Reposted by عاجزعائشہ @aeysha.bsky.social · 05/12/2024والدین اور اولاد کے علاوہ ہر رشتے میں ایک فریق خود غرض بن جاتا ہے اور دوسرا بے غرض 2172
Reposted by عاجزShabbir Awan @shabbirawan5.bsky.social · 28/11/2024صاحبزادہ حامد رضا نے قومی اسمبلی اور کورکمیٹی سے مسغفی ہونے کا اعلان کر دیا سلمان اکرم راجہ پارٹی عہدے سے مستعفیٰ 083
Reposted by عاجزعوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 28/11/2024گھنٹے میں "امی" کی مس کالیں "پیاری بیٹی" کی مس کالیں بن گئی ہیں۔ یہ رہی لاشوں کی حقیقت 12112
Reposted by عاجزعوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 28/11/2024یوتھیے کہتے ہیں بشریٰ غیر سیاسی ہے۔ عمران خان کی بہن روبینہ خان بتا رہی کہ جب سے عمران خان جیل میں ہے تب سے یہ پیرنی ایکٹو سیاست کر رہی ہے۔ پہلے پنجاب کو بزدار اور فرح گوگی کے ذریعے چلاتی تھی۔ اب مشعال یوسفزئی کے ذریعے سیاست کر رہی ہے۔ گل ودھ گئی جے 0188
Reposted by عاجزMuddassar Rashid @muddassar04.bsky.social · 28/11/2024ترجمہ: حضرت ابو ھریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ :نبی اکرمﷺ نے فرمایاکہ: صدقہ سے مال میں کمی نہیں ہوتی، اور معافی ودرگزر سے اللہ بندہ کی عزت ہی بڑھاتے ہیں، اور جو کوئی بھی اللہ کے لیے جھکتا ہے اللہ پاک اس کو بلند کردیتے ہیں 0143
عاجز @mianumair.bsky.social · 28/11/2024انٹرنیشنل میڈیا کو انگیج کریں ان کو بتائیں کہ عمران خان کرپٹ فتنہ آدمی ہے کوئی سیاسی لیڈر نہیں 000
Reposted by عاجزAMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 28/11/2024لیڈر جعلی، سیاست جعلی، بیانیہ جعلی نظریہ جعلی، حکومت میں رہ کر کارکردگی جعلی انسانی حقوق اور آزادی کے نعرے جعلی منصوبے جعلی، تقریریں جعلی، وعدے جعلی ایبسالوٹلی ناٹ جعلی، سائفر جعلی جلسے جعلی، ٹویٹس جعلی، ووٹرز جعلی پارلیمنٹ میں کردار جعلی اور اب۔۔ اموات بھی جعلی جعلی تحریکِ انصاف 062
Reposted by عاجزWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 28/11/2024بریکنگ نیوز! سلمان اکرم راجہ نے دہشتگرد تنظیم تحریک انتشار کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ 0101
Reposted by عاجزصحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 23/11/2024سوفٹ ویئر تو اس گنجے دت کا اپڈیٹ ھوا تھا۔ 23812
Reposted by عاجزعائشہ @aeysha.bsky.social · 23/11/2024ہم سب مر جائیں گے۔ یہ حقیقت جاننے کے باوجود بھی ہم ایک دوسرے کا جینا حرام کر رہے ہیں۔ 5587
عاجز @mianumair.bsky.social · 23/11/2024اکثر لوگ جلد مکان بنا لیتے ہیں لیکن ساری زندگی گھر نہیں بنا پاتے 020
Reposted by عاجزM. Ali Imran @maliimran.bsky.social · 23/11/2024کبھی مزہب کارڈ کھیلتے ہیں کبھی وطن پرستی کارڈ کھیلا جاتا ہے حقیقت میں نہ تو یہ مزہبی ہیں نہ ہی وطن پرست۔۔ کہا جاتا ہے ہمارا لیڈر جھوٹے کیسوں میں جیل میں ہے اسے فوری رہا کرو اگر کیس جھوٹے ہیں تو عدالت میں اپنی بے گناہی ثابت کرو کیا آئے روز فتنہ فساد پھیلانے سے بے گناہی ثابت ہوگی؟ 063
عاجز @mianumair.bsky.social · 23/11/2024ماں باپ کی شدید محبت فطری ہوتی ہے اس پر کوئی دو رائے نہیں لیکن جو شخص آپ کا بہترین خیال رکھ سکتا دوست ہوتا ہے محبت کرتا ہے وہ صرف اور صرف آپ ہیں 010
Reposted by عاجزAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 23/11/2024 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ﴾ 06714
عاجز @mianumair.bsky.social · 23/11/2024آدھی سے زیادہ شخصیت آپ کے چہرے پر لکھی ہوتی ہے اس لیے چہرہ شناس بنیں 020
Reposted by عاجزAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 23/11/2024لوگوں کو ٹویٹ ڈلیٹ کے طعنہ دینے والی تحریک انصاف ایک دن بھی پریشر برداشت نہیں کر سکی اور بشری بی بی کی ویڈیو ڈلیٹ کر کے فرار ہو گئی۔ 😂 کہاں سے آٹھا کے لائے ہوے۔ 😀 14275105
