Reposted by متشمہمتشمہ @mutashma.bsky.social · 07/12/2024My love language is to always support you. 011
Reposted by متشمہ𝑑𝑎𝑟𝑘 𝑎𝑐𝑎𝑑𝑒𝑚𝑖𝑎 ⋆˙⟡ @darkacademiah.bsky.social · 26/11/2024nothing better than a good book 1051857
Reposted by متشمہJawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 18/11/2024دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائیں آمین #قومی_زبان 152
Reposted by متشمہJawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 19/11/2024 ❁﷽❁ ﴿إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا﴾ ❁اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ على نَبِيِّنَا مُحمَّد ﷺ ❁ #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #قومی_زبان 042
Reposted by متشمہJawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 20/11/2024محبت کی سب سے بڑی راحت وہ لمحہ ہے جب صبر آزما انتظار کے بعد محبوب کو گلے لگایا جائے * 🍁* #قومی_زبان #رات_گئے_ہم_اور_آپ_ساتھ 031
Reposted by متشمہJawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 20/11/2024Please follow her @mutashma.bsky.social Famous acct on X (Twitter) 221
Reposted by متشمہJawad Ikram Malik @roomi997.bsky.social · 20/11/2024جس کا بھی ایمان خدا میں ہوتا ہے اس کا دل مصروف دعا میں ہوتا ہے چیخ نکلتے وقت کی حالت دیکھی ہے دل کا سارا زور ندا میں ہوتا ہے کوئی اور نظر نہیں آتا پاس اسے وصل کے دن انسان ہوا میں ہوتا ہے آنکھیں گھور رہی ہوتی ہیں منظر کو ذہن مگر اک اور فضا میں ہوتا ہے ڈاکٹر فخرعباس #قومی_زبان 095