Reposted by کیا ہم کوئی غلام ہیںSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024انٹرنیشنل میڈیا کی کل رات ہونے والی بربریت پر رپورٹ۔ 05031
Reposted by کیا ہم کوئی غلام ہیںSher Afgun @sherafgun.bsky.social · 27/11/2024آپ پرامن رہیں ہم آپ پر گولی نہیں چلائیں گے تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ 😡💔 46144
Reposted by کیا ہم کوئی غلام ہیںMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/11/2024اس بلڈنگ سے سنائپر بٹھائے ہوئے تھے جو کارکن کو سیدھی گولیاں مارتے رہے 11913
Reposted by کیا ہم کوئی غلام ہیںPTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 26/11/2024دو سال کے ایکسپائر شیل عوام پر مارے جا رہے ہیں۔ بے شرمی اور ظلم کی انتہا ہے۔ یہ شیل تو زہر ثابت ہو رہے ہیں۔ 056
Reposted by کیا ہم کوئی غلام ہیںMyra pakistan @nayapakistan01.bsky.social · 26/11/2024ہیلی کاپٹر سے نشانہ باز عوام کے سروں پر گولیاں برسا رہے ہیں۔ موجودہ حکومت یزیدیت کی راہ پر گامزن ہے۔ 0115
Reposted by کیا ہم کوئی غلام ہیں🇹🇷 𝐏𝐓𝐈 (𝑫.𝑮.𝑲𝒉𝒂𝒏) @malik1000.bsky.social · 26/11/2024یہ لڑکے 2014 کے دھرنے میں بچے تھے یہ تب سے کنٹینرز اور ظلم دیکھتے آ رہے ہیں آج یہ بڑے ہو گئے ہیں آج یہ ان کنٹینرز سے کھیلتے ہیں اور آپکے ظلم کا مقابلہ کرتے ہیں۔۔ 035
Reposted by کیا ہم کوئی غلام ہیںPTI Layyah @ptilayyah.bsky.social · 26/11/2024نہتی عوام پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے گولیاں ماری جا رہی ہیں۔ ایک شخص کے سر پر گولی لگنے کی اطلاعات ہیں۔ 12120
Reposted by کیا ہم کوئی غلام ہیںPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 25/11/2024عوام اور لیڈر کے درمیان اعتبار کا رشتہ🙏😭 26241
Reposted by کیا ہم کوئی غلام ہیںkhantiger804.bsky.social @khantiger804.bsky.social · 25/11/2024پشاور کا ایک قافلہ اسلام آباد میں داخل ہو گیا 0105
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 24/11/2024الحمدللہ۔۔ شدید ترین شیلنگ برداشت کرنے کے بعد۔۔ غازی بروتھا پل کلیئر کرا لیا گیا ہے۔۔ پولیس بھاگ گئی ہے 010
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024آغاز ہو چکا ہے🚨 ان شاء اللہ جیت ہمیشہ حق اور سچ کی ہوتی ہے۔✌️ اٹھو میرے پاکستانیوں اپنے لیڈر عمران خان کے لیے اپنے لیے اپنے آنے والی نسلوں کے لیے خوف کے بت توڑ کر نکلو آخری کال اور آخری موقع🔥🔥 #احتجاج_سے_انقلاب_تک #خان_تیرا_منتظر_پاکستان 000
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024🚨 پشاور ٹول پلازہ کے قریب تحریک انصاف کی ہیوی مشینری پر سیدھی گولیاں ماری گئی ہیں ثبوت بھی موجود ہیں جبکہ ڈرائیور لاپتہ ہیں حملے کے بعد سے 010
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024اہم ترین ڈاکٹر شہباز گل نے لاہور میں احتجاج کی خبروں کو جھوٹ اور بکواس قرار دے دیا ہے۔ احتجاج صرف اور صرف اسلام آباد میں ہو گا باقی سب بکواس اور جھوٹ ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل 010
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024فی امان اللہ پاکستانیو اگر آپکو تکلیف سے ڈر لگتا ہے تو سب سے تکلیف دہ علاقہ چترال ہے، اگر آپ معاشی طور پر کمزور ہیں تو پاکستان کا سب سے معاشی کمزور علاقہ چترال ہے اگر آپکو موسم سے ڈر لگتا ہے ہم چترالی عمران خان کی رہائی اور قانون کی بالادستی کے لیے نکل پڑے ہیں آپ سب بھی نکل پڑیں ۔MNAعبد الطیف 000
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024اہم پیغام آج 24 نومبر کو عام 24 تاریخ مت سمجھیں یہ Do or Die ہے آج ہمیں یا عزت ملے گی یا پھر ہم ہمیشہ کے لیے آنے والی نسلوں سمیت انکی غلامی کریں گے ۔ آج اپنے اور آنے والی نسلوں کے لیے نکلیں ۔ اسلام آباد قافلہ کے ہمراہ روانہ ہونے والے ایم این اے عبد الطیف چترالی کی گفتگو 000
