Sign in

Pmlnarmy13

@pmlnarmy13.bsky.social
134 followers 12 following 113 posts

پاکستان مسلم لیگ ن ذندہ باد 🐅

PostsRepliesMedia
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 21/11/2024
‏🚨بریکنگ نیوز 🚨 راولپنڈی ! دہشت گردی کی عدالت نے جی ایچ کیو پر حملہ کیس میں شیخ رشید،شیریں مزاری،امجد نیازی،میجر طاہرصادق،شکیل نیازی،واثق قیوم اور عمر تنویر کی بریت کی درخواستیں خارج کردیں ۔ سناو فیر ✌
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 21/11/2024
‏پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ بنانے کے لئے حمزہ شہباز کو غیر آئینی طور پر وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا کیس سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے حمزہ شہباز شریف نظر ثانی کیس میں پرویز الہی کو نوٹس جاری کردیا.
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 20/11/2024
‏بریکنگ نیوز۔۔۔!!!🚨🚨🚨 لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو تمام مقدمات میں عبوری ضمانت دینے کی درخواست خارج کردی۔ نیازی صاحب یہ ثاقب ناسور کورٹ نہیں✌✌
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 20/11/2024
‏بریکنگ حکومت نے حتمی فیصلہ کرتے ہوے شرپسندوں کے ساتھ سختی سے پیش آنے کا اعلان کیا ہے پی ٹی آئی احتجاج میں شامل طلبا کی تعلیمی اسناد داخلے اور سرکاری افسران کو برطرف اور شرپسندی میں شامل سول افراد کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ منسوخ کیے جائنگے اس پوسٹ کو ہر شخص تک لازمی پہنچائیں۔ پاکستان زندہ باد ✌
110
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 20/11/2024
بریکنگ نیوز ۔۔۔!!!!!🚨🚨🚨 ‏اسلام آباد کے علاقے سنگجانی اور ملحقہ علاقوں میں پولیس اور ایف سی کا گرینڈ سرچ آپریشن!! گھروں، دُکانوں، سرائے اور ہوٹلز کو چیک کیا گیا، داخلی اور خارجی راستوں میں چیکنگ مزید سخت ۔✌✌
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 20/11/2024
‏عمران نیازی اور تحریک انصاف کی بدقسمتی دیکھیں انکے احتجاج کا کوئی سیاسی و مذہبی جماعت حصہ بننے کو تیار نہیں نہ ہی کوئی وکلاء تنظیم،نہ کسان تنظیم،نہ تاجر اور نہ ڈاکٹرز وغیرہ حصہ بننے کو تیار،سب کو معلوم ہے عمران ایک مفاد پرست شخص ہے۔
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 20/11/2024
‏سندھیلا بھائی نے مسلم لیگ ن کے لئے بہت محنت کی ہے اور انہوں نے خاص طور پر مسلم لیگ ن کے لئے ایک یو ٹیوب چینل بنایا اور سوشل میڈیا پر پارٹی کی موثر آواز ہیں، ایک بے بنیاد ویڈیو پر ان سے انکی سالوں کی محنت نہیں چھینی جا سکتی ، سندھیلا بھائی مسلم لیگ ن کا اساسہ ہے ۔ Stand tall sandhila bhai.✌
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 20/11/2024
‏سپریم کورٹ / بلوچستان کی صوبائی نشست پی بی 21 حب میں دوبارہ گنتی کا معاملہ عدالت نے پیپلز پارٹی کے علی حسن زہری کی اپیل منظور کرلی عدالت نے علی حسن زہری کی دوبارہ گنتی سے متعلق معاملہ الیکشن کمیشن کو بجھوا دیا الیکشن کمیشن دوبارہ گنتی کی درخواست کو ازسر نو سن کر فیصلہ کرے۔✌✌✌
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 20/11/2024
تعریف وہ جو دشمن کرے✌ ‏سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن میں اعتراف کرتا ہوں ملکی معیشت بہتر ہوچکی میں معیشت کو مزید ابھرتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ سابق وزیرخزانہ پی ٹی آئی اسد عمر عرف ارسطو
