Reposted by Engr MaroofISF Official @isf-official.bsky.social · 23/12/2024لبنان ٹائمز نے عمران خان کی ویڈیو لگادی 🚨 جس میں عمران خان نے کہا کہ اللہ نے مجھے شہادت اور غلامی میں ایک چننے کا موقع دیا تو میں شہادت چنوگا 12313
Reposted by Engr MaroofZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 26/11/2024انقلاب زندہ آباد زیرو پوائنٹ سے قافلے کے مناظر دیکھیں، پاکستان کی تاریخ میں ایسے مناظر دیکھنے کو نہیں ملے #HistoryInTheMaking 413446
Reposted by Engr MaroofZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 26/11/2024ALHUMDULILLAH!! #D-CHOWK #ISLAMABAD #PTI 0379
Reposted by Engr MaroofZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 26/11/2024پورے لانگ مارچ میں سب سے زیادہ خوبصورت ویڈیو ہر کوئی اس کو ریپوسٹ کریں 27833
Reposted by Engr MaroofZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 28/11/2024سنا تھا ریاست ماں جیسی ہوتی ہیں ہمارا ایک اور نوجوان بے گناہ کارکن صدر علی مردان سے ڈی چوک میں شہید اللہ کے حوالے #IslamabadMassacre 106931
Reposted by Engr MaroofZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 05/12/2024عمران خان کا حوصلہ چٹان کی طرح ہے وہ اپنے ورکرز کی شہادت پر بہت افسردہ ہیں، دل دُکھی ہے، انہوں نے ورکرز کے نام پیغام دیا آپ ڈٹے رہیں، آپ بہادر ہیں، میں جلد لائحہ عمل دوں گا،۔۔ #ظلم_کا_حساب_دو 43810
Reposted by Engr MaroofZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 08/12/2024ان سب پڑھے لکھے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کا جرم صرف اتنا ہے کہ انہوں نے سوال پوچھا کہ نہتے لوگوں کے اوپر گولی کیوں چلائ جواب دینے کے بجائے ان کے گھروں کو توڑا گیا پاکستان میں ان کے والدین کو زدوکوپ کیا گیا دھمکیاں دی گئیں مارا پیٹا گیا ان کے خلاف کاروائیاں شروع کر دی۔۔ سوال پھر بھی وہی ہوگا ۔ 15218
Reposted by Engr MaroofZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 10/12/2024میں پاکستان کی شہری ہوں مجھے یا میری پارٹی کو کیسے کہہ سکتے ہیں میں کسی اور ملک کی ایجنٹ ہوں 3438
Reposted by Engr MaroofZartaj Gul Wazir @zartajgulwaziir.bsky.social · 10/12/20249مئی کے واقعات اور چھبیسویں آئینی ترمیم کے بعد کارکنان اور لیڈر شپ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے جو ہر روز پل صراط سے گزرتی ہے۔۔ 37317
Engr Maroof @msisf.bsky.social · 20/12/2024لندن اور دبئی تو دور کی بات ہے 502 دنوں میں بیمار ہو کر پنڈی اور اسلام آباد کے ہسپتال تک نہیں گیا عمران خان. ڈوب مرو چور ڈاکو حکمرانوں! #ImranKhan 000
Reposted by Engr MaroofPakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 06/12/2024انقلابی شاعر: سلیمان لطیف اسی مٹی کے تھے بیٹے وہاں پر کہو اپنوں پہ گولی کیوں چلائی #گولی_کیوں_چلائی #WhyDidYouShoot 084
Reposted by Engr MaroofPakistan Tehreek_E_Insaf @ptiofficial11.bsky.social · 15/12/2024تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی باغ ناران پشاور میں ڈی چوک شہدا کے ایصال ثواب اور زخمی کارکنان کے لیے فاتحہ خوانی کی تقریب میں شرکت کی۔!! #دسمبر15_یوم_شہدا 081
Reposted by Engr MaroofISF Official @isf-official.bsky.social · 14/12/2024ہم نے چٹان جیسے حوصلے کے متعلق صرف کتابوں میں پڑھا تھا، دیکھ اب رہے ہیں کہ کوئی انسان جب چٹان کی طرح ڈٹ جاتا ہے تو اسے کیسے کیسے اذیتیں دے دے کر توڑنے کی کوششیں کی جاتی ہیں،مگر وہ سب برداشت کر جاتا ہے اور اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹتا! 02711
Reposted by Engr MaroofOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 13/12/2024Absolutely fantastic analysis by Dr Moeed Pir Zada. He well knows the naked king and his bloody plans and crazy thoughts...... 02312
Reposted by Engr MaroofISF Official @isf-official.bsky.social · 13/12/2024انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے ڈی چوک کے شہداء کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ 03920
