Reposted by Mirza amirWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 20/01/2025 🚨🚨🚨بریکنگ نیوز🚨🚨🚨🚨 آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر کا امیدوار القادر یونورسٹی کا چور بن گیا 14 برس کی سزا 092
Reposted by Mirza amirWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 19/01/2025 القادر یونیورسٹی کی کو گرایا جائےیہ کرپشن سے بنی بلڈنگ ہے۔دوسرا آپشن اس بلڈنگ پر ٹکٹ لگایا جائے اور اسکول کے بچوں کو دکھایا جائے کہ یہ بلڈنگ ذاتی فائدہ حاصل کرنے کی علامت ہے منافقین نے بھی اسلامی تاریخ مسجد ضرار بنائی جسکو گرایا گیا۔ لیکن اگر اس بلڈنگ کو کرپشن پاکستان کا نام دیا جائے بہتر ہوگا۔ 1107
Reposted by Mirza amirPMLN @pmlnviewpoint.bsky.social · 07/01/2025وفاقی حکومت بجلی کے نرخوں میں کمی کیلئے مختلف آپشنز پر کام کررہی ہے جس کے تحت حکومت 10 روپے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی خواہش مند ہے #PMLN #PMLNViewpoint #Electricity #BijliSasti 051
Reposted by Mirza amirدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 27/12/2024مرشد کی رہائی کے لیے بہترین وظیفہ اسم وظیفہ کیا ہم کوئی غلام ہیں؟ شروع میں 10 بار ایبسولیوٹی ناٹ پڑھیں 300 بار 804 کا وظیفہ کریں ہر 100 بار 804 پڑھنے کے بعد 6 بار پڑھیں کہ (میرا مرشد ہینڈ سم) ہے اگر یہی وظیفہ آپ پانچ سال تک کرتے رہے تو الّٰلہ کے کرم سے مرشد جیل انشاءالّٰلہ جیل میں رہیں گے 2204
Reposted by Mirza amirAmir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 27/12/2024بھوکے, بیروزگار اڈیالوی کو کچھ کیئے بغیر بھنی ہوئی دیسی مرغیاں کھانے کو جو مل رہی ہیں- پھر سالا معیشت کی تعریف نہیں کرے گا تو اور کیا کرے گا- 🤷♂️ 0124
Reposted by Mirza amirKami @k4mii.bsky.social · 27/12/2024تمہاری قدر کرتا ہوں تو اس پر ناز مت کرنا مجھے تم قتل کر دینا نظر انداز نا کرنا 0162
Reposted by Mirza amirZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 25/12/2024°لَم یَلِد وَلَم یُولَد° میرے رب کی نہ کوئی اولاد ہے، اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے۔ 052
Reposted by Mirza amir محمد لطیف ستی بحرین @latifsatti.bsky.social · 25/12/2024سردیوں کے موسم میں اپنے بچوں کو ڈرائی فروٹ کھلائیں ورنہ ڈاکٹر کے بچے آپ کے پیسوں سے ڈرائی فروٹ کھائیں گے 152
Reposted by Mirza amirAmir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 26/12/2024ڈالر 💵 کا کم سے کم استعمال امریکہ 🇺🇸 کو گھٹنوں کے بل جھکا سکتا ہے- اگر انڈیا راستے کی رکاوٹ نہ بنتا اور پاکستان BRICS تنظیم کا ممبر بن جاتا تو ڈالر پہ انحصار بڑی حد تک خودبخود کم ہو جاتا- SCO بھی ایک مضبوط پلیٹ فارم ہے- پاکستان کو BRICS ممبرشپ منظور ہونے تک Yuan کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنا چاہئیے- 083
Reposted by Mirza amirPMLN @pmlnviewpoint.bsky.social · 26/12/2024تمام دوستوں سے گزارش اس ویڈیو کو ہر جگہ آرٹی کر کے پہنچا دیں، تاکہ ہر یوتھڑ اور عمرانڈوز کے فون تک پہنچ جائے۔ ۔ 🔥 #PakArmy #PakistanArmy #PMLN #PMLNViewpoint #AhsanMalikPMLN #AsimMuneer #ShahbazSharif #AbsolutelyNot 011
