Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 19/12/2024عوامی رائے...!!! کیا عمران خان کی سول نافرمانی تحریک کامیاب ہوگی؟؟؟ 1.Yes 2. No 010
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 07/12/2024یہ ہمارا کشمیر ہے میڈیا آپکو یہ نہیں دکھائے گا۔ مگر یاد رہے کشمیر میڈیا کا محتاج بھی نہیں۔۔ 010
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 07/12/2024آزاد کشمیر میں عوامی ردعمل اور احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔ میڈیا کو کوریج روک دیا گیا ہے۔ 042
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 06/12/2024آزادی اظہار رائے کو دبانے کے لیے ہر گھٹیا حربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس کارکنان کے فیملی ممبرز کو نامعلوم افراد کی جانب سے اغوا کیا جا رہا ہے جس کے بعد ٹویٹر اکاؤنٹ پر خاموشی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ 021
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 03/12/2024گولی چلانے والوں کو معافی نہیں ملے گی عمران خان نے فیصلہ سنادیا 030
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 02/12/2024مختلف فورمز پر تین دن کی قانونی لڑائی کے بعد الحمدللہ آج ہم IK سے ملاقات کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ عمران خان صاحب کا جذبہ بہت بلند ہے، حالانکہ وہ پرامن مظاہرین پر براہ راست فائرنگ سے سخت مایوس ہیں۔ پریس ٹاک پر مزید تفصیلات بعد میں۔ Fida Hussain Imran khan Adv 000
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 02/12/2024سانحہ بابڑہ : جب پرامن شہریوں کا قتل عام کیا گیا بچوں اور عورتوں نے قرآن سر پر رکھ کر رحم کی اپیل کی لیکن وہ اس وقت تک گولیاں برساتے رہے جب تک ختم نہ ہوگئیں کہا جاتا ہے صرف سپین ملنگ کو 52 گولیاں لگی تھیں یہ ایک ایسا سفاکانہ قتل عام تھا جس کی نظیر تاریخ میں بہت کم ملتی ہے 041
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 01/12/2024مطیع اللہ جان لائیو ویلاگ کے دوران کدھر لاپتہ ہوگئے؟ 000
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 01/12/2024پشتون قومی جرگے کا متفقہ فیصلہ💔🚨 ڈی چوک میں بے گناہ شہید ہونے والے پشتونوں کا بدلہ لیا جائے گا۔۔۔ 000
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 01/12/2024جس طرح شراب اور سور کے گوشت کو حرام سمجھ کے اس سے دور رہتے ہیں بلکل اسی طرح اپنے روپے پیسے کو اس بینک سے دور رکھیں!! 010
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 01/12/2024🚨ڈی چوک سانحہ کے بعد پنجابی کمیونٹی نے آرمی اکیڈمیوں سے 600 نوجوانوں نے ریزائن کر دیا ہے جن کا ابھی فیوچر بننا تھا انہوں نے عمران خان کیلئے وہ بھی قربان کر دیا ہے کاشف عباسی 000
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 01/12/2024عمران خان سے فوری طور انکی بہنوں کی ملاقات کروائی جائے۔ پُر زور مطالبہ کرے 001
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 01/12/2024قوم کو اس بات کا جواب دو! #شہداء_کا_خون_انقلاب_لائیگا 010
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 01/12/2024اگرپٹواری PTI کی خواتین پے بولینگے تو ہم شریف خاندان کا چٹھہ کھل دینگے 010
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 01/12/2024فائٹر طیارے میں راشد منہاس بھی ہلاک ہوگیا اور ساتھ والا پائیلٹ بھی ہلاک ہوگیا تھا ۔۔۔۔۔ تو کہانی کس نے بتائی ؟؟؟؟ 000
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 01/12/2024اگرپٹواری PTI کی خواتین پے بولینگے تو ہم شریف خاندان کا چٹھہ کھل دینگے 010
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 01/12/2024جنازے گواہیاں دے رہے ہیں کہ کون حق پر تھا۔ 031
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 01/12/2024پنڈی میٹرو بس کو بند کر کے وہاں چار ٹرک ہر طرف سے بند کر کے نکالے گییے ہیں ان ٹرکوں میں ایسا کیا تھا جو اتنی رازداری سے خفیہ چھپایا گیا ہے؟ عینی شاہدین کہہ رہیں ہیں کہ بدبو آرہی تھی 😢 000
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 01/12/2024جاگ پنجابی جاگ تیری پگ نو لگا ہے داغ 020
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 01/12/2024🚨اسلام آباد میں فوج کو تعینات کر دیا گیا 020
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 01/12/2024شکاگو میں آج #IslamabadMassacre کے شہداء کا غائبانہ نماز جنازہ ہوگا شکاگو اور گردونواح کے رہنے والوں کے لئے اطلاع ہے وہاں جمع ہوں اور پوچھیں کہ #گولی_کیوں_چلائی 010
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 01/12/2024ایڈووکیٹ اظہر صدیق بھی شاکر اعوان کے گھر پہنچ گئے۔۔ @AzharSiddique @ShakirAwan88 000
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 28/11/2024ایسے ایسے ویڈیوز ارہے ہیں کہ میں پوسٹ نہیں کر سکتا اللہ کا عذاب نازل ہو ان لوگوں پہ جنہوں نے یہ ظلم کیا اور کروایا خدا تمہیں جنت کی خوشبو سے محروم رکھے خدا تمہاری نسلوں کو برباد کرے 💔🥹 000
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 28/11/2024اس انسان کی انکھوں کی بے بسی بڑے بڑے فرعونوں کو لے کے ڈوبے گی 010
