Nausheen Khan @nausheensays.bsky.social · 12/12/2024تم نے دیکھے ہیں جمہور کے قافلے جن کے ہاتھوں میں پرچم بغاوت کے ہیں! 000
Reposted by Nausheen KhanSabee Kazmi @sabeekazmi786.bsky.social · 04/12/2024پاکستان برطانیہ کے کرکٹ میچ کے دوران غیرملکی مہمانوں کے سامنے کچھ بے وقوف 1977 میں یہ میچ خراب کروانے اپنے ملک کے اس وقت کے وزیراعظم کو چھڑوانے پہنچے تھے، ملک کا وقار خراب کروانے، ان میں نصرت نامی ایک خاتون تھیں جو بلاول کی نانی اماں تھیں۔ امید ہے بلاول کو احتجاج کا مطلب اور ملک کا وقار سمجھ آئے گا۔ 1179
Reposted by Nausheen KhanMAKS 26 👀🇺🇦 @maks23.bsky.social · 08/12/2024🇸🇾👀 Syrian rebels have entered Assad's palace in Damascus. What Russia has been building in this country for almost 10 years has been destroyed. ‼️ This morning, the rebels announced the beginning of a new era. People in Syria are celebrating in the streets. 450151483138
Reposted by Nausheen KhanISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024بات چیت ہوئی ہے لیکن دو باتوں پر پھنسا ہوا معاملہ ایک نو مئی کی معافی، عمران خان کہتے ہیں معافی نہیں مانگوں گا دوسرا رہائی کے بعد عمران خان ہاتھ ہولا رکھیں لیکن عمران خان جب باہر نکلے گا تو وہ دھاڑے گا۔ حافظ حمداللہ، جے یو آئی یہ بندہ دل جیت رہا ہے 03114
Reposted by Nausheen KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 06/12/2024شیر کی بہن شیرنی اصلی نسلی علیمہ خان 🚨 میں گارنٹی دیتی ہیں مشکل وقت میں محسن نقوی سمیت باقی سب لوگ جہاز پکڑ کر باہر چلے جائیں گے لیکن ہم یہاں ہی بیٹھے رہیں گے 34816
Reposted by Nausheen KhanImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 06/12/2024پاکستان کے امریکہ انڈیا اور چائنہ میں سفیر رہنے والے اشرف جہانگیر قاضی نے آج ڈان اخبار میں چھپنے والے مضمون میں لکھا ہے کہ نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ سابق وزیراعظم عمران خان کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ بھیج سکتے ہیں 194
Reposted by Nausheen KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 06/12/2024#ReleaseYasminRashid 14721
Reposted by Nausheen KhanISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024کونسٹیٹیوشن کو انھوں نے پراسٹیٹیوشن بنا دیا ہے ۔ اور جو ترمیم ہے وہ ایک طوائف ہے جب مرضی آئے لے آؤ ترمیم اس طرح نہیں آتی ہےدنیا میں ایسا نہیں ہوتا جتنی ترامیم آتی ہیں انھیں مہینوں لگ جاتے ہیں سب کو پتہ ہونا چاہئے کس بات پر ترمیم آ رہی ہے ۔ (انور مقصود) 03115
Reposted by Nausheen KhanISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024سابق وزیر میاں محمود رشید 580 دن سے جیل میں ہے ۔ ان کا داماد بھی فوجی جیل میں ہے۔ اِنکا سارا کاروبار غیر قانونی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔قید کے دوران وہ بیمار رہے لیکن انہوں نے اپنی پارٹی سے غداری نہیں کی۔ ان کے لیے آواز بلند کریں 46740
Reposted by Nausheen KhanISF Official @isf-official.bsky.social · 07/12/2024سالار خان کاکڑ کے لیے آواز اٹھائیں 🚨🚨🚨 ان پر ریاست کی طرف سے ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں. 02924
Reposted by Nausheen KhanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/12/2024یہ سوال پوچھتے رہیں جب تک قاتل جواب نہیں دیتے کہ شہیدوں کے معصوم بچوں کو یتیم کیوں کیا اور بوڑھے ماں باپ سے ان کے سہارے کیوں چھینے۔۔۔۔ نہتے بے گناہ عوام پر #گولی_کیوں_چلائی 38348
Reposted by Nausheen KhanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/12/202426 نومبر کو پاکستان میں تمام انسانی حقوق اور اقدار کو فورسز کے ذریعے کچلا گیا، اسلام آباد میں قتل عام ہوا، ایک ماں ہونے کے ناطے میں دل شکستہ اور بے بس ہوں، عدالتی کمیشن بنا کر تحقیقات کریں ورنہ تاریخ ہمیں معاف نہیں کرے گی. ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط۔۔!! 69043
