہے ہیں
02111
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 15/12/2024
‏عمران خان کو سارے ہی ہیرو مانتے ہیں اب ایک طرف شہباز شریف کو کھڑا کر دیں دوسری طرف عمران خان کو عمران خان لیڈر لگتا ہے شہباز شریف لیڈر ہی نہیں لگتا، نجم سیٹھی💯🤣
1124
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 14/12/2024
بائیکاٹ 📢📢
0147
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 14/12/2024
اس میں 9 مئی والا شہیدوں کا بھی تصویر لگانا چاہیے جتنا بھی پی ٹی اے کے کارکن شہید ہوا ہے ان سب کی تصویر لگانا چاہیے
02411
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 14/12/2024
‏تین لوگ تو میرے علاقے کے ڈی چوک میں مرے ہیں میرے جاننے والے ہیں کیسے ذلیل لوگ ہیں اُن شہیدوں کا مذاق اڑاتے ہیں کوئی شرم حیا نہیں انکو۔ اِن مولانا صاحب نے بھی سچ بول دیا۔۔
087
Kashmiri💚💛🍁 @mano512.bsky.social · 15/12/2024
صبح بخیر زندگی 💚💛
000
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 14/12/2024
میں اقلیت کا کارڈ نہیں کھیلنا چاہتا لیکن دکھ اس بات کا ہے کہ میرے خلاف ہونے والے مقدمے کو اب دشمن ملک انڈیا استعمال کرے گا ہماری ریاست کو سوچنا چاہیے، ہرمیت سنگھ
0167
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 14/12/2024
7 ارب کا دودھ پروگرام۔۔۔۔ نانی 420 نے فوجی دودھ کمپنی نورپور کو دے دیا۔چور ٹبر اور چوکیدار مل کر قوم کو لوٹ رہے ہیں۔لخ دی لعنت🖐
1104
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 14/12/2024
اہم ترین 🚨🚨🚨 پاکستان تحریک انصاف کے کئی کارکن عدالت سے بری ہونے کے بعد باہر سے دوبارہ گرفتار ہوئے، جس کے بعد وکلاء نے باقی کارکنان کو عدالت کے اندر ہی روک لیا۔
0169
Kashmiri💚💛🍁 @mano512.bsky.social · 15/12/2024
السلام علیکم! صبح بخیر 🍁🌷
000
Reposted by Kashmiri💚💛🍁
shahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 14/12/2024
🚨⚠️اسلام آباد: ہماری ڈگریاں چیک کرنے والے کی اپنی ڈگری جعلی نکل آئی۔۔۔🫣🤔🤔 نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کی ڈگری جعلی ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ کر دیا گیا۔۔۔😲🫢
187