KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 24/11/2024یوتھیئوں اسے کہتے ہیں عوام کا ٹھاٹے مارتا سمندر غور سے دیکھ لو!! 020
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 22/11/2024این آر او کی فائنل فریاد #نیازی_پنکی_مانگے_این_آر_او 020
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 21/11/2024 نومبر تحریک فساد الپاکستان کے خاتمے کا دن اور آخری مجرا ہوگا اس کے بعد نہ رہے گا بانس اورنہ بجے گی بانسری امن ہی امن 021
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 21/11/2024بشری بی بی عرف پنکی سرکار کے سعودی عرب پر گھٹیا الزامات یہ فرما رہی ہیں کہ خان جب سعودی عرب گئے تو جنرل باجوہ کو کال آئی کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو؟ ہم پاکستان سے شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں اور تم اسے لے آئے؟ 211
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 21/11/2024پنجاب کو سنوارنے والے پنجاب کے رکھوالے! @maryamnawazmns.bsky.social 072
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 21/11/2024بیرسٹر گوہر کی 24 نومبر کی کال واپس لینے کی اپیل، تحریک انصاف کی قیادت یوٹرن کی عادی ہے! اصولوں اور سچائی کے دعوے کرنے والے ہمیشہ اپنے فیصلوں سے پیچھے ہٹنے میں سبقت لے جاتے ہیں۔ ان کے ہر نعرے کے پیچھے ایک نیا یوٹرن چھپا ہوتا ہے! 031
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 21/11/2024معصومانہ سوال: کافی عرصے سے غیر شرعی وی پی چلا رہا ہوں۔ کفارہ ادا کرنے کے لئے کتنے یوتھیے خرید کر آزاد کرنا ہونگے ؟ جواب دیتے جائیں! 010
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 20/11/2024 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ملاقات ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو 020
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 20/11/2024پی ٹی آئی رہنما زبیر خان نیازی کی چیٹ لیک خود محلوں میں بیٹھ کر کارکنوں کو خطرے میں دھکیلنا ان کا وطیرہ بن چکا ہے! 021
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 20/11/2024ملک کا نظام مذاق بن چکا ہے انصاف کا جنازہ نکل گیا! فتنہ کی سہولتکاری جاری ہے مگر یاد رکھو شیطان کا آخری ٹھکانا جیل ہی ہے رہائی اب بھی مملن نہیں!! 010
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 20/11/2024دل لہو لہو اللہ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 031
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 20/11/2024میلے بے کے گنڈا پور نے اپیکس کمیٹی میں آرمی چیف سے کھُس پھُس کی کوشش کی۔ ناکام۔ جو بات کرنی، سب کے سامنے کرو۔ تو بھاگ گیا۔ یعنی آرمی چیف کی طرف سے مزاکرات کو “absolutely not” ایک مرتبہ پھر۔ ڈٹ کر منتیں کرنا اس کو کہتے ہیں۔ 000
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 20/11/2024 حکومتی پالیسیاں بہترین، معیشت ہوگی بلندترین 041
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 19/11/2024تشریح: لال ہے لال ہے! کیا سارے یوتھییے تیار ہیں؟ 010
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 19/11/2024وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں آرمی چیف کی موجودگی میں قوم سے خطاب کریں گے۔۔ 052
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 19/11/2024نس گیا جے !!! عثمان ڈار فائنل کال سے پہلے ہی پاکستان چھوڑ کر امریکہ پہنچ گیا 160
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 18/11/2024حقیقی آزادی کے کھوکھلے دعوے اور مسلسل یوٹرن! فائنل کال کے نعرے لگانے والے خود میدان سے فرار! 073
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 18/11/2024ارے میاں ایسے بھی کیا اختلافات جو آپنے ہی پارٹی کہ لیڈر کو سرِ عام لتاڑنا شروع کردیا حوصلہ رکھیں اگر آج زرداری صاحب دوبئی میں علاج کروانے گئے ہو تو کل کو آپ کی باری آئے گی آپ بھی جائیے گا! 041
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 18/11/2024 وزیر اعلیٰ پنجاب @maryamnawazmns.bsky.social سے سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات 042
Reposted by KhubaibKhanzadaSafdar Leghari @safdarleghari.bsky.social · 18/11/2024Official ID's @maryamnawazmns.bsky.social @pmlnorgofficial.bsky.social 4314369
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 18/11/2024اسلام آباد پر حملے کو “جہاد” کہنا گنڈا پور جیسے کرداروں کی ذہنی پستی اور خطرناک سوچ کا عکاس ۔ یہ لوگ ملک کو انتشار میں دھکیلنے کے لیے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔ اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کے لیے عوام کو گمراہ کر کے دہشتگردانہ کارروائیوں کو “جہاد” کا نام دینا ان کی گھٹیا سیاست کا شرمناک ثبوت 043
KhubaibKhanzada @khubaibakram11.bsky.social · 18/11/2024فالو کریں اور فالو بیک حاصل کریں سب مل کر ایک ساتھ اپنے اکوُنٹس گرو کریں!!! 1140