Reposted by Naseeb Ullah Nasar

پیارے پشتونو ہمارا ساتھ دیجیے یہ جنگ ہمارا نہیں عالمی طاقتوں کی ڈالری جنگ ہے
آپ کی امن کے خاطر ہزاروں پشتون سیاست دان، علما قربان ہوے ہیں۔ اور ہزاروں ورکروں اور لیڈروں نے قید برداشت کیے.
ابھی بھی علی وزیر سمیت سینکڑوں PTM کے ورکر ناحق قید میں ہے پشتون افغان وطن کی بچانا ہمارے اوپر فرض ہے
#kurram