Sign in

شانی ملک

@tasawar146.bsky.social
291 followers 266 following 10 posts

خان کا دیوانہ

PostsRepliesMedia
Reposted by شانی ملک
shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 08/05/2025
سب دوستوں سلام ۔۔ یہ بات بلو سکائی کے دوستوں کے لئے پوسٹ کی۔جو ابھی تک غالب ھیں پتہ نہیں چلا کہ انکو بلوسکائی پر کوئی حملے کی خطرہ تھی حالات تو آپ ایسا بھی دیکھ آور پوسٹ کرسکتے ھیں سب غیر حاضر دوستوں کا شکریہ
101
Reposted by شانی ملک
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/01/2025
26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا جو حال ہو چکا ہے، وہ قابل افسوس ہے۔ سپریم کورٹ میں آج جو ہوا، وہ اسی ترمیم کا نتیجہ ہے۔ عمران خان
33214
Reposted by شانی ملک
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/01/2025
Is this true?
252
Reposted by شانی ملک
shankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 21/01/2025
چیف آف آرمی سٹاف جنرل خافظ عاصم منیر صاحب ساتھ لففیننٹ جرنلز بنگلہ دیش کے جنرل کوپاکستان آرمی کی نشان پیش کررھے ھیں ۔
041
Reposted by شانی ملک
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/01/2025
Media power is unchallengeable. Those who know the use of media power is unbeatable.
191
Reposted by شانی ملک
Ashraf Mastoi @ashrafmastoi786.bsky.social · 22/01/2025
095
Reposted by شانی ملک
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/01/2025
01410
Reposted by شانی ملک
MoonA @muneeba1.bsky.social · 22/01/2025
Another Indo-Pak controversy is in the offing as a report claims India has denied to have the name of host nation Pakistan printed on its jersey for #ChampionsTrophy
0111
Reposted by شانی ملک
إِيَّاكَ نَعْبُدُوَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ @mahmedlodhi786.bsky.social · 06/01/2025
‏اور جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ لیٹے بیٹھے اور کھڑے ہوئے (ہر حالت میں) ہمیں پکارتاہے۔ پھر جب ہم اُس کی تکلیف دُور کردیتے ہیں، تو اس طرح چل کھڑا ہوتا ہے جیسے کبھی اپنے آپ کو پہنچنے والی کسی تکلیف میں ہمیں پکارا ہی نہ تھا۔ ﴿سورۃ یونس، ۱۲﴾
014
Reposted by شانی ملک
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/01/2025
اہم ترین پاکستان تحریک انصاف نے فری اینڈ فئیر انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا عمران خان کے ساتھ ہماری فری ملاقات کروائی جائے یہ ہمارا مطالبہ ہے عمر ایوب خان
45531
Reposted by شانی ملک
Sofia PTI @sofiapti.bsky.social · 07/01/2025
04219
Reposted by شانی ملک
Asif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 07/01/2025
O/C اسلام آباد ڈپلومیٹک انکلیو شٹل سروس کے کیفے ٹیریاز اور ویٹنگ ایریا میں گندگی۔اصطبل کا بھی انکشاف ویزا کے لئے سفارتخانے جانے والے شہریوں کو غیر معیاری اشیاء کی فروخت جاری واش رومزخراب۔ ہر طرف بدبو۔ کمروں میں چارپائیاں۔ کچرے کے ڈھیر،وزیر داخلہ کی ہدایت پر چیئرمین CDAکا دورہ صورتحال پر سخت برہم
132
Reposted by شانی ملک
Asif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 07/01/2025
راولپنڈی/ اڈیالہ جیل پی ٹی آئی کی 7 رکنی مزاکراتی کمیٹی کا حکومتی اجازت کے بعد آج اڈیالہ جیل پہنچنے کا امکان ہے، عمران خان کے وکلاء نے کل جیل انتظامیہ کو ملاقات کھلے ماحول میں کرانےکی درخواست دی تھی، بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو جیل انتظامیہ کی طرف سے بھی تاحال کچھ نہیں بتایا گیا، ذرائع
011
Reposted by شانی ملک
Islamic Career @handle.invalid · 07/01/2025
2152
Reposted by شانی ملک
Allah Dittah @allahdittah.bsky.social · 07/12/2024
085
Reposted by شانی ملک
Protect All Wildlife @protectallwildlife.bsky.social · 06/12/2024
#FoxOfTheDay 🦊 A beautiful Red Fox mousing in the snow in Yellowstone National Park. Credit: @altyellonatpark.org #WildlifePhotography #Wildlife #Foxes #Nature
A Red Fox diving into the snow, its bright red fur contrasting beautifully with the pristine white surroundings.