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024🚨وہاڑی سے قافلہ روانگی کے لیے تیار روانگی سے قبل صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع وہاڑی طاہر اقبال چودھری کی صدارت میں اہم اجلاس چوہدری اعجاز سلطان بندیشہ سابقہ ایم پی اے ، سجاد خان کھچی صدر انصاف لیبر ونگ جنوبی پنجاب ، خالد نثار ڈوگر ایم پی اے اور ٹکٹ ہولڈرز چودھری عبدالوحید گريوال اجلاس میں شرکت 010
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024کپتان کا سبق دہراتے چلو۔ خوف کے بت کرا کر چلو۔ اس عزم سے چلو کہ واپسی ہو گی کپتان کے ساتھ! 000
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024عوام کا جوش و جذبہ دیکھ کر لگتا ہے کہ تبدیلی قریب ہے۔ انشاءاللہ آج کا دن تاریخ رقم کرے گا، قیدی نمبر 804 کو آزادی دلانے کا وقت آ گیا ہے! 🇵🇰 000
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024تم چوکی دار سے بن گئے نواب انقلاب انقلاب تم ہو قوم کے مجرم اور کذاب انقلاب بدبو دار نظام کو دو تیزاب انقلاب انقلاب چوروں اور لٹیروں کا احتساب انقلاب انقلاب آئین کی پامالی کا دو جواب انقلاب انقلاب ظلم جبر کا دو حساب انقلاب انقلاب تقدس کی پامالی کا دو جواب انقلاب انقلاب 010
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024انشااللہ بس ہم سب کو متحد رہنا ھے اللہ پاک ضرور کامیاب کریں گے ! 000
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024عوام نے سڑک پر رکھے ہوئے کنٹینرز پر ایک بار پھر قیدی نمبر 804 لکھنا شروع کر دیا ہے۔ انشاللہ آج عوام ہی عوام ہو گی سڑکوں پر۔ 010
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024جیل میں بیٹھا ہے تو یہ حال ہے سوچو کتنا خطرناک ہے 000
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024ہر شہر سے اسلام آباد کی طرف نکلے والے قافلے میں گاڑیوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے، بے فکر رہو رکاوٹیں ہٹانا کوئی مشکل کام نہیں۔صبح بخیر پاکستان 000
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024کوئی شراب پئے یا خون پئے۔ جرنیلوں کی صفائیاں ہمیشہ یہی لوگ کیوں دیتے ہیں؟ عمران ریاض ✌️ 000
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے تب تک ہم واپس نہیں جائیں گے۔ علی امین کا دو ٹوک اعلان۔🔥 021
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024ہمارے پاس سٹریٹ پاور ہے ہم جب چاہیں ملک بند کر سکتے ہیں ۔۔ کراچی سے لے کر پشاور تک بند کر سکتے ہیں عمران احمد خان نیازی:-🔥 000
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 23/11/2024فخر بلوچستان سالار خان کاکڑ کا قافلہ ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ چکا ہے۔ 000
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 22/11/2024اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔عمران ریاض خان 000
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 22/11/2024عمران خان کی سانحہ پاراچنار کی بھرپور مذمت، سیکیورٹی ایجنسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، کہا کہ ایجنسیاں پی ٹی آئی توڑنے پر مصروف ہیں، اصل مسائل کی جانب توجہ نہیں۔ 000
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 21/11/2024خان صاحب کا دو ٹوک موقف 24 نومبر کو احتجاج ہر صورت ہوگا پوری قوم اسلام اباد پہنچے گی 000
کیا ہم کوئی غلام ہیں @murshadd.bsky.social · 21/11/2024اوریا مقبول جان صاحب کو ظالموں سے رہائی مبارک 010