Sign in

مومن حیدر

@mominhaider.bsky.social
150 followers 65 following 73 posts

‏مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اُتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے❣️

PostsRepliesMedia
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 04/12/2024
ایک لقمہ پیٹ تک پہچانے کا قدرت نے کتنا عظیم انتظام کیا ہے کہ گرم ہے تو ہاتھ بتادیتے ہیں سخت ہے تو دانت بتادیتے ہیں کڑوا یا ترش ہے تو زبان بتادیتی ہے باسی ہے تو ناک بتادیتی ہے بس حرام ہے یا حلال یہ فیصلہ آپ نے خود کرنا اور سمجھنا ہے
000
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 04/12/2024
علم طے کرتا ہے کیا کہنا ہے مہارت طے کرتی ہے کیسے کہنا ہے طرز عمل طے کرتا ہے کس قدر کہنا ہے اور دانشمندی طے کرتی کہ کہنا بھی ہے یا نہیں
140
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 04/12/2024
اگر آپ کی قربت میں عورت، جانور اور پرندے خوف کے بجائے تحفظ محسوس کرتے ہیں تو آپ ایک بہترین انسان ہیں
000
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 04/12/2024
‏ترکی کی ایک کہاوت ہے جب كوئى کہے کہ ميں تمہارا بھائی ہوں يہ بھی پوچه‍ لينا چاہئے ،ہابيل يا قابيل💡
000
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 03/12/2024
ایم اے جناح روڈ رمپا پلازہ میں خوفناک اتشزرگی تا حال اگ پر قابوں نہی پایا جاسکا اگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا فائر بریگیڈ اور ریسکیو ادارے اگ کو قابو کرنے میں تا حال ناکام جنرل ریپوٹر محمد حسنین چوہان NTV Exprees News
020
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 22/11/2024
فوڈ پانڈا اور کوریئر سروس کے ذریعے کراچی میں دہشت گردی کا خطرہ الرٹ جاری کر دیا گیا
020
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 18/11/2024
خوش رہا کریں خوش رکھنے کی کوشش کیا کریں ہم نے یہاں کون سی صدیاں گزارنی ہیں یہاں عارضی ٹھکانا ہے حق سچ کا ساتھ دیں حسد چھوڑیں مدد کریں خوشیاں بانٹیں
021
Reposted by مومن حیدر
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024
آپ سب ایک دوسرے کو Comment میں فالو کرتے رہیں جن لوگوں نے مجھے فالو کیا ہے اور میری طرف سے فالو بیک نہیں ملا وہ مجھے Comment میں بتادیں شکریہ
6244
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 18/11/2024
چائنہ نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کردی جس میں پاکستان 🇵🇰 پہلے نمبر پر ہے
020
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 18/11/2024
مومن حیدر کی جانب سے یہ اعلان کیا جارہا ہے 31 دسمبر تک جو جو مومن حیدر کو فالو کرے گا مومن حیدر فالو بیک دے گا انشاء اللہ یکم جنوری 2025 میں نئی پالیسی کا اعلان کیا جائے گا اس بہترین آفر سے بھرپور فائدہ اٹھائیں
031
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 18/11/2024
بریکنگ نیوز سندھ ٹنڈو الہیار ایس ایس پی نے ٹنڈو الہیار کے تمام پولیس آفیسرز کو بلا کر کہا کہ قرآن پاک پر حلف دو کے پیسے لیکر منشیات چلانے والوں کا ساتھ نہیں دو گے تو تمام پولیس آفیسرز نے قرآن مجید پر حلف دینے سے انکار کر دیا 😱 چوری میرا پیشہ ہے نماز میرا فرض
000
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 18/11/2024
جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ہے زیادہ تر لوگ اِس دُنیا میں صرف موجُود ہوتے ہیں "جیتے نہیں ہیں"! (آسکر وائلڈ)
010
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 18/11/2024
پچھلے دنوں یہ وڈیو شئیر ہوئی تھی بندہ مر گیا بندہ مرگیا لیکن میں اکثر کہتا ہوں سوشل میڈیا پر 90 فیصد جھوٹ ہے اور باقی دس فیصد کی بھی تصدیق لازمی ہے
010
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 18/11/2024
چاہے آپ یقین کریں یا نہ کریں آپ کے سب سے زیادہ بدترین دشمن وہ لوگ ہیں جن کی آپ پہلے مدد کر چکے ہیں
120
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 18/11/2024
کچھ لوگ دوسروں کی اصلیت منظر عام پر لاتے ہوئے اپنی اصلیت دکھا دیتے ہیں اور انہیں احساس تک نہیں ہوتا
140
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 18/11/2024
نیلے آسمان پر آنے والے تقریباً سب ہی لوگ ایک دوسرے کو فالو بیک دے رہے ہیں میرا اسکور بھی برابر ہے جتنے لوگوں نے مجھے فالو کیا نہیں فوری طور پر فالو بیک دیا ہے کم از کم یہاں کوئی چوڑا نہیں ہوگا کہ میرے ایک لاکھ فالورز ہیں اور میں نے چند سو لوگوں کو فالو کیا ہوا ہے 😁😂🤣
242
Reposted by مومن حیدر
★彡[ꜱʏᴇᴅ ɴᴀʙᴇᴇʟ]彡★ @nabeelsayed.com · 18/11/2024
حکومت پاکستان خدا کے لئے اب اس ایپ پر پابندی نا لگا دینا امریکہ میں FBI اور ایجنسیوں کو الیکشن کے دوران نشانہ بنایا یہاں تک کے آرمی چیف کو ۔ لیکن کوئی ایپ بلاک نہیں کی۔ عوام ردعمل دیکھاتی ہےتو اسکا حل نکالا جاتا ہے امریکہ کہ کہاوت ہے Never Burn Your Bridges کوئی بھی خوشی سے کسی کو گالی نہیں دیتا
1208
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 18/11/2024
مفتی رانا ثناء اللہ رحمہ اللہ کا فتویٰ آگیا اب بے دھڑک استعمال کیا جاسکتا ہے اگر آخرت میں پکڑ ہو تو رانا ثناء اللہ صاحب کا نام لیکر آگے بڑھ جانا
230
Reposted by مومن حیدر
ᑕOᗰᖇᗩᗪE @kma1976.bsky.social · 18/11/2024
#ایام_فاطمیہ
021
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 18/11/2024
ٹوئٹر پر مجھے جنہوں نے بلاک کیا ہوا ہے کیا وہ یہاں بھی بلاک کریں گئے ؟؟؟
100
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 18/11/2024
تو دولت کس چیز کانام ہے؟ اولاد کا راضی رہنا ماں باپ کا راضی رہنا دوستوں کا دوست بنے رہنا اور صحت کا قائم رہنا !
020
مومن حیدر @mominhaider.bsky.social · 18/11/2024
"سائل کو دیکھو اگر اس کے لیے تمہارا دل نرم پڑ جائے تو اسے دے دو کیونکہ وہ سچا ہے" "امیر المومنین امام علی علیہ السّلام" حوالہ:- بحار الانوار، ج 96 ص 171 اللھم صلی علی محمد وآل محمد و عجل فرجھم
020