Reposted by Engr MaroofMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 13/12/2024بیرسٹر گوہرکی طرف سے تینوں ہسپتالوں،پولی کلینک،پمز،سی ڈی اے سے تمام ریکارڈ سی سی ٹی وی فوٹیجز مانگ لی گئی ہےاس کے علاوہ سیف سٹی اسلام آباد سے اسلام آباد کی تمام اہم جگہوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجرریکارڈ مانگ لیا گیا ہےاگر مقرر وقت میں ریکارڈ سی ٹی وی فوٹیجز فراہم نہ کی گئی تو ہائی کورٹ سے رجوع کیا جاۓگا 0123
Reposted by Engr MaroofMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 13/12/2024شہداء اجتماع بروز 15 دسمبر بوقت ایک بجے دوپہر بمقام باغ ناران حیات آباد پشاور 02413
Reposted by Engr MaroofMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 13/12/2024آج سے کئی سال پہلے عمران خان کو اپنے ورکر کی اتنی فکر تھی اگر آج باہر ہوتے تو کیا سے کیا کر دیتے تھے 1198
Reposted by Engr MaroofHira Siddique @siddique9.bsky.social · 09/12/2024وہ رات کا بے نوا مسافر وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر تری گلی تک تو ہم نے دیکھا تھا پھر نہ جانے کدھر گیا وہ! 2435
Reposted by Engr MaroofOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 13/12/2024گولی فوج نے چلائی اس سے بڑی فرعونیت پاکستان میں نہیں ہو سکتی شاندانہ گلزار صاحبہ 🔥🔥 البتہ سوال موجود ہے #گولی_کیوں_چلائی 0156
Engr Maroof @msisf.bsky.social · 13/12/2024"اسلام آباد قتل عام کے سانحے کو جلیانوالہ باغ کی طرح نہ عوام بھولے گی نہ ہم بھولیں گے، جنرل ڈائیر کا قتل عام سو سال بعد بھی عوام کو یاد ہے، اس وقت نہ کیمرے تھے نہ میڈیا تھا، اسلام آباد قتل عام کے شواہد اکٹھے کر رہے ہیں، یہ شواہد چھپائے نہیں جا سکتے". عمران خان #گولی_کیوں_چلائی 000
Reposted by Engr MaroofISF Official @isf-official.bsky.social · 13/12/2024اسلام آباد میں ریاست کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے ان راہ حق کے شہیدوں کو قوم کا سلام ۔۔۔ #گولی_کیوں_چلائی 27536
Reposted by Engr MaroofOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 13/12/2024علیمہ خانم خان صاحب کو جا کر بتائیں کہ جو ہماری قیادت کا حال ہے یہ لوگ سانحہ 26 نومبر بھلانے میں Handlers کو پوری مدد فراہم کر رہے ہیں یہ خود بول رہے ہیں نہ دوسروں کی آواز میں آواز ملا رہے ہیں اب اللہ ہی حافظ ہے #boycott_army_products #گولی_کیوں_چلائی 03012
Reposted by Engr MaroofSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 13/12/2024سویلین کا ملٹری ٹرائل نامنظور 02411
Reposted by Engr MaroofSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 13/12/2024ہر کوئی سڑکوں پر احتجاج کرنے کے لیے نہیں نکل سکتا مگر جس طرح آپ ظلم کے خلاف ووٹ ڈالنے کے لیے نکلے اور اپنا احتجاج ووٹ کے ذریعے ریکارڈ کروایا اسی طرح ایک بار پھر اپنا احتجاج بائیکاٹ کے ذریعے ریکارڈ کروائیں #گولی_کیوں_چلائی 02510
Reposted by Engr MaroofISF Official @isf-official.bsky.social · 13/12/2024شاندانہ گلزار ان فائر 🔥🔥 پاکستان میں قانون ختم آئین ختم۔۔ جانوروں کی بھی قانون ہوتے ہیں۔۔ یہ بیغیرت تو جانوروں سے بھی زیادہ بے حس ہے۔۔ 02814
Reposted by Engr MaroofOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 13/12/2024ہم انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس جا سکتے ہیں اسد قیصر || ہم جا نہیں سکتے بلکہ ہم نے جانا ہے خدا جانے پوری قیادت کونسا سستہ نشہ کر کے کس طرف نکل گئی ہے خان کا نظریہ اور خان کی جدو جہد تو بہت پیچھے رہ گئی ہے 0183
Reposted by Engr MaroofOnlyTruth🇵🇰🇦🇺 @onlytruth092.bsky.social · 13/12/2024بل آخر شرم آ ہی گئی قیادت کو شہباز شریف,خواجہ آصف,عطاء تارڑ , محسن نقوی IG اور DIG اسلام آباد کے خلاف درخواست دے دی اب اس پر کاروائی کو جاری رکھنا ہے تاکہ مظلوموں کو انصاف مل سکے امید کرتے ہیں دوبارہ نیند کی گولیاں کھا کے سو نہیں سوئیں گے 2156
Reposted by Engr MaroofSofia PTI @sofiapti.bsky.social · 13/12/2024تیری چاہت میں کتنا فسانہ ہوا ❤️ 35712
Reposted by Engr MaroofSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 13/12/2024خان صاحب کا پیغام! 👇 youtube.com/shorts/nmwN3...youtube.comKhan's message | Not D Chowk, Shahada Chowk | #imrankhan #foryou #viralvideo #viralshorts #saramirYouTube video by Sara Mir 13511