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 20/11/2024
‏سر کوئی معافی تلافی کردیں:فواد جہلمی کی الیکشن کمیشن سے التجاء آپ ابھی بھی باہر جاکر وہی کچھ کررہے یا فرق پڑا؟ممبر الیکشن کمیشن . 😀✌
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏پی ٹی آئی کوسیاست میں اِن رکھنے کا اسٹیبلشمنٹ کا ایک ھی مقصد ھے کہ حکومت کو انڈرپریشر رکھیں اور کسی سیاسی جماعت کو مضبوط نہ ھونے دینے کا ھے ورنہ 9 مئی کا مجرم غنڈاپور وزیر اعلی نہ بن سکتا اور کئی 9 مئی کے کردار دندناتے نہ پھر رھے ھوتے۔
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏جسٹس اطہر من اللہ:بنک دستاویزات کے مطابق انڈیا سے2لاکھ ڈالر،امریکہ26لاکھ ڈالر,انگلینڈ 16 لاکھ ڈالر جرمنی11.5لاکھ ڈالر ،اسرائیل سے29لاکھ 63ہزار ڈالر عمران خان کے اکاؤنٹس میں آئی ہیں۔ وکیل عمران خان:چپ۔ جسٹس اطہر من اللہ:سنا ہے آپ کا موکل تو صادق اور امین بھی ہے۔ عدالت قہقہے 😂😂
020
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران کے بچے یہودیوں کے پاس ہیں پیرنی کے بچے مانیکا خاندان کے پاس ہیں،لیکن مجھے امید ہے اس دفعہ عام کارکنوں کیساتھ علی امین گنڈاپور ،عمر ایوب ، بیرسٹر گوہر علی ، مروت ، علی محمد ،فضل حکیم، اسد قیصر اور ہر ایم این اے ایم پی کے بچے ضرور 24 نومبر کے فائنل کال کے موقع پر موجود ہونگے۔😊
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏فیصلہ کرنا ہے دھرنے اورلانگ مارچ کریں یا ترقی کیلئے کام کریں؟ وزیراعظم کا ایپکس کمیٹی سے خطاب۔ ✌✌
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہوں میں حماد اظہر بھی شامل ہے ۔ نوسر باز کی بہنوں کے پاس مراد سعید ،شہر یار آفریدی کے علاؤہ کوئی بھی قابل بھروسہ نہیں اور ان دنوں کیلئے زمین بہت گرم ہے یہاں پاؤں نہیں رکھ سکتے۔ ✌
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏بریکنگ: بنوں سے کل اغوا ہونے والے 7 پولیس اہلکار بازیاب، مقامی مشران کی مداخلت کے بعد اہلکاروں کو رہا کیا گیا۔ ✌✌✌
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے مطلب تیاری مکمل ہے ۔ ✌✌
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏تحریک انصاف اور جے یو آئی اختلافات شدت اختیار کر گئے مولانا عبدالغفور حیدری کا پی ٹی آئی معاملے پر سخت ردعمل مولانا عبدالغفور حیدری نے تحریک انصاف کو 9 مئی کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ ✌✌✌
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏مخصوص نشستوں سے متعلق نظر ثانی کیس کی گتھی سلجھ گئی، آئینی بنچ کی اہم ابزرویشن نے سارا معاملہ ہی حل کردیا کہ اب فل کورٹ آئینی بنچ ہی ہے اور فل کورٹ کے کیسز یہی بنچ سنے گا، مخصوص نشستوں کی نظرثانی درخواست آئینی بنچ میں اب سماعت کے لیے مقرر ہوگی۔ ✌✌
031
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨 نیازی نے ایک بار پھر کان پکڑ کر معافی مانگنے کو تیار ۔
041
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
Happy men's day!!
020
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏فائینل کال انقلاب انقلاب فائینل کال اسلام آباد اسلام آباد ۔ چھین لو ان کا باپ بھی دے گا،، ڈبل اے استاد جی۔😇
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
ابلیس کی مجلس شوری!
