Sign in

talesmitotky.bsky.social

@talesmitotky.bsky.social
342 followers 357 following 53 posts

کی دساں ۔۔۔کلا تے ویلا

PostsRepliesMedia
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 03/02/2025
Bat to ha
0215
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 03/01/2025
مشتاق یوسفی کہتے ہیں کہ جِنّات کی آٹھ اقسام ہیں۔ آٹھویں قِسم رات سونے سے پہلے منہ پر کریم لگاتی ہے!😀🤣
020
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 29/12/2024
اب تو نہ شوق ،نہ تمنا نہ کوئی آرزو باقی ہے اب تو بس زندگی گزر جائے اتنا ہی کافی ہے🥀🖤
000
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 26/12/2024
‏جب مائیں رخصت ہوتی ہیں تو زخموں کو سلائی کرنے والی سوئیوں کو زنگ لگ جاتا ہے۔
010
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 23/12/2024
😂😂
000
Reposted by @talesmitotky.bsky.social
SamranPTI @samran6478.bsky.social · 10/12/2024
Boycott 🩶
0168
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 10/12/2024
مجنوں نے بھی تعویز محبت لیے مجھ سے میں عاشقوں کے درمیاں پیروں کی طرح تھا
000
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 10/12/2024
010
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 08/12/2024
ھو ھی نا جاے کہیں ایسا
010
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 07/12/2024
بلکل
010
Reposted by @talesmitotky.bsky.social
PTI Asia @punjab804.bsky.social · 04/12/2024
‏خواجہ آصف وزیردفاع ہے لیکن آرمی چیف کے قافلے کے لیے لگے روٹ میں زلیل ہوتا رہا۔ یہ پے انکی اصل اوقات۔
031
Reposted by @talesmitotky.bsky.social
PTI KPK @ragnar90.bsky.social · 04/12/2024
‏پنجابی دوستوں جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ عمران خان نے پختون اور پنجابی کے درمیان 70 سالہ نفرت کو محبت میں بدل دیا ہے لیکن پچھلے کئی دنوں سے راولپنڈی اسلام اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں پختونوں کے خلاف بدترین کریک ڈاؤن جاری ہیں، گناہ عمران خان کو سپورٹ کرنا۔ پنجابی/پختون دوستی کو سپورٹ کرے۔
02411
Reposted by @talesmitotky.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 04/12/2024
‏ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔ ایک جانب جعلی وزیراعلی مریم نواز کا جامعہ پنجاب میں خطاب ہے کہ طلباء یونیورسٹیز میں اچھے لگتے ہیں، ڈی چوک میں نہیں۔ ساتھ ہی نوٹیفیکیشن میں جامعہ میں جعلی وزیراعلی کے دورے پر طلباء کے تعلیمی معاملات کیلئے جامعہ بند کرنے کے احکامات ہیں۔ ‎
04620
Reposted by @talesmitotky.bsky.social
Allah Dittah @allahdittah.bsky.social · 04/12/2024
0136
Reposted by @talesmitotky.bsky.social
Muhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 03/12/2024
پاکستانیوں اتنا تو کر سکتے ہو کہ اس ویڈیو کو وائرل کردو 😭😭
24127
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 03/12/2024
زاھد کو اگر فخر ہے سجدے کے نشاں پر مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں!!!!!
000
Reposted by @talesmitotky.bsky.social
ISF Official @isf-official.bsky.social · 02/12/2024
‏ہمارے شہدا نے سینے پر گولی کھائی کسی نے پیٹھ نہیں دیکھائی جس طرح پختون نوجوان عمران خان پر قربان ہوا ہے اس طرح کسی سیاسی لیڈر پر کسی نے جان قربان نہیں کی ۔ شفیع اللہ جان
24519
Reposted by @talesmitotky.bsky.social
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 25/11/2024
میں بدعائیں سمیٹوں گا تا کہ دنیا میں کسی کے پاس دعا کے علاوہ کچھ نہ رہے.
011
Reposted by @talesmitotky.bsky.social
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 28/11/2024
‏⁦‪@PTIofficial‬⁩ کے لوگوں کو اور تمام مظلوم قوموں کو ایک دوستانہ مشورہ ہے جس طرح مسلمانوں نے یہودیوں کی بنائی ہر پروڈکٹ کا بائیکاٹ کیا تو کیا پاکستان کی مظلوم قوم, اس فوج کی بنائی پروڈکٹ کا بائیکاٹ نہیں کرسکتی چاہے وہ پروڈکٹ اوورسیز میں ہی کیوں نا ہو۔
1134
Reposted by @talesmitotky.bsky.social
malikzain.bsky.social @malikzain.bsky.social · 26/11/2024
031
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 25/11/2024
میں بدعائیں سمیٹوں گا تا کہ دنیا میں کسی کے پاس دعا کے علاوہ کچھ نہ رہے.
011
Reposted by @talesmitotky.bsky.social
ALAM11 @alam11.bsky.social · 25/11/2024
Leader #Imran_khan
16511
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 25/11/2024
پارسا بھی بھٹک گئے اکثر۔❗ کچھ کشش تو ہے گنہگاروں میں.
000
Reposted by @talesmitotky.bsky.social
Naya Pakistan @realnayapakistan.bsky.social · 24/11/2024
پی ٹی آئی کے آن لائن ٹائگرز سے گزارش ہے کہ بلیو سکائی اکاونٹ نیو ہے جیسے ہی اپڈیٹ آئے ریپوسٹ کمنٹ کریں شکریہ آج کی مکمل اپڈیٹ اس اکاونٹ سے ملے گی
03311
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 25/11/2024
Rulaye gi kiya👻
000
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 25/11/2024
یہ میرے دور کے رہنماۓوطن جس طرف بھی گئے ۔۔ کربلا ۔۔ کر گئے
000
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 25/11/2024
🌹🌹🌹🌹🌹
000
Reposted by @talesmitotky.bsky.social
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 25/11/2024
‏میں اپنے آخری سانس تک وہاں کھڑی رہوں گی آپ لوگوں نے میرا ساتھ دینا ہے: بشری بی بی
094
Reposted by @talesmitotky.bsky.social
P T I_ Parachinar @rizahashmi.bsky.social · 25/11/2024
‏”عوامی وزیراعلی اپنی عوام کے ساتھ منزل مقصود کی جانب گامزن روک سکتے ہو تو روک لو“
021
Reposted by @talesmitotky.bsky.social
M Saqib khan Niazi @msk7.bsky.social · 25/11/2024
‏تمام بڑے قافلے اسلام آباد سے زیادہ سے زیادہ 40 کلومیٹر دور ہیں۔ شاباش خان کا ورکر شاباش۔
0156
Reposted by @talesmitotky.bsky.social
Siddique Jan @sdqjaaan.bsky.social · 24/11/2024
نا عمران خان ہار مان رہا ہے اور نہ اس کی قوم، یہ قوم اپنے لیڈر عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی لے کر ہی رہے گی انشاءاللہ! چاہے کتنی ہی مشکلات کیوں نہ آئیں، یہ قوم پیچھے ہٹنے والی نہیں! ‎#HistoryInTheMaking
021
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 25/11/2024
موجاں اک واری فیر
000
talesmitotky.bsky.social @talesmitotky.bsky.social · 25/11/2024
Hhhmmmm iam jin
010