Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 14/01/2025ایسٹبلشمنٹ کے پاس گھٹنے ٹیکنے اور عوام کے تابع رہ کر اگے چلنے کے علاوہ کوئی آپشن باقی نہی بچا ۔۔۔ اب اس ہار کو انہوں نے گریسفولی تسلیم کرنا ہے یا تذلیل کروا کہ یہ فیصلہ اُن کا ہے وقت تیزی سے گزر رہا ہے 000
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 14/01/2025تاریخ گواہ ہے جس جس پر فوج نے کراس لگایا ہے وہ پھر کبھی واپس نہیں آیا ہے چاہے وہ لیاقت علی ہو مجیب ہو یا کوئی اور لیکن پہلی بار ہوا ہے خان پر کراس کے باوجود خان ہر اخبار ، میڈیا ، سوشل میڈیا کی زینت ہے اس کے ذکر کے بغیر سب ادھورا ہے 010
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 14/01/2025تاریخ میں شاید پہلی بار ہوا ہے کہ جیل میں بیٹھا ہوا ایک درویش شخص کہ رہا ہے سناؤ فیصلہ اور جج بھاگ رہا ، ریاست بھاگ رہی ہے ، ایسٹبلشمنٹ بھاگ رہی ہے میں نے نظام کو اتنا بےبس پہلے کبھی نہی دیکھا 000
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 23/11/2024حافظ کی قربانی ہی نا ہو جائے اس بار ہر ماہ ہونے والی کورکمانڈرز کانفرنس کیوں نہیں ہورہی۔؟ حافظ اپنے کورکمانڈرز کا سامنا کیوں نہیں کررہا ۔؟ خاص کر جب سے مدت ملازمت پانچ سال ہوئی ہے فوج کے اندر سب اچھا نہیں چل رہا۔ 000
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 23/11/2024پاکستان تحریک انصاف کو سیٹلائٹ کے 2MB کا لنک لے لینا چاہیئے تاکہ تازہ ترین سچ اپلوڈ کیا جا سکے ہو سکے تو ایسے 10 لنک لے لیں اگر ایلون مسک تک رسائی ہے تو سٹار لنک کا کنکشن لے لیں 120
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 22/11/2024عام طور پر احتجاج کا مقصد شہر، ملک بند کرنا ہوتا ہے تاکہ احتجاج رجسٹر ہوسکے۔ آپ عمران خان کی کال کی طاقت دیکھیں وہ جیل سے کال دیتے ہیں ادھر ہمارے نکلنے سے پہلے ہی کئی دن پہلے ہی شہر کے شہر، دیہات، ہر سروس، گویا پورا ملک بند ہو جاتا ہے۔ 000
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 22/11/2024کسی کو ملک بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ملک ہم خود بند کریں گے (حکومت) 😎 020
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 22/11/2024فارم 47 کی حکومت کی بوکھلاہٹ میں کارنامے 1. حکومت نے پورے پاکستان کی موٹرویز بند کر دیں، جن میں ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری، ایم فور اور ایم 11 شامل ہیں۔ 2. لاہور کی رنگ روڈ اور لاہور کے تمام بس اڈے مکمل طور پر بند کر دیے گئے ہیں۔ 111
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 22/11/2024تعلیمی ادارے بند موٹرویز بند ٹرانسپورٹ بند لاری اڈے بند رنگ روڈ بند گاؤں دیہات بند جی ٹی روڈ بند گڈز ٹرانسپورٹ بند انٹرنیٹ بند ۔۔VPN بند ۔۔X ٹویٹر بند یوٹیوب بند میڈیا بند فیس بُک بند پٹرول پمپ بند ہوٹل بند 000
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 21/11/2024اس نے 2013 کے ایلکشن میں 4 سیٹوں پر حکومت کو نتھ ڈال دی تھی یہ تو پھر پورا ایلکشن چوری ہو ہے سوچ ہے مستری کی کے وہ چھوڑے گا انہیں سوچنا بھی نا 000
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 21/11/2024جب عامر مغل نے پوچھا کہ خان صاحب اس گیم کا اختتام کیا ہے؟ خان کا جواب۔ یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا۔ عمران خان کے تاریخی جملے۔ لکھ اوئے مؤرخ لکھ 020
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024ٹاوٹ صحافی جیدا چنگڑ بھی معترف ہو گیا ہے ظلم جبر اور فسطائیت پر صبر کرنے اور حق پر قائم رہنے پر 000