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد نے آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے پاکستان میں 2.8 بلین امریکی ڈالرز کی سعودی سرمایہ کاری کے حوالے سے مفاہمتی یادداشتوں کے عمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا۔
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏طبیعت ناساز ہے پشاور ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہو سکتی، حاضری سے استثنا دیا جائے، لیکن پردے کے پیچھے سے دھمکی آمیز خطاب کرنے کیلئے بالکل ٹھیک، چست اور صحت مند ہوں۔ پنکی پورنی۔
020
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏آنسو گیس کے 40 ہزار شیل، ڈھائی ہزار بندوقیں، 50 ہزار ربڑ کی گولیاں، 22 ہزار اہلکار، 5 ہزار اینٹی رائٹس کِٹس۔ حکومت کی 24 نومبر کی تیاری۔ لال اے لال ✌
021
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏24 نومبر احتجاج کے نام پر کروڑوں روپے اکٹھے کرنے کے بعد مذاکرات کی دعوت 🤣 کون کہتا ہے خان ساب کو سیاست کرنی نہیی اتی۔۔😄 واہ اڈیالوی کھوتے واہ 🤪😂
020
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏بہت زبردست تصویر ہے گنڈاپور کے ساتھ محسن نقوی اور پیچھے آئی جی اسلام آباد کچھ تصویریں بہت معنی خیز ہوتی ہیں اور اچھے بچوں کی طرح بیٹھنے کے نمبر علیحدہ سے ہیں۔😂
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏بہت اچھا بچہ ہے جہاں بٹھائیں بیٹھ جاتا ہے☺️
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏آئی ایم ایف پروگرام کیلئے سعودی عرب اور چین کی مدد لینا پڑی آئی ایم ایف پروگرام منظور کرانے میں مدد پر صوبوں کا شکر گزار ہوں، دعا ہے کہ یہ ملکی تاریخ کا آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو۔ وزیراعظم شہباز شریف۔
020
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏24 نومبر فائنل کال ہے اگر اب بھی یہ مجھے نا چھڑوا سکے تو یہ میرا مرا ہوا منہ ہی دیکھیں گے 👈عمران نیازی کا علی امین کو وارننگ۔
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏پی ٹی آئی امریکہ نام کمپنیوں کا پاکستان کو بدنام کرنے کے لئے فنڈز اکٹھا کرنا اور لابنگ کرنا نہ صرف قومی سلامتی کے خلاف ہے بلکہ غیر قانونی بھی ہے۔ الیکشن کمیشن اور قومی سلامتی کے اداروں کو ایسی سیاسی جماعتیں جو بیرون ملک اس عمل میں ملوث ہیں ان کے خلاف قانونی کاروائی کرنی چاہیے۔ اکبر ایس بابر✌
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏علی امین نے کہا مذاکرات سے معاملات حل ہوں تو اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟ میں نے علی امین کو کہا ہے مذاکرات سے معاملات حل ہوں تو یہ زیادہ بہتر ہے، علی امین کو مذاکرات کی اجازت دی ہے۔ عمران نیازی کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے ایپکس کمیٹی اجلاس جاری ۔ پاکستان ذندہ باد۔✌🇵🇰
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏ان چونٹیوں نے طاہر القادری کا پتہ صاف کرایا،ان کو خوار کرایا،اب عمران خان کو خوار کرانے کے مشن پر ہیں،جس ن لیگ کو ختم کرانا چاہ رہے ہیں اس کو تو ان کا باپ مشرف ختم نہ کرسکا،یہ کونسے کھیت کے بینگن ہیں؟ پاکستان مسلم لیگ ن ذندہ باد ✌✌
020
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏ادب سے درخواست کرنا چاہتا ہوں پاکستان کی خوشحالی عزیز ہے تو فیصلہ کرنا ہے دھرنے دینے ہیں یا ترقی و خوشحالی کے مینار کھڑے کرنے ہیں، وزیر اعظم میاں شہباز شریف ۔
011
