Reposted by @tanveer87.bsky.social

راولپنڈی/اسلام آباد کے غیور لوگوں آپ لوگوں کا فرض بنتا ھے کہ ان بیچاروں کے کھانے پینے اور بستروں کا خیال رکھے جو 50 گھنٹے مصیبتیں برداشت کر کےاپکی اور آپکی انے والے نسلوں کی جنگ لڑ کے جیت کے لیے یہاں اس سردی میں اگئے ھیں۔
عمران خان زندہ باد