Reposted by HussainMalik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 06/12/2024میں نے انہیں توپیں بندوقیں ہیلی کاپٹر لے کر دیے اس فوج کو ۔۔ لیکن یہ پاکستانیوں کا قتل عام کر رہیں ہیں۔ نواز شریف کی تقریر ، کیا اس تقریر پر ہی غداری کا پرچہ نہیں بنتا اور انکے بھائی آج وزیراعظم ،بیٹی وزیراعلیٰ، سمدھی نائب وزیراعظم ہیں۔ 074 0
Hussain @sorajson14.bsky.social · 02/12/2024امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السّلام (غرر الحكم : ۲۵۱۱)انظر: السؤال (۲) : باب ۸۹۹ ؛ اليأس : باب ۱۸۹۰ ) اپنی امیدیں اللہ تعالیٰ سے وابستہ رکھو۔ اس کے علاوہ کسی سے کوئی امید نہ رکھو، کیونکہ جو شخص خدا کے علاوہ کسی اور سے امیدیں وابستہ کرلیتا ہے وہ ناکام ہوجاتا ہے اللھم صل علی محمد وآل محمد 010 0
Hussain @sorajson14.bsky.social · 02/12/2024بی بی فاطمہ ع کے گھر کا جلا ہوا دروازہ کچھ اور کہانی بیان کر رہا ہے 000 0
Hussain @sorajson14.bsky.social · 01/12/2024حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم: "جو شخص کسی مومن کی طرف خوفناک نگاہوں سے دیکھے گا جس سے وہ ڈر جائے تو خدا وند عالم اسے اس دن ڈرائے گا جس دن اس کے سایہ کے علاوہ اور سایہ نہیں ہو گا " ( بحارالانوار ) اللھم صل علی محمد وآل محمد 020 0
Hussain @sorajson14.bsky.social · 01/12/2024میں آپکو ایک واقعہ یاد کراتا ہوں مئی کا مہینہ تھا اور معزول چیف افتخار چوہدری کراچی پہنچ رہا تھا تمام چینلز نے براہ راست دکھایا تھا نامعلوم ملزموں کو عوام پر گولیاں چلاتے، بات عدالت تک گئی مگر چشم فلک آج تک ان بھیڑیوں کی سزا نہ دیکھ سکا، صنم بیٹا جی، یہ 75 سالوں سے ہورہا ہے پہلے نقاب پوش تھے 110 0
Hussain @sorajson14.bsky.social · 28/11/2024 بسم اللہ الرحمن الرحیم (آل عمران:۱۰۳) "اور اپنے اوپر خدا کی نعمتوں کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے پس خدا نے تمہارے دلوں میں الفت پیدا کردی پس تم اس کی نعمت کے سائے میں ایک دوسرے کے بھائی بن گئے" اللھم صل علی محمد وآل محمد 010 0
Reposted by HussainPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان 14386154 0
Reposted by HussainNaseeb Ullah Nasar @nasarnaseebullah.bsky.social · 23/11/2024پارا چنار میں معصوم بچوں کی قاتل ریاست کی استمعاری جرنیل خود کیا سمجتھے ہے کہ یہ پوری زندگی جئیے گے؟ کیا اس عدالت پر تو جرنیل قابض ہے کیا اللہ تعالیٰ کی عدالت نہیں لگے گی آخرکیوں پشتون کو بے دردی سے قتل کیا جاتے ہیں کیا ہم انسان نہیں پارا چنار میں کوئ مذہبی جنگ نہیں ریاستی ؟ #No2StateTerrorInKurram 0114 0
Reposted by Hussainدُعأ۔Malik @duamalikg88.bsky.social · 20/11/2024کرنل ریٹائرڈ قائم الدین سیکورٹی ڈائریکٹر DUHS سرکاری گاڑی میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ دن دیہاڑے کراچی یونیورسٹی کے سنسان گوشے میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے سیکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں پکڑے گئے، ......................... خیر یہ تو کوئی بڑی بات نہیں، اصل خبر یہ بتانا تھی کے VPN غیر شرعی ایپ ھے۔ 153 0
Reposted by HussainValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 20/11/2024راولاکوٹ ۔ شاھد شارف کو چہڑھ کے مقام سے گرفتار کر لیا گیا آج زبیر شریف صمد شکیل کو بھی گرفتار کیا گیا . 0113 0
Reposted by HussainValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 20/11/2024راولاکوٹ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے ضلعی صدر سردار صدام حیات کی گرفتاری کے لئے ان کے گھر چھاپہ کی بھرپور مزحمت کرتے ہیں یہ وہی شخص جو کل پولیس والوں کو بچا رھا تھا فلحال صدام حیات محفوظ مقام پہ ہیں ظلم آخر ظلم ھے مٹ جاتا ھے 0104 0
Hussain @sorajson14.bsky.social · 20/11/20242/2, Hence depending on clinical presentation physcian should recommend ETT if ECG normal. Angio demarcates place of Pathology and lead to suggestive management. I never sits satisfied with normal ECG with pain epigastrium. 010 0
Hussain @sorajson14.bsky.social · 20/11/2024My dear, ischaemia is a relative term which ranges from minor reduction on perfusion to total Block depending on various factors like nature of Pathology in vessel (supply) and status of physical activity of body ( demand). Hence normal ECG never rules out ischaemia. 1/2 000 0
Hussain @sorajson14.bsky.social · 20/11/2024Do these changes appear in early ischaemia ? how much percentage of ischaemia cases are characterized by these changes. Before going to angio, wont u go to a more non invasive process ie ETT ? 100 0
Hussain @sorajson14.bsky.social · 20/11/2024What type of change in ECG is attributed to ischaemia? Wether normal ECG rules out ischaemia? 100 0
Reposted by HussainSiddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔ 25536161 0
Reposted by HussainImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024عمران خان کا دو ٹوک پیغام 24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا 341145409 0
Reposted by HussainMaqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024ہمارے تین مطالبات ہیں: 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی مینڈیٹ کی واپسی تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی 051 0