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024مذاکرات ان سے ہوں گے جنکے پاس پاور ہے اس بات سے عمران خان نے ایسٹبلشمنٹ کی گردن کو اپنے اہنی ہاتھوں سے دبوچا ہوا ہے فوج اگر مذاکرات کرتی ہے تو یہ بات کنفرم ہو جائے گی کے فوج 75 سال سے غیر آئینی کام کر رہی ہے اور اگر مذاکرات نہی کرتی تو دنیا اور پاکستانی ذلیل کریں گے ہر گلی ہر نکڑ ہر قریہ 000
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024توشہ خانہ کیسز میں عمران خان کے لیے بڑی پیش رفت: 28 اگست: فوجداری کیس میں ضمانت۔ 1 اپریل: توشہ خانہ ون کیس میں ضمانت۔ 20 نومبر: توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت۔ سائفر کیس اور عدت کیس میں بھی سزا معطل ہو چکی ہے، عمران خان کو بریت مل چکی ہے۔ 020
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024تحریک انصاف والو سنو اور سمجھو لڑ کر بوگس اور جھوٹے کیسز جیت کر باہر انے میں تھوڑی دیر لگتی ہے اسے ڈیل کہتے ہیں جس سے بندہ راتوں رات باہر آئے اور پھر باہر چلا جائے اور پھر واپس آجائے 010
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024خان پر پانچ بڑے کیسز تھے نمبر 1 ٹیریان وائٹ کیس نمبر 2 توشا خانہ 1 نمبر 3 توشا خانہ 2 نمبر 4 القادر ٹرسٹ کیس نمبر 5 عدت کیس نمبر 6 سائفر کیس یہ تمام کیسز جھوٹے تھے اور بدنیتی پر مبنی تھے ان تمام میں ضمانتیں ہو گئی ہیں 031
Reposted by Farhan AsgharFarhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا 012
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا 012
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024حسنات ملک بھول کر حکومت نے اپنے پاؤں پر بڑی کلہاڑی مار لی 🔥 حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم میں یہ شامل کرنا بھول گئی کہ الیکشن ٹریبیونلز کے خلاف اپیلیں صرف آئینی بینچز کے دائرہ کار میں ہوں۔ اب یہ اپیلیں سپریم کورٹ کے غیر آئینی بینچز جیسے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عقیل عباسی سنیں گے۔ 010
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024حضرت عمر فاروق راتوں کو اٹھ کر گلیوں میں چکر لگا کر دیکھا کرتے تھے کون کس حالت میں ہےاللہ تعالیٰ نے یہ توفیق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو بخشی، انہوں نے حضرت عمر کی روایت زندہ کی۔ مفتی تقی استغفراللہ مفتی صاحب ۔ مذہب کا اس قدر بے دریغ استعمال 020
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024دو خبریں عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت کے فیصلہ میں کچھ وقت کے لئے وقفہ، فیصلہ کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ علی امین گنڈاپور آج پھر عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ دونوں خبریں ایک ساتھ پڑھیں 010
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024ذہنیت چیک کریں انکی کیا پرامن احتجاج کے لیے انے والے اسلحہ لے کر آرہے ہیں ؟ کیا وہ دہشت گرد ہیں ؟ کیا وہ آپکے اپنے لوگ نہی ہیں ؟ کیا اپنا حق مانگنا جرم ہے ؟ کیا ظلم ، جبر ، اور فرعونیت کے خلاف نکلنا جرم ہے ؟ افسوس صد افسوس 000
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024پاکستانیوں کے دو گناہ کبیرہ ہیں حفاظت کیلئے محافظ پالنا اور جنت کیلئے مولوی پالنا 030
