Reposted by HussainMalik Munawwar Khan @maliktara.bsky.social · 06/12/2024میں نے انہیں توپیں بندوقیں ہیلی کاپٹر لے کر دیے اس فوج کو ۔۔ لیکن یہ پاکستانیوں کا قتل عام کر رہیں ہیں۔ نواز شریف کی تقریر ، کیا اس تقریر پر ہی غداری کا پرچہ نہیں بنتا اور انکے بھائی آج وزیراعظم ،بیٹی وزیراعلیٰ، سمدھی نائب وزیراعظم ہیں۔ 074
Hussain @sorajson14.bsky.social · 02/12/2024امیرالمومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السّلام (غرر الحكم : ۲۵۱۱)انظر: السؤال (۲) : باب ۸۹۹ ؛ اليأس : باب ۱۸۹۰ ) اپنی امیدیں اللہ تعالیٰ سے وابستہ رکھو۔ اس کے علاوہ کسی سے کوئی امید نہ رکھو، کیونکہ جو شخص خدا کے علاوہ کسی اور سے امیدیں وابستہ کرلیتا ہے وہ ناکام ہوجاتا ہے اللھم صل علی محمد وآل محمد 010
Hussain @sorajson14.bsky.social · 01/12/2024حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم: "جو شخص کسی مومن کی طرف خوفناک نگاہوں سے دیکھے گا جس سے وہ ڈر جائے تو خدا وند عالم اسے اس دن ڈرائے گا جس دن اس کے سایہ کے علاوہ اور سایہ نہیں ہو گا " ( بحارالانوار ) اللھم صل علی محمد وآل محمد 020
Hussain @sorajson14.bsky.social · 28/11/2024 بسم اللہ الرحمن الرحیم (آل عمران:۱۰۳) "اور اپنے اوپر خدا کی نعمتوں کو یاد کرو جب تم ایک دوسرے کے دشمن تھے پس خدا نے تمہارے دلوں میں الفت پیدا کردی پس تم اس کی نعمت کے سائے میں ایک دوسرے کے بھائی بن گئے" اللھم صل علی محمد وآل محمد 010
Reposted by HussainPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 23/11/2024پاڑہ چنار میں دہشتگردی کے واقعات میں قیمتی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، عمران خان 14386154
Reposted by HussainNaseeb Ullah Nasar @nasarnaseebullah.bsky.social · 23/11/2024پارا چنار میں معصوم بچوں کی قاتل ریاست کی استمعاری جرنیل خود کیا سمجتھے ہے کہ یہ پوری زندگی جئیے گے؟ کیا اس عدالت پر تو جرنیل قابض ہے کیا اللہ تعالیٰ کی عدالت نہیں لگے گی آخرکیوں پشتون کو بے دردی سے قتل کیا جاتے ہیں کیا ہم انسان نہیں پارا چنار میں کوئ مذہبی جنگ نہیں ریاستی ؟ #No2StateTerrorInKurram 0114
Reposted by Hussainدُعأ۔Malik @duamalikg88.bsky.social · 20/11/2024کرنل ریٹائرڈ قائم الدین سیکورٹی ڈائریکٹر DUHS سرکاری گاڑی میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ دن دیہاڑے کراچی یونیورسٹی کے سنسان گوشے میں رنگ رلیاں مناتے ہوئے سیکیورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں پکڑے گئے، ......................... خیر یہ تو کوئی بڑی بات نہیں، اصل خبر یہ بتانا تھی کے VPN غیر شرعی ایپ ھے۔ 153
Reposted by HussainValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 20/11/2024راولاکوٹ ۔ شاھد شارف کو چہڑھ کے مقام سے گرفتار کر لیا گیا آج زبیر شریف صمد شکیل کو بھی گرفتار کیا گیا . 0113
Reposted by HussainValue brief👉💯 FB @amirashfaq.bsky.social · 20/11/2024راولاکوٹ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے ضلعی صدر سردار صدام حیات کی گرفتاری کے لئے ان کے گھر چھاپہ کی بھرپور مزحمت کرتے ہیں یہ وہی شخص جو کل پولیس والوں کو بچا رھا تھا فلحال صدام حیات محفوظ مقام پہ ہیں ظلم آخر ظلم ھے مٹ جاتا ھے 0104
Reposted by HussainSiddique Jaan @siddiquejaan.bsky.social · 19/11/2024ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔ 25536161
Reposted by HussainImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 19/11/2024عمران خان کا دو ٹوک پیغام 24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا 341145409
Reposted by HussainMaqsood Khan @maqsoodkhan.bsky.social · 20/11/2024ہمارے تین مطالبات ہیں: 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی مینڈیٹ کی واپسی تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی 051
Hussain @sorajson14.bsky.social · 19/11/2024بلیو سکائی کا رومانس بھی اختتام پزیر ہورہا پے ویب سائٹ سلو تھی اب وی پی این پہ آگئی ہے ، ڈفرز اور گھمنڈیوں سے مقابلہ ہے جو انسانیت سے زیادہ ہاتھ میں پکڑی بندوق پر یقین رکھتے ہیں اللہ خیر کرے 020
Reposted by HussainSƈσɾρισɳ RαJρυƚ @scorpionrajput.bsky.social · 18/11/2024السلام عليك یا قائمِ آلِ محمد عج یا وارثِ خونِ حسین ع 💐 071
Reposted by HussainSƈσɾρισɳ RαJρυƚ @scorpionrajput.bsky.social · 18/11/2024سبز گنبد کے قریب مرقد زھرا۴ ہے مگر باپؐ نے بیٹی کی تربت پہ نہ سایہ دیکھا 💔💔 051
Reposted by HussainAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 18/11/2024اور اب کے بار تو ایسے کمان کھینچی ہے کہ تیر لے اڑا شانہ بھی اور نشانہ بھی 1142
Reposted by HussainPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 18/11/2024عمران خان نے کہا، پہلے آپ چھوٹے غلام تھے، آج آپ مکمل غلام بن چُکے ہیں، 24 نومبر کو آپ نے اگلی نسلوں کیلئے نکلنا ہے، علیمہ خان 20316104
Hussain @sorajson14.bsky.social · 18/11/2024حضرت رسولُ الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم : " الدُّعاءُ مُخُّ العِبادَةِ، ولا يَهلِكُ مَعَ الدُّعاءِ أحَدٌ . (بحارالانوار : ۹۳ / ۳۰۰ / ۳۷ ) "دعا عبادت کی جان ہے اور کوئی بھی دعا کرنے والا ہلاک نہیں ہوا" (ولادت_ حضرت امام زین العابدین علیہ السّلام مبارک ) 🪴🌷🌴🌹♥️ 010
Hussain @sorajson14.bsky.social · 17/11/2024*آپکو دھوکہ وہی دے سکتا ہے جس پر اعتماد کرتے ہیں،* اس حقیقت پر غور کریں زندگی کی حقیقتیں کھل کے سامنے آجاتی ہیں اور اگر اس حقیقت کا ادراک کرتے رہیں تو زندگی آسان بھی ہوسکتی ہے بس اپنی عقل کو اعتبار کے ہاتھوں اندھا ہونے سے بچائیں 000