Reposted by PTI GalaxyPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 28/11/2024نوازشریف نے اصل باریک واردت فوج کے ساتھ ڈالی ہے۔ پوری دنیا کا میڈیا ،عوام کا غُصہ کہاں نکل رہا ہے؟ انھوں نے فوج کو عوام کے سامنے کھڑا کیا اور وہ خود مزے کررہے ہیں۔ ادارے آخر کب تک اس لاش کا بوجھ اُٹھائیں گے؟ 22810
PTI Galaxy @ptigalaxy.bsky.social · 28/11/202427 November all forces went against civilian protesters as they were peacefully protesting. #pakistan #imrankhanpti #pti #bluesky 030
PTI Galaxy @ptigalaxy.bsky.social · 27/11/2024ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔۔۔ سانحہء 27 نومبر #paksitan #pti #imrankhan 011
PTI Galaxy @ptigalaxy.bsky.social · 26/11/2024When a nation stands no power can stop it. #pakistan #pti #imrankhan #bluesky #24november 041
PTI Galaxy @ptigalaxy.bsky.social · 26/11/2024Murshid needs support from none except Awaam. ❤️ #pakistan #pti #imrankhan 021
PTI Galaxy @ptigalaxy.bsky.social · 26/11/2024Twitter/X is working without VPN guess what Imran Khan is coming 010
PTI Galaxy @ptigalaxy.bsky.social · 25/11/2024عوام اور عمران خان ✌️ #imrankhan #pakistan #bluesky #pti #24november 061
Reposted by PTI GalaxyPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 25/11/2024ساری رات پولیس گردی کا مقابلہ کرتے کارکنوں کے حوصلے بلند رکاوٹیں عبور کرتے اسلام آباد کا سفر جاری 927497
Reposted by PTI GalaxyUmar Jutt @umarjutt.bsky.social · 25/11/2024اس وقت پولیس اہلکارز پسپا ہورہے ہیں اور تھک چکے ہیں، کوئی بیمار ہورہے ہیں تو کوئی دیگر بہانوں سے پیچھے ہٹ رہے ہیں، سب کو عوام کا انتظار ہے کہ وہ آئے اور ہمیں پیچھے دھکیل دیں، یہ تجزیہ نہیں، خبر ہے! 02715
Reposted by PTI GalaxyPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/11/2024@ptigalaxy.bsky.social Dear all, kindly follow 4 followback. He is true supporter of Imran khan. 1247
Reposted by PTI GalaxyPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 24/11/2024داؤد خیل میانوالی انٹر چینج پر بلاک روڈ کھل گیا ۔۔پولیس اور عوام میں مذاکرات کامیاب ۔۔گرفتارشدہ کارکنان پولیس نے واپس دےکراپنےبندےچھڑوا لیے 2229
PTI Galaxy @ptigalaxy.bsky.social · 24/11/2024ہم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے۔۔۔ہم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے۔۔۔ #pakistan #imrankhan #finalcall 030
Reposted by PTI GalaxySara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 24/11/2024السلام علیکم عمران خان کے پیارے پاکستانی ازادی کے دن سورج طلوع ہو چکا ہے ۔۔ انشاء اللہ عوام کا سمندر اِن یزدوں کو بہا کر لے جائے گا ۔۔۔ 66325
PTI Galaxy @ptigalaxy.bsky.social · 24/11/2024Let's Do It For Pakistan! 🇵🇰 Lets Do it For Imran Khan! ❤ #24november 082
Reposted by PTI GalaxyPTI @pti-media-force.bsky.social · 24/11/2024اپنے مطالبات یاد رکھیں ، اب سب کو نکلنا ہوگا کیونکہ یہ پاکستان کا سوال ہے! 📍منزل صرف اسلام آباد #عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران #احتجاج_سے_انقلاب_تک 25833
