Sign in

amanzeeshan173.bsky.social

@amanzeeshan173.bsky.social
146 followers 17 following 51 posts

Media/News

PostsRepliesMedia
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 09/04/2025
آج 9 اپریل 2025 ہے۔آج سے ٹھیک 3 سال پہلے پاکستان میں ریجیم چینج آپریشن ہوا۔پاکستانی عوام کو لگ پتا گیا ریجیم ہوتی کیا ہے۔ان تین سالوں میں کیا کیا نہیں ہوا پاکستان میں اور پاکستانی عوام کے ساتھ۔سب جانتے ہیں۔۔۔۔
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 31/03/2025
میری طرف سے سبکو عید مبارک ✨ اپنے ملک کو آپنی خصوصی دعاوں میں یاد رکھے گا۔
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 30/03/2025
چاند رات مبارک ✨
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 23/03/2025
Long live Pakistan.🇵🇰 Pakistan Zindabad. #23march2025
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 19/03/2025
برداشت بزدلی نہیں بلکہ زندگی کا ایک اہم اصول ہے۔جس دل میں قوت برداشت ہے وہ کبھی بھی ہار نہیں سکتا۔
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 14/03/2025
‏جمعہ مبارک! رمضان المبارک کے اس بابرکت مہینے میں اللہ تعالیٰ ہم سب کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرے،ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمارے ملک کے لیے جو بہتر ہے وہ ہو،آمین۔
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 08/03/2025
آج خواتین کے عالمی دن پر بس اتنا پیغام ہے کے،عورتوں کی عزت کی جائے،ایسا نہ کیا جائے کے عورتوں کو سڑکوں پر گھسیٹا جائے،گھروں کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا جائے اور عورتوں کے سر سے چادر اتاری جائی۔ہر کسی کو پتا ہونا چاہیے کے خواتین کی کیا عزت ہوتی ہے۔ ‎#happywomensday2025
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 03/03/2025
اس برکتوں کے مہینے میں آپنے اس پاس کے لوگوں کا خیال ضرور رکھیں۔
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 01/03/2025
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 08/02/2025
آج سے ایک سال قبل 8 فروری کو ہم عوام نے آپنے ووٹ کی طاقت کا استعمال کیا تھا۔ "امید سحر"
110
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 05/02/2025
اس دن ہم اپنے بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ ان کے منصفانہ مقصد کے لیے ان کی بہادرانہ جدوجہد میں ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔ جموں و کشمیر کے پرامن لوگ مسلسل مشکلات کا شکار ہیں۔ ‎#KashmirSolidarityDay
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 17/01/2025
بریکنگ: عمران خان کو 14 اور بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 17/01/2025
اب سے کچھ دیر بعد 190 ملین پاوند کیس کا فیصلہ سنایا جائیگا۔
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 17/01/2025
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ اے اللہ! ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 31/12/2024
‏نئے سال میں اسی دعا کے ساتھ جاتے ہیں کےیااللّه یے نیا سال تمام ممالک اور تمام لوگوں کے لیےخوشیوں کاسال ثابت ہو۔ 2024 مشکل سال تھا پاکستان کے لیے اور پاکستان میں رہنے والوں کے لیے.بہت سی مشکلات کا سامنہ کیا ہے لوگوں نے لیکن بات وہی ہے"وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔" خوش آمدید 2025
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 31/12/2024
آج اس سال کا آخری دن ہے۔مشکل سال تھا یے،اس سال پاکستان کو اور پاکستانی عوام کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن بات وہی ہے وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ آنے والے نئے سال کے لیے بہت سی دعائیوں۔
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 25/12/2024
"There is no power on earth then can undo Pakistan." Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah. #25ThDecember #QuaidEAzamDay PakistanZindabad🇵🇰
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 23/12/2024
”اگر اللّٰہ تمہاری مدد فرمائے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں۔“
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 23/12/2024
میں نے ایک بار کہیں سنا تھا کے جس انسان کے خلاف لوگوں کا ہجوم ہو اسی انسان کا ساتھ دینا چاہئے۔بکایا آپ لوگ بہتر جانتے ہیں۔ صبح بخیر پاکستان 🇵🇰
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 19/12/2024
‏فائرنگ کی خبر سُن کر شدید کرب میں مبتلا ہوا، نیند کی گولی کھائی لیکن پھر بھی نہتی عوام پر تشدد کے کرب سے سو نہیں سکا، عمران خان
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 18/12/2024
‏صبح بخیر پاکستان🇵🇰
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 16/12/2024
آج سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کو جیل میں قید 500 روز مکمل ہوگۓ۔
010
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 16/12/2024
آج16دسمبر دل چیر کردینے والا دن۔آج سے10سال قبلAPSپشاور پر وحشیانہ حملہ کیاگیاتھا۔اسکول میں ہر طرف خون ہی خون تھا۔بچوں پر اتنا ظلم؟ آج بھی اگر اس سانحہ کے بارے میں سوچو تو آنکھیں بھر آتی ہیں۔ ہم آپنے شہدا کو نہ بھولے ہیں اور نہ بھولیں گیں۔اللّه تمام شہدا کے درجات بلند فرمائےامین۔
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 15/12/2024
کل بروز 16 دسمبر سانحہ APS پشاور کو 10 سال مکمل ہوجائیں گیں۔💔 ہم کبھی نہیں بھولے اور نا بھولیں گیں۔
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 15/12/2024
صبح بخیر پاکستان 🇵🇰
