ISF Official @isf-official.bsky.social · 13/12/2024انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی جانب سے ڈی چوک کے شہداء کے لیے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ 03920