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 28/11/2024سہیل آفریدی قیادت پر برس پڑے ۔ پریس کانفرنس کرو، نکلو باہر، بولو، ظلم کیا ہے ریاست پر قابض دہشتگردوں نے۔ اگر ہمارے شہداء نہیں دیتے، اگر واقعے کی جوڈیشل انکوائری نہیں کرتے، اگر ظلم کر کے بھی تمہیں وہ اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹا رہے ہیں تو چھڑیاں پہنو اور گھر میں آرام سے بیٹھ جاؤ۔ 000
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 28/11/2024الرٹ الرٹ الرٹ _____🚨🚨🚨 اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ عمران خان جیل کے اندر نہیں ہے تو پھر خان صاحب کہاں ہیں جلد سے جلد قوم کو آگاہ کیا جائے 000
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 27/11/2024وقت ا گیا فوجی کاروباروں کا بائیکاٹ کریں اور فوجیوں کا سماجی بائیکاٹ کریں۔ یہ سب سے اسان اور موثر طریقہ ہے انتقام لینے کا اور ہر کوئ کر بھی سکتا ہے 021
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 27/11/2024عمران احمد خان نیازی عرف سسٹم کے والد محترم کی کال تک دھرنا جاری رہے گا، علی امین 021
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 27/11/2024تم نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا اور اپنوں کو شہید کرنا تھا؟ ہمارا شہید کیا مانگ رہا تھا؟ اپنا حق - احتجاج کس نے مارا - اپنی فوج نے - عاصم - محسن - شہباز - نوازُ - مریم - زرداری - بلاول ان سب نے 042
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 24/11/2024ملٹری گریڈ ہتھیاروں کا سامنا کرتے پاکستانی 010
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 24/11/2024سول کپڑوں میں اہلکار کو وائرلیس سیٹ پکڑے دیکھا جا سکتا ہے،ایسے ہی سادہ لباس میں ملبوس افراد 9 مئی کو بھی دیکھے گئے تھے۔۔ 011
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 24/11/2024پشاور سے شاندانہ گلزار کا قافلہ روانہ۔۔!!!🔥🔥👏 #نومبر24_یوم_انقلاب 010
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 24/11/2024عون عباس بپی کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا بڑا قافلہ اسلام آباد روانہ #احتجاج_سے_انقلاب_تک #نومبر24_یوم_انقلاب #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 021
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 24/11/2024پی ٹی آئی جہلم ویلی کا قافلہ آزادکشمیر کے نائب کپتان سید ذیشان حیدر کی قیادت میں سینکڑوں گاڑیوں کا قافلہ ریاستی جبر و فسطائیت کے باوجود رکاوٹوں کو عبور کر تے ہوئے عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے ڈی چوک کی جانب گامزن ہے ۔ #نومبر24_یوم_انقلاب #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو 020
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 24/11/2024جتمائی دعا یا اللہ احتجاج میں جتنے بھی کارکنان ہیں سب کی حفاظت فرما اور ان کو اپنے مقصد میں کامیاب فرما امین 020
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 24/11/2024پاکستانیوں تیار ہو پھر ؟ حوصلہ نہیں ہارنا ڈٹ جانا ھے جن دوستوں نے ابھی تک مجھے فالو نہیں کیا فالو کر لیں ساری نیوز یہاں سے ملے گی نوٹیفکیشن بھی ان کر لیں شکریہ۔ 000
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 23/11/2024پاکستانیوں عمران خان کے تاریخی الفاظ! "میرا کیا اگر جیت گیا تو پوری قوم جیت جاے گی اگر ہار گیا تو میرے پاس ہارنے کو ھے ہی کیا" 030
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 23/11/2024حکومت سے مذاکرات کا آغاز عمران خان کی رہائی کے بعد ہوگا، عمران خان کے بغیر اب واپسی ممکن نہیں.. ( علی امین گنڈا پور). 020
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 23/11/2024بریکنگ نیوز : عمران خان کے خواب کی وجہ سے پورا ملک بن کر دیا گیا ہے اگر عمران خان اتنا خطرناک ہے تو اڈیالہ جاۓ اور اس سے معافی مانگی،(صدیق جان) 020
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 23/11/2024طلباء بے خوف و خطر ہو کر نکلیں عمران خان سب کی ڈگریاں واپس کر دینگے_ *`عارف علوی.. 010
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 23/11/2024اسلام آباد سے جانا منع ہے اسلام آباد میں آنا بھی منع ہے سب کچھ بند ہے ایک شخص نے جیل میں بیٹھ کر سب کچھ بند کرا دیا 020
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 22/11/2024بریکنگ نیوز_ کل کے تقریر کے بعد ایک بار پھر دے بشری بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری.. 000
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 22/11/2024بہت جلد خان 2 تہائی اکثریت سے واپس آ رہا ھے اور ہر طرف اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ کو آواز گونجے گی۔ 020
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 21/11/2024بریکنگ نیوز _ بشریٰ عمران خان صاحبہ آج قوم کو عمران خان کا پیغام 8:30 بجے دینگی 011
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 21/11/2024لندن والو تیار ہو 24 نومبر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ 2:00 دو پہر مرشد کا حکم ہے ۔۔۔۔!!!!! 000
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 21/11/2024بریکنگ نیوز : ظلم کی انتہا انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔۔۔ 010
Kashif Abbasi Fans @kashifabbasiipk.bsky.social · 21/11/2024*_💔♦️✍️کسی جمہوری ریاست کی اس سے ذیادہ تذلیل اور کیا ہو گا کہ انٹرنیشنل میڈیا بھی انکی نام نہاد جمہوریت کا تماشا بنائے ۔۔!!_* ✍️♦️💔 031