Reposted by کیا ہم کوئی غلام ہیں

عمران خان کا اگلا ٹھکانہ ؟؟؟
عمران خان کے اسلام آباد اور راولپنڈی میں کیسز ختم ہو گئے، توشہ خانہ 2 میں مچلکے جمع ہونے کے بعد اڈیالہ جیل قید رکھنا ممکن نہیں ہو گا، عمران خان اب لاہور کے مقدمات میں قید ہیں، حکومت کوٹ لکھپت منتقل کرتی ہے یا 16 ایم پی او آتا ہے۔ دیکھنا ہو گا