Reposted by Nadia NazirPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 28/11/2024سانحہ D Chowk میں سپریم کورٹ کا خاموش تماشائی کا کردار عدلیہ پے ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ھے۔ آپ کی راے کیا ھے؟ 42113
Nadia Nazir @nadianazir.bsky.social · 27/11/2024یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے نئے یزید ہیں ' پانی پلا کے ماریں گے 000
Reposted by Nadia NazirPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 27/11/2024احتجاج صاف ARY/Geo/Samaa /اور Dunya News پے ختم ھوا باقی لوگ ابھی بھی D Chowk کے نزدیک اور اسلام آباد میں ھیں۔ کوی PTI لیڈر کو حق نھیں احتجاج ختم کرنے کا۔ احتجاج صرف عمران خان ختم کر سکتا ھے۔ 64520
Nadia Nazir @nadianazir.bsky.social · 26/11/2024اسلام آباد میں فوج طلب کر لی گئی بول ایسے رہے ہیں جیسے پہلے باڈر پر تھی 010
Reposted by Nadia NazirFacts Insight @factsinsight.bsky.social · 26/11/2024طاقت کے زور پے کھڑی حکومتیں دیرپا نہیں ہوتیں۔ اگر آپ نے گولی اور ڈنڈے کے زور پے ان لوگوں کو ہرا بھی دیا، تو اس ہاری ہوئی قوم پے حکومت کیسے کریں گے؟ بسد احترام: حکومت اور ریاست کے سنجیدہ لوگوں کو یہ سوچنا چاہیے۔ یہ لوگ آپ سے ناراض ہیں، آپ کے دشمن نہیں۔ 0138
Nadia Nazir @nadianazir.bsky.social · 26/11/2024شیر کو کتے دھمکا تو سکتے ہیں پر ڈرا نہیں سکتے ✌️✌️ #PTI #imrankhan #pakistanzindabad 000
Nadia Nazir @nadianazir.bsky.social · 26/11/2024"جہاں سے آپ سوچنا شروع کرتے ہیں وہاں پر ہماری سوچ ختم ہوتی ہے"۔ عظمیٰ بخاری😂 000
Reposted by Nadia NazirPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024اس فرض جہاد میں شامل تمام بہن بھائی جو اس وقت اپنی منزل کی طرف گامزن ہیں اللّٰہ تعالیٰ ان کی خاص حفاظت فرمائے آمین 🤲 53611
Reposted by Nadia NazirPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024Imran khan social media Gladiators Follow 4 Fb @sherafgun.bsky.social @ishaqnoorbaloch68.bsky.social @tanveer87.bsky.social @aa9973811.bsky.social @shah85.bsky.social @mayazkhan.bsky.social @nadianazir.bsky.social @naeem86.bsky.social @khalid7002.bsky.social @samiarani804.bsky.social 23814
Reposted by Nadia NazirPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 26/11/2024Sher Afzal khan Marwat Public msg. 0249
Reposted by Nadia NazirPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 22/11/2024Islamabad under siege. Life is become very miserable in the world most beautiful capital. 11814
Reposted by Nadia NazirPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 21/11/2024شہریار آفریدی کی لندن سے واپسی۔ احتجاج میں بھرپور شرکت اور اپنے حلقے کے عوام کو لیڈ کرنگے۔ 0309
Nadia Nazir @nadianazir.bsky.social · 21/11/2024جانتے ہیں خوف کسے کہتے ہیں؟ فوج لگا دی ، رینجرز لگا دی، کنٹینرز لگا دیے ، اسے خوف کہتے ہیں 🤣🤣 000
Nadia Nazir @nadianazir.bsky.social · 20/11/2024محسن نقوی صاحب نکاح نامے تو نہیں کینسل ہوں گے نہ ؟ پیچھے وہ ہی بچے ہیں ویسے 010
Reposted by Nadia NazirPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 19/11/2024اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے- عمران احمد خان نیازی.....🔥 1224