ISF Official @isf-official.bsky.social · 06/12/2024بات چیت ہوئی ہے لیکن دو باتوں پر پھنسا ہوا معاملہ ایک نو مئی کی معافی، عمران خان کہتے ہیں معافی نہیں مانگوں گا دوسرا رہائی کے بعد عمران خان ہاتھ ہولا رکھیں لیکن عمران خان جب باہر نکلے گا تو وہ دھاڑے گا۔ حافظ حمداللہ، جے یو آئی یہ بندہ دل جیت رہا ہے 03114