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 10/12/2024
"Winners never quit and quitters never win."
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 02/12/2024
"Someone who never gives up can never lose."
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 27/11/2024
آج دل بہت اداس ہے۔تکلیف اس چیز کی ہے کے کبھی سوچا نہیں تھا کل رات جوہوا کے ایسا بھی کچھ ہوسکتا ہے۔💔 لیکن ہم سب کو ایک بات یاد رکھنی ہے کے ہم نے دل نہیں چھوڑنا۔
110
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 27/11/2024
اس وقت فجر کا وقت ہے میری آنکھ کھلی تو سوچا دیکھوں کیا حالات ہیں اسلامآباد کے۔۔ جب دھرنے کے حالات دیکھے اور پتا چلا کے شہادتیں ہوئی ہیں تو دل کو بڑی تکلیف پہونچی اور دل میں سوال آیا کے کیا ہم اسلامی ملک میں رہتے ہیں؟💔
020
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 27/11/2024
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں احتجاج ختم کردیا۔
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 26/11/2024
پاکستان 💔💔
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 26/11/2024
مجھے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کی دھمکیاں دینے والوں کے لیے پیغام ہے کہ جو کرنا ہے کر لو میں اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، عمران خان۔
000
Reposted by @amanzeeshan173.bsky.social
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 26/11/2024
‏تازہ ترین ۔۔ میں جانتی ہوں آپ سب تھکے ہوئے ہیں مگر اگر آج ہم آرام کے لیے بیٹھ گئے تو آنے والی نسلیں کبھی آرام نہیں کر پائیں گی میں آگے آپ کو لیڈ کروں گی اور ہم ابھی ڈی چوک پہنچیں گے چاہے جو ہو جائے بشری بی بی ۔ @ishratdar.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social
021
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 26/11/2024
پہلا مطالبہ عمران خان اور کارکنان کی رہائی اور پھر جو فیصلہ عمران خان کا۔ جب تک سٹیج سے ایاک نعبد و وایاک نستعین کی صدا نہیں گونجے گی واپسی نہیں ہوگی۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔ مراد سعید
010
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 26/11/2024
جب تک عمران خان ہمارے پاس آ جائیں گے، کوئی مجھے اور اسلام آباد کو چھوڑ کر نہیں جائے گا، بشریٰ بی بی کا کنٹینر کے اندر سے کارکنوں سے خطاب۔۔!!
010
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 25/11/2024
pti کے بڑے بڑے قافلوں کی اسلامآباد میں انٹری
031
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 25/11/2024
اسلام آباد اور پنڈی کے تمام تعلیمی ادارے کل بھی بند رہیں گے۔
030
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 25/11/2024
بی بی سی نے 24 نومبر کے احتجاج کی لائیو کوریج شروع کردی
010
Reposted by @amanzeeshan173.bsky.social
choudhrysaab.bsky.social @choudhrysaab.bsky.social · 25/11/2024
تازہ ترین 🚨لو جی تُرک چینل ٹی آئی ٹی نے تو کھڑی ہوئی رکاوٹیں بھی دکھا دیں ۔۔۔ @amanzeeshan173.bsky.social @ishratdar.bsky.social
021
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 25/11/2024
"Its hard to beat a person who never gives up."
020
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 24/11/2024
سننے میں آرہا کے علی امین گنڈا پور کے قافلے پر شیلنگ شروع ہوگئی ہے۔
020
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 24/11/2024
اب سے کچھ دیر پہلے بشری بی بی نے کنٹینر پر آکر عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ، ہم نے خان صاحب کو لیے بنا واپس نہیں جانا۔
010
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 24/11/2024
ایف 9 پارک کے قریب بہت بڑا جال بچھایا جا رہا ہے جو ٹائیگر یہاں آئے دور رہے کرنٹ کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ @choudhrysaab.bsky.social
011
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 24/11/2024
کیا ہمارا ملک اسلامی ملک ہے؟
110
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 24/11/2024
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پی ٹی آئی کارکنان اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔ صوابی میں کارکنان سے خطاب میں علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ ’بھائیوں منظم ہو کر جانا ہے اور اپنی ساری طاقت راستہ کھولنے میں لگانی ہے صوابی انٹرچینج سے یہ قافلہ اسلام آباد کی جانب روانہ ہو چکا ہے
000
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 24/11/2024
تمام اہلِ لاہور اور گرد و نواح کے مکینوں سے گزارش کی جا رہی ہے کے آپنے wifi نیٹ ورکس کو کھول دیا جائے تاکے عوام تک نیٹ ورک کی رسائ ہو۔
011
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 24/11/2024
علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی قافلوں کے ہمراہ اسلام آباد روانہ۔
010
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 24/11/2024
آپ لوگوں کو کیا لگتا ہے حالات کس طرف جارہے ہیں؟
110
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 24/11/2024
پہلے بشری بی بی اور علی امین کے بیچ اختلافات سامنے آے .بی بی نے کہا قافلہ میں لیڈ کرونگی لیکن علی امین نے کہا خان صاحب نے کہا ہے آپ سیاست سے دور رہیں۔۔ اور اب اعلان کیا گیا ہے کے علی امین اور بی بی قافلے کو لیڈ کرنے کے لیے پشاور سے نکل گئے ہیں۔
010
amanzeeshan173.bsky.social @amanzeeshan173.bsky.social · 24/11/2024
انسٹاگرام بند، واٹس ایپ پے کوئی چیز نہیں چل رہی ، فیس بک بند اور میرا تو ٹویٹر بھی نہیں چل سكرا۔
110