Jawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 30/01/2025دل تھا کہ خوش خیال ۔۔۔تجھے دیکھ کر ہوا یہ شہر بے مثال ۔۔۔۔۔ تجھے دیکھ کر ہوا اپنے خلاف شہر کے اندھے ہجوم میں دل کو بہت ملال ۔۔۔تجھے دیکھ کر ہوا طولِ شب فراق، تیری خیر ہو کہ دل آمادہء وصال ۔۔۔۔تجھے دیکھ کر ہوا یہ ہم ہی جانتے ہیں ، جدائی کے موڑ پر اس دل کا جو بھی حال ۔۔تجھے دیکھ کر ہوا 020
Reposted by Jawad Ikram Malikمتشمہ @mutashma.bsky.social · 30/11/2024i can't stop falling in love with you. 131
Reposted by Jawad Ikram Malikمتشمہ @mutashma.bsky.social · 01/12/2024Everything starts healing when you stop feeling. 031
Reposted by Jawad Ikram Malikمتشمہ @mutashma.bsky.social · 30/11/2024i always pray silently for your safety and happiness. 141
Reposted by Jawad Ikram Malikمتشمہ @mutashma.bsky.social · 30/11/2024I hate waiting, but I'll wait for you. 032
Reposted by Jawad Ikram MalikMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 24/11/2024اگر عوام نہیں نکلی تو یہ آرمی پھر کیوں بلوائی ہے؟ دس اوئے حوالدارا 4207
Reposted by Jawad Ikram Maliksohail-masoom.bsky.social @sohail-masoom.bsky.social · 22/11/2024بیوی چاہے انسان کی ہو یا پرندے کی ۔۔۔ اس کو چپ کروانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے 121
Reposted by Jawad Ikram Maliksohail-masoom.bsky.social @sohail-masoom.bsky.social · 22/11/2024کِتھے ٹرگئے راجے پورس کِتھے احمد خان کون نَساوے وحشی اِلاں کون بچاوے جان اَدھے حضرت بن کے آئے اَدھے بنے جناب بوٹاں تھلے مِدھ کے سارے ٹُر گئے لال گلاب سُکا راوی نوحے لکھدا ماتم کرے پنجاب چار چوفیرے اُڈن اِلاں وِچ کلا پنجاب 021
Reposted by Jawad Ikram Maliksohail-masoom.bsky.social @sohail-masoom.bsky.social · 22/11/2024#punjab سُکا راوی نوحے لِکھدا ماتم کرے چناب چار چوفیرے اُڈن اِلّاں وچ کَلا پنجاب روز دیہاڑی ٹُھونگے مارن نالے کھاون ماس نسدے نسدے آندے جاندے کر گئے ستیاناس جہڑا حاکم آیا اوہنے رَج کے لائی پَھٹی ہُندا جے کر دُلا بھٹی لُٹ کے دَس دے ہَٹی 121
Reposted by Jawad Ikram Maliksohail-masoom.bsky.social @sohail-masoom.bsky.social · 23/11/2024شارک زیر زمین کیبل دانتوں تلے دبا کر بالکل تیاری میں ہے نیٹ بند 031
Reposted by Jawad Ikram Malikamanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 23/11/2024پاکستان زندآباد 🇵🇰 152
Jawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 23/11/2024media.tenor.coma man in a striped shirt is saying i will do my bestALT: a man in a striped shirt is saying i will do my best 010
Reposted by Jawad Ikram Maliksohail-masoom.bsky.social @sohail-masoom.bsky.social · 23/11/2024تھینک یو۔ آئی ایم گریٹ فل فار یور کائنڈ جیسچر۔ لیٹ اس میک دس ایپ اے ونڈر فل پلیس 121
Jawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 23/11/2024Welcome @sohail-masoom.bsky.social bro on @bsky.app ❤️ 120
Jawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 20/11/2024Please follow her @mutashma.bsky.social Famous acct on X (Twitter) 221
Jawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 20/11/2024جس کا بھی ایمان خدا میں ہوتا ہے اس کا دل مصروف دعا میں ہوتا ہے چیخ نکلتے وقت کی حالت دیکھی ہے دل کا سارا زور ندا میں ہوتا ہے کوئی اور نظر نہیں آتا پاس اسے وصل کے دن انسان ہوا میں ہوتا ہے آنکھیں گھور رہی ہوتی ہیں منظر کو ذہن مگر اک اور فضا میں ہوتا ہے ڈاکٹر فخرعباس #قومی_زبان 095
Jawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 20/11/2024محبت کی سب سے بڑی راحت وہ لمحہ ہے جب صبر آزما انتظار کے بعد محبوب کو گلے لگایا جائے * 🍁* #قومی_زبان #رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ 031
Reposted by Jawad Ikram Malikkhakzada11.bsky.social @khakzada11.bsky.social · 20/11/2024تمام احباب سے درخواست ہے کہ مجھے فالو کریں میں فالو بیک کروں گا 031
Jawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 19/11/2024اور میں آپ کے ہیش ٹیگ #قومی_زبان کا فین انیسہ میم ٹویٹر پر 020
Jawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 19/11/2024 ❁﷽❁ ﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾ ❁اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ على نَبِيِّنَا مُحمَّد ﷺ ❁ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #قومی_زبان 042
Jawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 19/11/2024ذکرِ الٰہی دِلوں کو روشن رکھتا ہے ❤️❤️🔥💖 جس طرح باہر کا اندھیرا انسان سے اس کے دیکھنے کی صلاحیت کو چھین لیتا ہے اسی طرح دل کے اندر موجود برائیوں کا اندھیرا بھی انسان کو حقائق دیکھنے سے روک دیتا ہے السلام علیکم صباح الخیر #قومی_زبان 010
Jawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 18/11/2024Welcome anisa #قومی_زبان @akhasina.bsky.social 120
Jawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 18/11/2024Welcome on blue sky S.S @sabreena111.bsky.social 131
Reposted by Jawad Ikram Malikfatimayou.bsky.social @fatimayou.bsky.social · 18/11/2024وہ لہجہ بدلتا گیا۔ ہم اجنبی ہوتے گۓ۔۔ 1131
Jawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 18/11/2024ان کی آنکھوں پہ فدا نیند کی نیلی پریاں ان کی صورت کے کئی چاند دیوانے دیکھ #قومی_زبان 030
Reposted by Jawad Ikram Malikکاشف اسحاق🇵🇸🇵🇰 @kashiishaq1.bsky.social · 18/11/2024ایکس کے بعد بلو سکائی پر بھی ن لیگ لیڈران کا رونا دھونا اور "مجھے کیوں نکالا" جاری رہے گا 031
Reposted by Jawad Ikram MalikSaba Choudri @sabachoudri.bsky.social · 18/11/2024﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾ ﷺ 1282
Reposted by Jawad Ikram MalikMe to myself 🍂 @sadafgulrukh.bsky.social · 17/11/2024نیو اکاؤنٹ کی خوشی میں منہ میٹھا کر لیں 😋 9131
Jawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 18/11/2024دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائیں آمین #قومی_زبان 152