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏تحریک انصاف کا احتجاج صرف ایک ہوا بھرے ہوئے غبارے سے زیادہ نہیں،بچہ بچہ جانتا عمران ڈیڑھ سے NRO مانگ رہا،اسکے لیے یہ کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے،چاہے آرمی چیف کے پاؤں پکڑنے پڑیں یا لاشیں گریں اسکی رتی برابر اسے پرواہ نہیں،بس NRO ملنا چاہیے۔یہ الٹا بھی لیٹ جائے تو وہ ملنا نہیں۔
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏اپنے بچے سابقہ بیگم کے پاس بیگم کے بچے سابقہ شوہر کے پاس اور عوام کے بچوں کے ساتھ کون کھیل رہا ہے نام بتائیں۔ انعام پائیں
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏خان صاحب پر چارج شیٹ 25 نومبر کو لگنے والی ہے اور انکے دوست اور ہمدرد فیض حمید کا فیصلہ بھی آنے والا ہے احتجاج کے پیچھے یہ کہانی ہے ۔ یہ 24 نومبر پکنک ہے اور اس سے زیادہ کچھ نہیں ۔ سینیٹر فیصل واوڈا اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو۔😱
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏حج 2025 سستا کرنے کیلئے پہلی کامیابی، حاجیوں کے کرائے میں بڑی کمی ۔ وزارت مذمبی امورکو فضائی سفرپر ہر حاجی کو 50 ڈالرکم ادا کرنا ہوں گے،گزشتہ برس وزارت مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850 ڈالر کردیا ۔✌✌
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏پنجاب حکومت نے سموگ میں کمی کے باعث راولپنڈی گوجرانوالہ فیصل آباد بہاولپور کے بعد لاہور اور ملتان ڈویژن میں بھی تعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا اعلان کر دیا۔✌
011
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏حکومت نے فائنل کال پر فائنل فیصلہ 💪 شرپسندی میں حصہ لینے والے طالبہ کی ڈگریاں منسوخ ہوں گی داخلہ کینسل ہوں گئے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ ہو گئے موبائل سم بلاک ہوں گئ ✌✌✌
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏علی امین پروٹوکول کے ساتھ اڈیالہ جیل عمران سے ملاقات جاری ،آگے تسی خود سمجھدار او۔ ✌✌
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
پاکستان ذندہ باد۔
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏عمران خان کو معلوم ہے، جس دن وہ نواز، شہباز، زرداری اور بلاول کے ساتھ بیٹھیں گے اور یہ منظر ٹی وی اسکرینوں کی زینت بنے گا، اُس دن تحریک انصاف کی 28 منزلہ عمارت زمین بوس ہو جائے گی اور خان صاحب کےلئے اپنے پیروکاروں سے آنکھیں ملانا بھی مشکل ہو جائے گا، عرفان صدیقی۔
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏وزارت داخلہ کا احتجاج کے پیش نظر سخت ترین اقدامات کا فیصلہ۔شدت پسندوں سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات شروع۔ لال اے لال ✌✌✌
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏وزیراعظم میاں شہباز شریف کچھ دیر میں آرمی چیف سید عاصم منیر کی موجودگی میں قوم سے خطاب کریں گے۔۔ ✌✌
000
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏ذرائع کے مطابق خفیہ اجلاس کی خفیہ آڈیو کال لیک ہونے پر بشری بی بی نے گنڈاپور پر شدید برہم ،بشری نے باقاعدہ گنڈاپور کی کل رات بے عزتی کی ہے۔ سناو فیر ✌
010
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏راجہ شہزاد بھائی ان چند بندوں میں سے ہے جنہوں نے مسلم لیگ ن لیگ کےخلاف بڑے بڑے پروپیگنڈوں کو ایکسپوز کیا اہم وقت میں نون لیگ کے بیانیے کو ڈیفینڈ بھی کیا اب وہ عرصہ دراز سے کہہ رہا ہے جکہ ٹک ٹاک بے حیائی اور فتنے کا جڑ ہے حکومت کے لئے بھی درد سر ہے انکو بین کیا جائے مگر کوئی سننے والا نہیں۔
053
Pmlnarmy13 @pmlnarmy13.bsky.social · 19/11/2024
‏🚨🚨اہم ترین خبر۔ آرمی چیف سے عمران نیازی کے رابطہ کی کوشش پھر آرمی چیف نے مسترد کر دی ہے۔ ایک بہت اہم ترین حلقہ سے کوشش کی گئ تھی جسے ریجیکٹ کیا گیا ہے۔ پاکستان ذندہ باد✌
000