Rehan Ghori PTI @rehanghori.bsky.social · 17/01/2025ملک ریاض پر جرمانہBTK کی زمین سندھ حکومت سے سستی لینے کی وجہ سے لندن میں پیسہ 9ملین یورو کی حسین نواز کی ڈیل جو 18ملین یورو کی پکڑی گئی وہ پیسہ پاکستان سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں موجود، سزا القادد یونیورسٹی ٹرسٹ کی وجہ سے جسکی بینیفشری پاکستان کی عوام #رسول_سے_وفا_خان_کا_گناہ 000
Rehan Ghori PTI @rehanghori.bsky.social · 30/12/2024بنام حافظ نعیم منافقت بھی کوئی کرنے کی چیز ہے دل بڑا کیجئے صاحب!--مخالفت کیجئے 010
Rehan Ghori PTI @rehanghori.bsky.social · 30/12/2024#CPEC نون لیگ نے چائنہ پاکستان ایکنامک کوریڈور کا بیڑا غرق کر دیا- 010
Rehan Ghori PTI @rehanghori.bsky.social · 09/12/2024قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستین اس کو خبر نہیں کے لہو بولتا بھی ہے #گولی_کیوں_چلائی 000
Rehan Ghori PTI @rehanghori.bsky.social · 07/12/2024پاکستانیوں تیار رہو رجیم چینج کا کارٹون وزیراعظم رخصت ہونے کو ہے اور بلونگڑا تیاری پکڑ رہا ہے جبکہ سہولت کار مستکل ایک ہی کوشش میں ہیں کوئی تو انہیں مشکل سے نکالے ورنہ انہوں نے ٹریننگ کے مطابق 26 نومبر کی طرح ہم سب کو گولیاں ہی مارنی ہیں کیونکہ "ہم نا باز آئینگے محبت سے جان جائے گی اور کیا ہو گا" 000
Rehan Ghori PTI @rehanghori.bsky.social · 05/12/2024گزشتہ رات کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے اور فارم 45 کے مطابق حالیہ انتخابات میں کامیاب امیدوار برائے حلقہ #NA236 #AKFixit عالمگیر خان کو انکی رہائش گاہ سے نقاب پوش افراد نے اغواء کر لیا ہے جسکی پرزور مزمت کرتے ہیں 010
Reposted by Rehan Ghori PTIPTI Official Multan Division @ptiofficial-multan.bsky.social · 01/12/2024سالار خان کاکڑ شہید کارکن کی میت بلوچستان واپس لے کر جا رہے تھے 26 نومبر کی رات مگر انہیں اسلام آباد سے واپس جاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا تھا اور بعد میں گمشدہ افراد کی لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ سب سالار خان کاکڑ کی بازیابی کے لیے آواز اٹھائیں۔ پلیز 02111
Reposted by Rehan Ghori PTITayyba Raja @tayybaraja.bsky.social · 01/12/2024بی بی سی نے لندن بیٹھ کر حقائق کی کھوج لگا لی پاکستان کے میڈیا نے جناح ایونیو کے گرد دفاتر ہونے کے باوجود حقائق چھپا لیے. آپ سمجھ رہے ہیں نا کہ میڈیا بک چکا ہے. 34317
Rehan Ghori PTI @rehanghori.bsky.social · 01/12/2024ان معصوم نہتوں پر تم نے گولی کیوں چلائی؟ کس کے حکم کے تابع ہو کر۔۔۔ کس کی خوشنودی کی خاطر؟ #اسلام_آباد_کا_قتل_عام #شہداء_کو_انصاف_دو #گولی_کیوں_چلائی #سانحہ_ڈی_چوک #26november2024 #26November #IslamabadMassacre #BlackDayforPakistan #Pakistan #islamabad 001
Reposted by Rehan Ghori PTIMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024ہمارا شہید کارکن انیس شہزاد 2178
Reposted by Rehan Ghori PTIZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 26/11/2024پورے لانگ مارچ میں سب سے زیادہ خوبصورت ویڈیو ہر کوئی اس کو ریپوسٹ کریں 27833
Reposted by Rehan Ghori PTIMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 26/11/2024دوسری خبر۔ یہ آپریشن کی دھمکی مزید لوگوں کو انے سرمے روکنا ہے۔ میدان نہیں چھڈنا جیت ہماری ہے۔ اتنے افراد پر آپریشن کرنا ہوتا تو پہلے یہ لوگ کر چکے ہوتے۔ اب دھمکیاں ہی لگا سکتے ہیں یہ لوگ بس۔ 0128
Reposted by Rehan Ghori PTIPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/11/2024اہلیہ بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان، بشریٰ بی بی کا قوم کے نام اہم پیغام #HistoryInTheMaking 12356151
Rehan Ghori PTI @rehanghori.bsky.social · 22/11/2024عمران خان صاحب کی کال پر 24 نومبر کے پرامن احتجاج میں شرکت کیلئے کراچی سے کارکنان اسلام آباد پہنچ رہے ہیں 000
Rehan Ghori PTI @rehanghori.bsky.social · 21/11/2024بیغیرت لعنتی پٹواری فالو کرنے کی زحمت نا کریں شکریہ 111
Rehan Ghori PTI @rehanghori.bsky.social · 21/11/2024ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف جناب فردوس شمیم نقوی سے ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی کے کارکنان سمیت ملاقات 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے بات چیت 000