ISF Official @isf-official.bsky.social · 14/12/2024ہم نے چٹان جیسے حوصلے کے متعلق صرف کتابوں میں پڑھا تھا، دیکھ اب رہے ہیں کہ کوئی انسان جب چٹان کی طرح ڈٹ جاتا ہے تو اسے کیسے کیسے اذیتیں دے دے کر توڑنے کی کوششیں کی جاتی ہیں،مگر وہ سب برداشت کر جاتا ہے اور اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹتا! 02711