Reposted by Mirza amirMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 26/12/2024کور کمانڈر ہاؤس پر حملے میں ملوث سابق بریگیڈیئر جاوید اکرم کو چھ سال قید کی سزا 2155
Reposted by Mirza amir محمد لطیف ستی بحرین @latifsatti.bsky.social · 23/12/2024ایک مرتبہ درود شریف پڑھ لیں اللہ تعالٰی آپ کی ہر اس پریشانی کو دور کرے جس سے آپ اکیلے لڑ رہے ہو.. آمین 🤲 172
Reposted by Mirza amirAzizwarraich @azizwarraich.bsky.social · 23/12/2024عمران خان پہلے کہتا تھا میں کسی چور ڈاکو کو NRO نہیں دوں گا۔ خدا کی قدرت دیکھیں جنہیی چور ڈاکو کہتا رہا ہے۔ انہی سے اب مزاکرات کر کے NRO مانگ رہا ہے۔ 2267
Reposted by Mirza amirدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 23/12/2024ہر ذہنی طور پر بیمار یوتھڑ یہ بتاتا ہے کہ ساٹھ کی دہائی میں کوریا کا وفد پاکستان آیا تھا پانچ سالہ منصوبے کی نقل کرنے۔ لیکن وہ یہ نہیں بتاتے کہ کوریائی ماہرین کو اس دورے کے دوران جس بڑے انجنئرنگ منصوبے کا دورہ کروایا گیا وہ اتفاق فاونڈریز تھا۔ یہ کہتے ان کی زبان پر چھالے پڑتے ہیں۔ 😂😂 0165
Reposted by Mirza amirKami @k4mii.bsky.social · 23/12/2024میرے متعلق آپ جو مرضی سوچیں...!!! میں دنیا میں آپ کو راضی کرنے نہیں آیا...!!!🖤 5142
Reposted by Mirza amirWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 22/12/2024 سابق پی سی بی چئیرمین رمیض راجہ نے کہا اگر انڈیا کی بات نہی مانی گئی چیمپئن ٹرافی سے پاکستان کو باہر کردیا جائے گا۔اگر پاکستان انڈیا کی بات نہی مانے گا پاکستان کو مکھی کی طرح دودھ سے باہر نکال دیا جائے گا وکرانت گھپتا۔ لیکن محسن نقوی نے ایسی سیاست کی 15 رکن بورڈ ممبر پاکستان کے حق میں کھڑے ہوگئے۔ 2226
Reposted by Mirza amirدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 21/12/2024🚨 بڑی خبر 🚨 خان صاحب کو تمام منصوبے اور بیویاں وہ ملیں جن کا افتتاح پہلے کوئی اور کر چکا تھا افسوس کی بات ہے ۔۔۔!! 1143
Reposted by Mirza amirWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 21/12/2024 فتنہ اپنے انجام کی قریب پہنچ گیا۔ 0183
Reposted by Mirza amirZaKiR aHmAd @zakirahmad.bsky.social · 21/12/2024رَبِّ إِنِّى لِمَآ أَنزَلْتَ إِلَىَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ اے پروردگار! تو جو کچھ بھلائی میری طرف اتارے میں اس کا محتاج ہوں 062
Reposted by Mirza amirWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 21/12/2024 فوجی عدالتوں کے فضائل ۔ ہمیشہ جو گڑھا انھوں نے کھودا تھا سارے اسی میں گر گئے۔ 3214
Reposted by Mirza amirZubair Yousaf @zubairyousafpak.bsky.social · 22/12/2024یوتھیو پیسے ضرور بھیجنا مرشد کے لئے گھر والوں کو فاقہ کشی پر ہرگز مجبور نہ کرنا، مرشد خود ککڑ بکرے کھا رہا ہے جیل میں۔ پٹواریوں کو چاہیے وہ پاکستان بھیجی جانے والی رقم ڈبل کردیں 081
Reposted by Mirza amirAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 20/12/2024youtube.com/watch?v=XKPF...youtube.com 0166