Reposted by Engr MaroofShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 13/12/2024خنزیر کے گوشت کی قیمت گرانے سے وہ حلال نہیں ہوتا حرام ہی رہتا ہے 03019
Reposted by Engr MaroofPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/12/2024جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا #گولی_کیوں_چلائی 29153
Reposted by Engr MaroofPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/12/2024Supreme Court is hearing the case of Military Trials again this week, hoping justice is served and military trials are ruled unconstitutional These people and their families have been suffering for a very long time now 410567
Reposted by Engr MaroofPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/12/2024حمزہ جوکہ 9 مئی کے واقعہ میں 2 سال سے نا حق قید کاٹ رہا ہےـ اس کی ماں بیٹے کا دٌکھ لیتے لیتے آج اِس جہانِ فانی سے رٌخصت ہو گئی ـ تمام دوست احباب سے دعا کی درخواست ہے 410857
Reposted by Engr MaroofShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 12/12/2024بائیکاٹ عسکری ٹاؤٹس !! جرنیلوں اور اشرافیہ کے ملازموں کا بائیکاٹ کریں۔ 24024
Reposted by Engr MaroofPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/12/2024And we will never give up! 918260
Reposted by Engr MaroofShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 11/12/2024Boycott all businesses and products of Pakistan Army because they are fu*king terrorists 🔪🔪 : 1️⃣ Fauji Fertilizers (Sona Urea/DAP) 2️⃣ Fauji & Askari Cement 3️⃣ Fauji Foods (Nurpur Milk, Dostea, Cereals & Oats) 4️⃣ Askari Bank & Fuels 5️⃣ DHA Real Estate Projects #BoycottMilitaryProducts #CivilDisobedience 64329
Engr Maroof @msisf.bsky.social · 11/12/2024*جس امریکن صحافی نے انٹرسیپٹ میں پورا سائفر چھاپ دیا تھا اسی صحافی ریائن گرم نے 26 نومبر کو اسلام آباد میں کی گئی بیغیرتی ڈراپ سائیٹ پرچھاپ دیا-*🚨🚨 #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre 000
Reposted by Engr MaroofShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 11/12/2024ہاتھ ہی کاٹ دیا گولی مار کر پر پھر بھی مسکرا رہا ہے۔ #گولی_کیوں_چلائی 33921
Engr Maroof @msisf.bsky.social · 11/12/2024𝐋𝐞𝐚𝐤𝐞𝐝 𝐈𝐧𝐟𝐨𝐫𝐦𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐑𝐞𝐯𝐞𝐚𝐥𝐬 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐀𝐫𝐦𝐲 *“…𝒕𝒉𝒆 𝒐𝒑𝒆𝒓𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒘𝒂𝒔 𝒑𝒍𝒂𝒏𝒏𝒆𝒅 𝒐𝒏 𝒕𝒉𝒆 𝒎𝒐𝒓𝒏𝒊𝒏𝒈 𝒐𝒇 𝑵𝒐𝒗𝒆𝒎𝒃𝒆𝒓 25 𝒂𝒕 𝒕𝒉𝒆 𝑴𝒊𝒍𝒊𝒕𝒂𝒓𝒚 𝑶𝒑𝒆𝒓𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔 𝒅𝒊𝒓𝒆𝒄𝒕𝒐𝒓𝒂𝒕𝒆 𝒐𝒇 𝒕𝒉𝒆 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 𝑨𝒓𝒎𝒚, 𝒖𝒏𝒅𝒆𝒓 𝒕𝒉𝒆 𝒅𝒊𝒓𝒆𝒄𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒐𝒇 𝑮𝒆𝒏𝒆𝒓𝒂𝒍 𝑨𝒔𝒊𝒎 𝑴𝒖𝒏𝒊𝒓..”* - *@DropSiteNews publishes a detailed and damning report on the #IslamabadMassacre.* 000
Reposted by Engr MaroofPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 10/12/2024میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام 817561
Reposted by Engr MaroofPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/12/2024قومی رائے: ان پر چور مسلط ہیں۔ مطالبات: خان کی رہائی، مینڈیٹ کی واپسی اور آئین کی بحالی سوال: #گولی_کیوں_چلائی 413352
Reposted by Engr MaroofPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/12/2024مارنے اور ہرانے میں فرق ہے، بے شرموں، نہتے لوگوں کو مار کر بہادر بننے والو، بتاؤ گولی کیوں چلائی؟ صنم جاوید 411749
Reposted by Engr MaroofPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/12/2024سول نافرمانی کی تحریک ہمارا لاسٹ آپشن ہے اسے پہلے حکومت ہمیں سانحہ 26 نومبر پر جواب دے اور ہمارے تین چار جو مطالبات ہیں اسے مانے محترمہ زرتاج گل وزیر #گولی_کیوں_چلائی 59239
Reposted by Engr MaroofPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 11/12/2024جواب دو شہدا کے ورثاء کو #گولی_کیوں_چلائی 09740