ISF Official @isf-official.bsky.social · 02/12/2024ہمارے شہدا نے سینے پر گولی کھائی کسی نے پیٹھ نہیں دیکھائی جس طرح پختون نوجوان عمران خان پر قربان ہوا ہے اس طرح کسی سیاسی لیڈر پر کسی نے جان قربان نہیں کی ۔ شفیع اللہ جان 24519