527094392
Reposted by شانی ملک
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 06/12/2024
لندن پولیس نے قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر مبینہ حملے کا کیس بند کر دیا، پولیس نے کہا کہ واقعے میں کسی بھی قسم کے نقصان کے شواہد نہیں ملے، اسی لئے وہ کسی بھی شخص پر فرد جرم عائد نہیں کر سکتی!!
04414
Reposted by شانی ملک
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 06/12/2024
خان نے صوبائیت سے باہر ہمیں ایک قوم بنایا ہے ایک دوسرے کی آواز بنیں #گولی_کیوں_چلائی
37333
Reposted by شانی ملک
ISF Official @isf-official.bsky.social · 07/12/2024
‏سالار خان کاکڑ کے لیے آواز اٹھائیں 🚨🚨🚨 ان پر ریاست کی طرف سے ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں.
02924
Reposted by شانی ملک
Sanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 07/12/2024
27732
Reposted by شانی ملک
Rafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 06/12/2024
آزاد کشمیر میں 100 افراد بھی پاکستان کے حامی نہیں رہے BBCکی تازہ رپورٹ
052
Reposted by شانی ملک
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 07/12/2024
12010
Reposted by شانی ملک
ISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024
‏"میں ابھی حلقے آرہا ہوں۔ میں نے جوانوں سے پوچھا تیاری ہے کہہ رہے تھے اس بار ڈبل نہیں ٹریپل تیاری ہے۔ ہم اصل جگہ پہ فوکس کرینگے گولی کیوں چلائی کس نے چلائی اور کس پر چلائی۔" ایم پی اے لوئر عجب گل وزیر
03117
Reposted by شانی ملک
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 07/12/2024
‏آرٹیفیشل انٹیلیجنس AI جس طرح پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کے پیغام کو عام کرنے کیلئے استعمال کیا اس طرح اس کوئی بھی نہ کرسکا ۔ یہ نواجوان کی جماعت ہے پڑھے لکھے لوگ ہیں ۔ ‏عمران ریاض خان
0247
Reposted by شانی ملک
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/12/2024
عوام جواب کی منتظر ہے کہ آخر #گولی_کیوں_چلائی
1118884
Reposted by شانی ملک
Sara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 07/12/2024
بس صرف ایک سوال گولی کیوں چلائی؟؟؟ Subscribe Now Link 👇 youtube.com/@saramir804?...
47125
Reposted by شانی ملک
Zafar Khan PTI @zafar804.bsky.social · 07/12/2024
25020
Reposted by شانی ملک
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
کزنز کی آپس میں لڑائ۔ 😜😜
4268
Reposted by شانی ملک
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 06/12/2024
‏ریاست اپنے شہریوں پر گولی نہیں چلاتی، اڈیالہ جیل میں عمران خان کے ساتھ ملاقات کے لئے تیار ہوں اگر سسٹم ملنے دے، ن لیگ کا ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے، شاہد خاقان عباسی
0167
Reposted by شانی ملک
Rafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 06/12/2024
محنتی انسان اپنی محنت سے مقام بنایا کرتا ہے وہ دوسروں کی کامیابیوں پر حسد نہیں رشک کرتا ہے کمزوانسان بس حسد میں اپنا وقت برباد کرکے روتا پہرتا ہے اور محنتی انسان خاموشی سے منازل طے کرکے کامیابیاں سمیٹتا ہے۔
091
Reposted by شانی ملک
Chris Marler Photography @chrismarler.bsky.social · 06/12/2024
We had a visitor in the neighborhood yesterday. This beautiful owl didn't seem bothered at all as I slowly approached him. I used my longest telephoto lens to get this shot. I just had to be patient until he finally looked directly at me. #naturephotography #photography #birds
502318120
Reposted by شانی ملک
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 06/12/2024
‏سول نا فرمانی کیا ہے ؟ اس کا ستعمال کب ہوتا ہے؟
11910
Reposted by شانی ملک
Rafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 06/12/2024