Reposted by Mirza amirدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 20/12/2024بڑی خبر یوتھیوں کے نۓ والد رچرڈ گرینل کا اکاؤنٹ بھی فیک نکلا یہ اکاؤنٹ 2009 میں بنا لیکن اس اکاؤنٹ سے کوئ ٹویٹ نہیں ہوئ اچانک 15 نومبر سے یہ اکاؤنٹ ایکٹو ہوا اور دھڑا دھڑ عمران خان کے حق میں ٹویٹس کرنے لگا یہ اکاؤنٹ ارسلان زلفی مشوانی یا جبران جیسے لونڈے لپاڑے کا ہے 0122
Reposted by Mirza amir محمد لطیف ستی بحرین @latifsatti.bsky.social · 20/12/2024الحمدللہ پختون خواہ کا کل 2555 ارب قرضہ ھو گیا ہے کوئی پوچھے تو کہنا یہاں پچھلے 13 سال سے صادق اور آمین کا لشکر یہاں قیام پذیر ھے 043
Reposted by Mirza amirWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 19/12/2024 سیاسی پنڈتوں بتائیں 23 دسمبر کو کیا فیصلہ ہونے جا رہا ہے فیصلہ تو محفوظ ہوچکا ہے۔ 3101
Reposted by Mirza amirMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/12/2024اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ 1266
Reposted by Mirza amirMaryam Nawaz Sharif(Fan Account) @cmmaryamnawaz.bsky.social · 19/12/2024✨ روشن مستقبل کی پہچان پنجاب کے ہنر مند نوجوان 🎓 وزیر اعلیٰ پنجاب اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام 🍳 کلنری اسکلز 🏨 پروفیشنل ریسٹورنٹ فرنٹ آف ہاؤس سروس 🤝 ہاسپٹیلٹی ٹریننگ 💻 رجسٹریشن کیلیے ویب پورٹل وزٹ کیجیے portal.tevta.gop.pk/admission.aspx 0105
Reposted by Mirza amirMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 17/12/2024جب کوئی جماعت حکومت بنانے کو تیار نہیں تھی۔ ساڑھے تین سالوں میں اتنے مسائل اور گرداب میں چیزیں پھنسا دی گئیں تو پھر نواز شریف نے دیکھا کہ 18 ماہ کی حکومت میں قربانی دے کر بھی ہمیں کوئی قبول نہیں کر رہا اور ہم نے اپنی مقبولیت کو بھی گنوا لیا تو کم از کم پاکستان کو ہی بچا لیں۔ 1158
Reposted by Mirza amirWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 17/12/2024 پنجاب اسمبلی میں تنخواہ میں اضافہ۔ مشہور ضرب المثل ہے۔ ملک میں قحط تھی۔ اور شہزادی اپنے باپ سے کہتی ہے۔ لوگ بھوک سے مرنے کی بجائے “دہی اور چاول “کیوں نہی کھاتے۔ ابوبکر صدیق رضہ عنہ نے اپنی تنخواہ عام مزدور کے برابر کی تھی۔ مزدور کی تنخواہ 35ہزار اور انکے منتخب نمائندہ 9لاکھ 2156
Reposted by Mirza amirMian Javed Latif @mianjavedlatif.bsky.social · 17/12/2024جنرل فیض حمید کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ 50 سیاستدانوں سے انکے تعلقات تھے ان سےملتے تھے اور انہیں سہولت کاری دیتے تھے، اس میں اکثریت PTI کی تھی مسلم لیگ اور PPP کے کچھ لوگ بھی تھے۔ جو بھی فیض حمید سےفیض یاب ہوا ہے انکےنام بھی سامنے آنےچاہئیں اور انہیں کٹہرے میں بھی لانا چاہیے۔ 2276
Reposted by Mirza amirWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 17/12/2024 عمران خان کو چھڑانے کے لئے اب ہم جنس پرستوں کا سہارا لیا جارہا ہے۔ 😂 3213
Reposted by Mirza amirAmir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 16/12/2024موروثی سیاست کے خلاف علم بلند کرنے والوں کا قوم کے نام ایک اہم پیغام- 2154
