Sign in

Imr@nakr@m

@smakram.bsky.social
471 followers 448 following 71 posts

Supporter of PTI & Imran Khan an over seas proud pakistani 🇵🇰

PostsRepliesMedia
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 15/01/2025
Wah
000
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 15/01/2025
السلام علیکم میرے پاکستانیوں!
000
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 14/01/2025
السلام علیکم سبکو اللہ پاک ہمیں اور ہمارے وطن کو سلامت رکھے آمین
000
Reposted by Imr@nakr@m
PTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 13/01/2025
From the mountains to the valleys, there is only one demand: FREE IMRAN KHAN
055
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 14/01/2025
شکر ہے آپ بھی سچ تک پہنچے اور چوروں کی مدح سرائی بند کی
010
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 07/01/2025
کپتان کے چاہنے والوں کو سلام
000
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 09/12/2024
Yeh bat mere aziz...
000
Reposted by Imr@nakr@m
ISF Official @isf-official.bsky.social · 03/12/2024
‏یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے! ‎#شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا
58237
Reposted by Imr@nakr@m
ISF Official @isf-official.bsky.social · 04/12/2024
‏پی ٹی آئی کا ورکر الگ لیول کا وفادار ہے اپنی پارٹی ساتھ، ورکرز کلئیر بھی ہیں، جزبے میں بھی ہیں اور وہ جانتے ہوتے ہیں کہ وہ کہا کیوں جاتے ہیں سیاسی شعور بھرپور ہے اُن میں، اجمل جامی
06024
Reposted by Imr@nakr@m
ISF Official @isf-official.bsky.social · 04/12/2024
‏ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔ ایک جانب جعلی وزیراعلی مریم نواز کا جامعہ پنجاب میں خطاب ہے کہ طلباء یونیورسٹیز میں اچھے لگتے ہیں، ڈی چوک میں نہیں۔ ساتھ ہی نوٹیفیکیشن میں جامعہ میں جعلی وزیراعلی کے دورے پر طلباء کے تعلیمی معاملات کیلئے جامعہ بند کرنے کے احکامات ہیں۔ ‎
04620
Reposted by Imr@nakr@m
ISF Official @isf-official.bsky.social · 05/12/2024
‏اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کا راولپنڈی اسلام آباد میں پشتون شہریوں کی گرفتاریوں کے خلاف مارچ۔۔۔۔!!!
15028
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 01/12/2024
تہذیب و تمدن اخلاقیات اور رواداری کو تاراج کرنے والے خیر کی توقع مت رکھیں بتاو #گولی۔کیوں۔چلائی
000
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 01/12/2024
مراد سعید وزیراعلی ہاؤس میں روپوش ہے،اچھا نہیں لگتا کہ ہم وزیراعلی ہاؤس پر ریڈ کریں، مراد سعید 26 نومبر کے احتجاج میں شریک تھے اور ٹرینڈ جھتے ان کے ساتھ تھے،وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ۔۔۔۔ بندہ پوچھے پہلے تو جیسے سارے کام اچھے کئے ہیں!
000
Reposted by Imr@nakr@m
🌸🌸Nimra🌸🌸 @nimramazyar.bsky.social · 29/11/2024
اللہ پاک کروڑ کروڑ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اللہ تعالی جنت کے باغوں میں پھول سا رکھے اللہ تعالی اللہ کی ان کو صبر جمیل عطا فرمائے موجود اللہ تعالی شہادت قبول کرے
1127
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 25/11/2024
اتنے کنٹینرز مسڈ کال کیلئے لگائے گئے ہیں میڈم چیف منسٹر؟ اور دوسرا یہ کہ آپ کونسا VPN استعمال کرتی ہیں ؟
010
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 24/11/2024
How many will write Insha'Allah???
010
Reposted by Imr@nakr@m
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 23/11/2024
‏ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو اِن سے.
25311110
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 23/11/2024
بریکنگ نیوز!! ‏آج رات کوکسی بھی وقت سخت سیکیورٹی میں "اسلام آباد" کو کسی محفوظ مقام پر منتقل کر دیا جائے گا!! 🤣😅🤣
000
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 23/11/2024
بہت خوب
000
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 23/11/2024