Reposted by PTI GalaxyPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 23/11/2024کس کو پتہ تھا یہ بچہ بڑا ھو کے سیاست کا باپ بنے گا اور اسلامی دنیا کا عظیم لیڈر بنے گا۔ 25723
PTI Galaxy @ptigalaxy.bsky.social · 23/11/2024اٹھو کہ یقیں ہے باقی ابھی یہ وقت گزر نہ جائے کہیں، امیدِ سحر کی بات سنو ، راہ میں رک نہ جانا کہیں اٹھو کہ قفل ہیں کھلنے ابھی یہ وقت گزر نہ جائے کہیں ۲۴ نومبر— اپنے حقوق کے حصول کا دن ✊ 161
PTI Galaxy @ptigalaxy.bsky.social · 22/11/2024Fear of Khan... #pakistan #bluesky #imrankhan #pti #finalcall #24november 152
PTI Galaxy @ptigalaxy.bsky.social · 22/11/2024اس ظلم سے، فرعونیت سے، جبر سے نجات ممکن ہے اور انقلاب واحد حل ہے #24november 030
Reposted by PTI GalaxyPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024ان چاروں ایم این ایز نے عمران خان سے وفا کے بدلے میں اپنی سیٹیں قربان کر دیں، ان کی جرات اور استقامت کو خراج تحسین! 11378157
Reposted by PTI GalaxyPTI Official USA @ptiusa.bsky.social · 22/11/2024SAN DIEGO PROTEST Join Pakistani-Americans in Southern California as they gather to raise their voices for Imran Khan, democracy and human rights in Pakistan, and the stolen elections. Sunday, November 24th, 11:30 AM Balboa Park, 1875 El Prado, San Diego, CA #FinalCall #PTIUSAProtest 023
Reposted by PTI GalaxyPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 22/11/2024اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا! 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد 5273127
Reposted by PTI GalaxyMuhammad Abid @muhammadabid.bsky.social · 22/11/202424th November Final call چلو چلو اسلام آباد چلو 804 لگے گی۔۔۔ 1169
Reposted by PTI GalaxyPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/11/2024عمران خان کے پیعام کے بعد اکثر صحافیوں کو درد ھونا شروع ھوگیا ھے۔ پیغام ورکرز کے لئے تھا۔ صحافی کیوں خود کو پی ٹی آئی کے ماموں سمجھنے لگے ہیں؟ 1145
PTI Galaxy @ptigalaxy.bsky.social · 21/11/2024کیا ساری قربانیاں خان نے دینی ہیں، آپ کا فرض نہیں ہے، بشری بی بی کا قوم سے سوال۔۔‼️‼️ #24november #pti #imrankhan 000
Reposted by PTI GalaxyPTIYouth @ptiyouth.bsky.social · 21/11/2024 علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر کے ذریعے آفر آئی کہ احتجاج ملتوی کر دیں،24 نومبر کا احتجاج ہر صورت ہو گا، عمران خان۔۔۔!!! 1197
Reposted by PTI GalaxyEnkidu Reborn @enkidureborn1.bsky.social · 21/11/2024“اتنی جلدی تو کام والی ماسی نہیں ملتی جتنی جلدی اڈیالہ بھیجنے کے لیے جج مل جاتا ہے” 32812
Reposted by PTI GalaxyPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/11/2024خواجہ صاحب! ھیںٹ سٹروک دھوپ میں ھوتی ھے۔ ائرکنڈیشنڈ روم میں نھیں؟ قید کے دنوں میں مریم نواز گرمیوں میں سر پر ڈوپٹہ بھگو کر رکھتی تھیں کہ کہیں ہیٹ سٹروک نہ ہوجائے، وزیر دفاع خواجہ آصف 2131
Reposted by PTI GalaxyAsma Pti @asmapti.bsky.social · 21/11/2024عنقریب یہ منظر دیکھنے کو ملے گا 87216
Reposted by PTI GalaxyPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 21/11/2024چلو آؤ ہمت کرتے ہیں عمران کی طاقت بنتے ہیں یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی #گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال 11325160