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024پاکستان نے اگر ترقی کرنی ہے اگے جانا ہے تو اس کا واحد حال سیول سپرمیسی ہے اور فوج کا واپس بیرکوں میں جانا ہے اور جو آئین کہتا ہے وہ کرنا ہے 040
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024یہ کونسا انصاف کا تقاضا ہے کہ 9 مئی میں عندلیب عباس تو آزاد ہوں اور ڈاکٹر یاسمین راشد اندر ڈاکٹر مراد راس پریس کانفرنس کر کے آزاد ہو اور عمر چیمہ ، اعجاز چوہدری اور دیگر اندر ہوں 020
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024تینوں صورتحال کام کر رہی ہیں 1:- انٹرنیشنل دباؤ بھی کام کر رہا ہے 2:- تحریک انصاف جو مومینٹم پکڑ چکی ہے وہ بھی کام کر رہا ہے 3:- اسٹیبلشمنٹ نے موجودہ حکمرانوں کو جتنا نچوڑنا تھا نچوڑ لیا ہے ۔ 030
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024پاکستانی فوج خیبر پختونخوا کی وادی تیراہ میں اپنے مردہ فوجیوں کو گدھوں پر لے جا رہی ہے۔ یہ فوج جو 200 بلین ڈالر سے زیادہ مالیت کی کاروباری سلطنت کی مالک ہے۔ کیونکہ شاید جنرل اور اس کے خاندان کو کہیں اور گولف کھیلنے کے لیے لے جانے کی ضرورت تھی۔کیسی بے عزتی ہے۔ 000
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 20/11/2024اندازہ کریں اِتنے ظلم ، جبر فسطائیت ، دفعہ 144 لگانے، شهروں کو کنٹینر لگا کر بند کرنے ، سڑکیں کھود کر خندقیں بنانے کے باوجود اگر عوام انکے قابو میں نہی ارہی تو سوچیں جب یہ سب ختم ہو گا تب کیا حال ہوگا انکا 010
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 19/11/2024مجھے تو ابھی تک یہ بات سمجھ نہی اسکی کہ حافظ اینڈ کمپنی تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کو ہر بار طاقت سے جبر سے ظلم سے ہی کیوں روکنا چاہتی ہے حافظ یا تو پاگل ہے یا پھر ذہنی ماؤف 020
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 19/11/2024اس نے اپنا سب کچھ اپنی قوم کے لیے قربان کر دیا ۔۔۔۔ 141
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 19/11/2024 فائیل کال سے قبل ایک اہم ورچوئل جلسہ! پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے 20 نومبر کو ورچوئل جلسے کیا جارہا،جلسے سے تمام پارٹی قائدین خطاب کریں گے اور یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔ #PTIVirtualJalsa 052
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 19/11/2024لوک میلہ جہاں عطا تارڑ مہمان خصوصی تھے ،جو نہیں آیا اسے پتہ تھا عمران خان زندہ آباد کے نعرے لگیں گے جو کہ عوام لگا رہی ہے۔ نیازی 🔥 051
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 19/11/2024لوگ اسلام آباد میں دفعہ 804 لگانے آرہے ہیں، آپ لگائیں دفعہ 144 !!! 0102
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 19/11/2024پاکستانی فوج پھنس چکی ہے آگے سمندر ہے اور پیچھے عمران احمد خان نیازی اور عوام ۔۔۔!!!! 063
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 19/11/2024@ptiofficial.bsky.socialطاقت وروں کا مقابلہ مقبول ترین اور مشہور ترین سے ہے اب دیکھتے ہیں طاقت جیتتی ہے یا نظریہ 062
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 19/11/2024Lets quickly follow each other make this platform as effective as twitter for IMRAN KHAN only 142
Farhan Asghar @thefaniz.bsky.social · 19/11/2024اندازہ کریں اِتنے ظلم ، جبر فسطائیت ، دفعہ 144 لگانے، شهروں کو کنٹینر لگا کر بند کرنے ، سڑکیں کھود کر خندقیں بنانے کے باوجود اگر عوام انکے قابو میں نہی ارہی تو سوچیں جب یہ سب ختم ہو گا تب کیا حال ہوگا انکا 062