Reposted by Mirza amirDefender of Pakistan @soldier786.bsky.social · 14/12/2024عمران نیازی نے خود تسلیم کیا کہ شوکت خانم ہسپتال کیلئے درکار 70 کروڑ میں سے 50 کروڑ روپے نواز شریف نے فراہم کیے جعلی خود دار عمران نیازی کی اصلیت + ابن الوقت + پیسہ پھینک تماشہ دیکھ 031
Reposted by Mirza amirPMLN @pmlnviewpoint.bsky.social · 14/12/2024فائنل کال کی ناکامی اور فیض حمید پر فرد جرم عائد ہونے سے پہلے تک ان انتشاریوں کو مذاکرات کے نام سے بھی چڑ تھی لیکن اب بندہ بندہ NRO کی بھیک مانگ رہا ہے.. #PMLN #CMMaryamInChina #pmlnfacebookteam #kannywoodmediaul #پاک_فوج_زندہ_باد 042
Reposted by Mirza amirAbsar Alam Haider @absaralam.bsky.social · 14/12/2024youtu.be/m-pi7xwlsec?...youtu.bePTI U_turn | Govt in Trouble | Judicial activism Again in Pakistan | Mere Sawal with Absar AlamYouTube video by SAMAA TV 33514
Reposted by Mirza amirAmir Hasan Qureshi @amirhqureshi.bsky.social · 13/12/2024اس بات میں کسی شک و شبہہ کی گنجائش نہیں کہ قادیانیت اور عمرانیت نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کے دو بڑے فتنے ہیں- 095
Reposted by Mirza amirدل سے پاکستانی @dillsypakistani.bsky.social · 10/12/2024عجیب فرشتہ انسان تھا، ایک پلیٹ سالن دیتے ہوئے بھی تصویر بنانا نہ بھولتا تھا 2144
Reposted by Mirza amirWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 10/12/2024 پہلے یوتھیے یتیم تھے۔ اب یوتھیے لاوارث بھی ہوگئے۔ 1265
Reposted by Mirza amirMoonA @muneeba1.bsky.social · 10/12/2024کینیڈا کے شہر #انووک میں اس وقت منفی 34°C سردی اور سورج صرف ڈیڑھ گھنٹے کے لیے نکلتا ہے۔ 2 دسمبر: طلوع آفتاب 12:59، غروب 2:30 اب پورا مہینہ پولر راتیں ہوں گی، اور سورج نہیں نکلے گا۔ گرمیوں میں اس کے برعکس، صرف چند منٹ رات ہوتی ہے۔ 15710
Reposted by Mirza amirWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 10/12/2024 جب سوشل میڈیا کے پریشر میں کرکٹر سلیکٹ کرو گئے نتیجہ زمبابوے کے علاوہ 15 میچوں ابھی تک پاکستان کے لئے 80 رنز بنائے ہیں یہ پی ایس ایل کا ہیرو ہے۔ ابھی تک موصوف کوئی شارٹ باونڈری سے باہر نہی کر پائے کرکٹر عثمان خان 1142
Reposted by Mirza amir🇵🇰 Amir 🇫🇷 @amirhanif.bsky.social · 08/12/2024ترکی اور شام کو ملانے والی شاہراہیں مہاجرین کے ان قافلوں سے اٹی ہوی ہیں جنہوں نے ترکی میں پناہ لی تھی اور اب جلد از جلد واپس اپنے وطن پہنچنا چاہتے ہیں۔یہ لوگ جاتے ہوے ترک عوام کا میزبانی کرنے پہ شکریہ بھی ادا کر رہے ہیں 141
Reposted by Mirza amirWaqar Ahmed @waqar22.bsky.social · 08/12/2024 ایک دوست سے بات ہوئی بڑا خوش تھا ہم عالم اسلام کی جیت پر جشن منارہے ہیں۔ 😂 اور عالم اسلام کے مجاہدیں فحش ویب سائیٹس کو ایکسسز کی کوشش میں ہیں۔ توبہ ہے۔ 1235
Reposted by Mirza amir محمد لطیف ستی بحرین @latifsatti.bsky.social · 09/12/2024اسلام علیکم یا اللّٰه یا رحمٰن! قرض،مرض، رسوائی تنگدستی اور ناگہانی آفات سے ہماری سب کی حفاظت فرما آمین🤲 043