واہ کمال۔
000
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 23/11/2024
آعلی ھے
000
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 23/11/2024
کسی بھی پرو پی ٹی آئی اکاؤنٹ چاہے وہ قیادت کا ہو یا کارکن کا، اپنے تمام اختلافات بھلا کر اسے زیادہ سے زیادہ ری ٹوئیٹ کرنے کے علاوہ Comments ضرور کریں چاہے ایک لائن کا ہی ہو مگر کاپی پیسٹ سے احتراز کریں ۔۔ آپ کے کمنٹس خان صاحب ‎@ImranKhanPTI کا بیانیہ پروموٹ کریں گے انشاء اللّٰہ
000
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 23/11/2024
@irfanmayo.bsky.social نجم سیٹھی کے مطابق ن لیگ ،پیپلزپارٹی کے تحفظات کو سیریس نہیں لیتی کیونکہ ن لیگ یہ سمجھتی ہے کہ پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کے حکم پر ہمارے ساتھ حکومت میں شامل ہے ،یہ چھوڑ کر جا تو سکتے نہیں تو ہم کیوں ان کی ناراضگی کو سنجیدہ لیں یہ پڑی ہے بلاول کی ناراضگی کی کل اوقات ۔۔۔۔ صدیق جان
000
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 23/11/2024
انہوں نے خود ہی احتجاج کامیاب کروا دیا ہے 😄😄
010
Reposted by Imr@nakr@m
Tayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 23/11/2024
پاکستان براۓ مرمت بند ھے 😂😂
66216
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 23/11/2024
فائنل کال۔ وقت انقلاب
000
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 23/11/2024
لیڈر تو دلیر ہٹ اور غیرت مند بھی ہے اب قوم کو اپنی دلیری اور غیرت مندی دکھانی ھے، انشاءاللہ
000
Reposted by Imr@nakr@m
قيدى نمبر 804 @iamzain.bsky.social · 23/11/2024
14414
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 23/11/2024
020
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 22/11/2024
010
Reposted by Imr@nakr@m
Pakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024
‏26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان
823484
Reposted by Imr@nakr@m
قيدى نمبر 804 @iamzain.bsky.social · 21/11/2024
0309
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 21/11/2024
یا میں مر جاؤں گا، یا میں جیت جاؤں گا۔عمران خان
000
Reposted by Imr@nakr@m
PTI Promotions 💙✨ @arshad0113.bsky.social · 21/11/2024
Show me more handsome than IK, I'm waiting 💙
34815
Reposted by Imr@nakr@m
Sabir Shakir @sabirshakir.bsky.social · 21/11/2024
اوریامقبول جان کی رہائی کے مناظر۔ رہائی اور عزت و وقار مبارک ہو پھولوں کے اتنے ہار تو شادی پر نہیں پہنائے گئے ہوں گے ماشاءاللہ
23816
Imr@nakr@m @smakram.bsky.social · 21/11/2024
گھٹیا پن کے انتہاؤں کو چھو رہے ہو سو لنگی، اللہ کو کیا منہ دکھاو گے شرم تمھارے پاس سے بھی نہیں گزری بیغیرت
000
Reposted by Imr@nakr@m
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 20/11/2024
عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں
1012326
Reposted by Imr@nakr@m
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 20/11/2024
فالو کریں فالو بیک کنفرم ملے گا اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اور ایک دوسرے کو فالو کریں
2176
Reposted by Imr@nakr@m
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 20/11/2024
نکلو پاکستان کی خاطر نکلو عمران خان کی خاطر۔ #Repost
14312
Reposted by Imr@nakr@m
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 20/11/2024
یہ میرا بلیو سکائی کا اکاؤنٹ ہے، سب انصافی بہن بھائی فالو کریں اور ریپوسٹ کریں میں سب کو فالو بیک کروں گی۔
10579
Reposted by Imr@nakr@m
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 19/11/2024
My Leader Imran Khan
1811624
Reposted by Imr@nakr@m
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کے چاہنے والے مجھے فالو کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں سب کو فالو بیک دوں گی۔
2247
Reposted by Imr@nakr@m
Fatima PTI @fatimahpti.bsky.social · 21/11/2024
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
2215