حکمرانوں سے وظیفے لینے والے کبھی انقلاب کی حمایت نہیں کر سکتے کامریڈ چی گویرا
0103
Reposted by شانی ملک
𝑰𝑲☪ 𝐤𝐚𝐩𝐭𝐚𝐧✍☽ @shahwalipti.bsky.social · 07/12/2024
‏جنگل کے بادشاہ نے خود کو آئین و قانون سے اوپر رکھ لیا ہے۔ عمران خان ‎@ImranKhanPTI ‎#ImranKhan
052
Reposted by شانی ملک
ISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024
‏انجینئرز کا کام ہے وہ روڈ بنائے ڈاکٹرز کا کام ہے وہ علاج کرے اور چوکیدار کا کام ہے وہ چوکیداری کرے۔ سہیل خان آفریدی
23719
Reposted by شانی ملک
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 07/12/2024
تعلیم کے ماہرین کو چاہیے کہ وہ طلبہ میں تحقیق، تخلیقی صلاحیت، کاروباری اور اخلاقی قیادت کی صلاحیتیں پیدا کریں اور ان کا رول ماڈل بنیں۔‘‘ مولانا ابوالکلام آزاد
075
Reposted by شانی ملک
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/12/2024
ہمارے مطالبات: ◀️ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی آزادانہ تحقیقات ◀️ ناحق قید سیاسی اسیران کی رہائی ‎#گولی_کیوں_چلائی
07438
Reposted by شانی ملک
ISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024
‏کونسٹیٹیوشن کو انھوں نے پراسٹیٹیوشن بنا دیا ہے ۔ اور جو ترمیم ہے وہ ایک طوائف ہے جب مرضی آئے لے آؤ ترمیم اس طرح نہیں آتی ہےدنیا میں ایسا نہیں ہوتا جتنی ترامیم آتی ہیں انھیں مہینوں لگ جاتے ہیں سب کو پتہ ہونا چاہئے کس بات پر ترمیم آ رہی ہے ۔ (انور مقصود)
03115
Reposted by شانی ملک
Asif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 04/12/2024
ملک بھرمیں موسم کی صورتحال /محکمہ موسمیات اسلام آباد،پنجاب اورکشمیرمیں موسم سرد خشک رہےگا گلگت بلتستان اوربلوچستان میں موسم شدید سرد رہنے کاامکان لاہور، شیخوپورہ، قصور،حافظ آباد,گجرات میں دھند چھائی رہےگی سندھ خیبرپختونخوا میں موسم سرد رہنے کا امکان ہنزہ منفی3،سکردو میں درجہ حرارت منفی2 ڈگری
041
Reposted by شانی ملک
Asif Naveed @asifnaveed78.bsky.social · 04/12/2024
-::FIFA Friendly Women's Match::- قومی خواتین فٹبال ٹیم قطر کیلٸے روانہ,, خواتین فٹبال ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے کراچی سے دوحہ پہنچے گی٫٫ پاکستان اور سعودی عرب کی ٹیموں کے درمیان سات دسمبر کو دوحا میں میچ کھیلا جائے گا,, ٹیم کی قیادت ماریہ خان، جبکہ عدیل رزقی ہیڈ کوچ ہونگے.
171
Reposted by شانی ملک
Faisal Shahzaib @pakistani12.bsky.social · 04/12/2024
ایک بار مرشد نے کہا تھا کہ سو گیدڑوں کی فوج ہو لیڈ شیر کر رہا ہو تو وہ اپنی منزل کو پہنچینگے۔ سو شیروں کی فوج ہو لیڈر گیدڑ ہو وہ منزل تک نہیں پہنچ سکتے۔
1222
Reposted by شانی ملک
Faisal Bajwa @faisal255.bsky.social · 03/12/2024
2306
Reposted by شانی ملک
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 04/12/2024
جناب!!! رات کے اندھیرے میں لاشیں کدھر ملتی ھیں۔
3142
Reposted by شانی ملک
Be Positive & Happy @mohammedahsan.bsky.social · 03/12/2024
1107
Reposted by شانی ملک
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 03/12/2024
‏کل واقعے کی مکمل تفصیلات نہیں دی گئیں، آج فیملی اور وکلا نے بتایا، شہادتوں پر پورے زور سے آواز اٹھائیں گے، انٹرنیشنل فورمز پر جائیں گے، اگر یہ سمجھتے ہیں کہ ہم خاموش رہیں گے تو ایسا نہیں ہو گا، مزید معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔ بانی چیئرمین عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
615565
Reposted by شانی ملک
TariqMehmood @tariqmehmoodo.bsky.social · 04/12/2024
Right!!
12814
Reposted by شانی ملک
{{{ MUHAMMAD ADNAN }}} @muhammadadnan.bsky.social · 04/12/2024
ایماندار آدمی کی پہچان: 1) غصہ بہت آتا ہے 2) سچا انسان ہوتا ہے 3) دوست بہت کم ہوتے ہیں Good Morning To My #Bluesky Family in Pakistan #Followme Get 💯 #FollowBack
3164