Reposted by Nausheen KhanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 07/12/2024عوام جواب کی منتظر ہے کہ آخر #گولی_کیوں_چلائی 1118783
Reposted by Nausheen KhanImran Lashari @imranlashari.bsky.social · 07/12/2024میں مستعفی نہیں ہورہا ، میں بھاگ کر نہیں جارہا ، میں حق سچ اور انصاف کے لئے لڑتا رہونگا - جسٹس منصور علی شاہ😁👆🌹🔥 032
Reposted by Nausheen KhanKashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 07/12/2024آزاد کشمیر میں عوامی ردعمل اور احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔ میڈیا کو کوریج روک دیا گیا ہے۔ 042
Reposted by Nausheen KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 29/11/2024وہ نہتے لوگ ترانے گاتے صرف احتجاج کے لیے آئے تھے جنگ کرنے نہیں آپ نے اُن کی جان کیسے لے لی 💔 44219
Reposted by Nausheen KhanImran Riaz Khan @lmranriazkhan.bsky.social · 28/11/2024قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے اقبال عظیم 631089262
Reposted by Nausheen KhanAstronomy pictures @astronomers.bsky.social · 28/11/2024Death of Star vs Birth of Cell 340240111796
Reposted by Nausheen KhanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 28/11/2024پرامن احتجاج کرتی عوام کو اتنا مان تھا اپنی سیکورٹی فورسز پر کہ وہ اپنی ہی عوام گولیاں نہیں چلائیں گے لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ کیسے اپنے ہی ملک کی سکیورٹی فورسز نے نہتی عوام پر گولیاں برسا کر سرعام قتل و غارت کی۔ یہ وہ سانحہ ہے جو پاکستانی عوام کبھی بھی نہیں بھول پائے گی۔ 17264127
Reposted by Nausheen KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 28/11/2024دو سالوں میں پہلی بار خان صاحب بے حد یاد آرہے ہیں 🥹دو دن سے انکھوں میں صرف نمی ہے 💔 🇵🇰 2247
Reposted by Nausheen KhanSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024یہ فائرنگ کوئی اسرائیلی فوج فلسطین پر نہیں کرتے یہ گزشتہ رات پاکستان کے دارلخلافہ اسلام آباد میں نہتے عوام پر کرائی گئی ہے جو اپنی حق اور عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان کے کونے کونے سے آئی تھے 15538
Reposted by Nausheen KhanISF Official @isf-official.bsky.social · 27/11/2024کربلا میں لاشوں پہ گھوڑے دوڑانا اور ڈی چوک میں لاشیں گرا کر تمسخر اڑانا ایک ہی نسل کا کام ہے۔ 12413
Reposted by Nausheen KhanISF Official @isf-official.bsky.social · 27/11/2024"اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے، وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی" 😭 ﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾ 14027
Reposted by Nausheen KhanISF Official @isf-official.bsky.social · 27/11/2024“وہ جس خدا کے سامنے سربسجود تھا کیا وہی خدا تمہارا نہیں ہے” ؟؟ 127253
Reposted by Nausheen KhanSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباد میں شدید شیلنگ اور فائرنگ کی جا رہی ہے۔🆘 23019
Reposted by Nausheen KhanKashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 27/11/2024عمران احمد خان نیازی عرف سسٹم کے والد محترم کی کال تک دھرنا جاری رہے گا، علی امین 021
Reposted by Nausheen KhanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/11/2024پریس ریلیز تحریک انصاف 411141
Reposted by Nausheen KhanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 27/11/2024سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم : #اسلام_آباد_قتل_عام ! 12206111