Reposted by عاجزکاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 22/11/2024 أسْتَغْفِرُ اللهَ العَظِيمَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ الحَيُّ القَيُّومُ وَأتُوبُ إلَيهِ . 0153
Reposted by عاجزصحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 22/11/2024نو مئی کیس میں چھ پاکستانی اور چار افغانیوں کو چھ سال تک قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ 43413
Reposted by عاجزعائشہ @aeysha.bsky.social · 22/11/2024مٹی نہ پھرول فریدا ... یار گواچے نہیں لبھدے۔۔۔ 5233
Reposted by عاجزM. Ali Imran @maliimran.bsky.social · 22/11/2024شکر الحمدللہ آپ خیریت سے ہیں بہت خوشی ہوئی آپ کو ایکس پر بہت مس کیا جا رہا ہے کوشش کرکے پاسورڑ ریکوری کریں اور ایکس پر آنا شروع کریں 111
Reposted by عاجزعائشہ @aeysha.bsky.social · 22/11/2024بلکل ایسا ہی ہے، ٹوئٹر ایک نشہ ہے جو آسانی سے نہیں اترتا ، تھریڈ تو بھول بھلیاں جیسا ہے ، میں روز جاتی ہوں اور گم جاتی ہوں اور بلیو سکائ فی الحال پرانے ٹوئٹر کی طرح پرسکون ہے 1131
عاجز @mianumair.bsky.social · 22/11/2024بہرحال تھریڈز سے بہتر ایپ بلیو سکائی ہے اور بلیو سکائی سے بہتر ایپ ٹوئٹر ہے 130
Reposted by عاجزAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 22/11/2024جنرل باجوہ کی ایک یاد گار تصویر 🫏 جب دنیا پوچھ رہی تھی اسے کہاں سے آٹھا کر لائے ہو 😂 20356113
Reposted by عاجزKhalid Younis @khalidyounis.bsky.social · 22/11/2024____ دعا کرو یہ ایسے ہی بی بی بولتی رہے ۔ یہ اس کی پہلی سیاسی تقریر تھی ۔ اس قدر احمق ہے کہ پارٹی پوزیشن مضبوط کرنے کے بجائے پوری پارٹی کو کنفیوژڈ defensive کر دیا ہے ۔ کسی کو سمجھ نہیں آ رہی پارٹی کا کیا موقف ہے کل کے بیان کے بارے میں ۔ تمام حامی اپنی اپنی ہانک رہے ہیں۔ 3266
Reposted by عاجزAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 22/11/2024بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴾ 1407
Reposted by عاجزکاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 21/11/2024 بندہ صحیح نہیں لیکن بات ٹھیک کہہ گیا 3121
Reposted by عاجزPMLN USA @pmlnusa.bsky.social · 21/11/2024 Pinky Pirni targeting our Muslim brother country, Saudi Arabia, with baseless accusations. Just as Saudi Arabia invests billions in Pakistan, they sow seeds of rift. A deliberate, well thought and planned act against Pakistan’s progress. #pmln #pmlnusa 021
Reposted by عاجزAnonymous Girl🦋 @pmln123.bsky.social · 19/11/2024🌴اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ🌴 022
Reposted by عاجزSara Khaliq @sarakhaliq.bsky.social · 21/11/202423 نومبر سے اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور آڈیوز ڈائون لوڈ نہیں ہو سکیں گی!! 🤦♀️🤦♀️🤦♀️ناچ، گانے،جلسے احتجاج pti کا عذاب عوام کو 🚶♀️🚶♀️🚶♀️ 043
Reposted by عاجزصحرانورد @aadiiroy.bsky.social · 21/11/2024This woman, who is the wife of Imran Khan, is making a vile attempt to spoil the relations between the two countries by making serious allegations against Saudi Arabia. @KSAMOFA @KSAmofaEN @SaudiGazetter @KSAembassyPK @AmbassadorNawaf 67733
Reposted by عاجزmuzamil @muzamil.bsky.social · 21/11/2024ملک ریاض سے ہیرے کے ہار لیتی پکڑی گئی ارسلان بیٹا کو سیاسی مخالفین کو غداری سے لنک کرنے کا کہتی پکڑی گئی پنجاب میں ٹرانسفر پوسٹنگ کے لیے پیسے لیتی پکڑی گئی توشہ خانہ کے تحائف گھر منگواتے پکڑی گئی اور کہہ رہی سعودیہ نے ہمیں شریعت نافذ کرنے سے روکا 064
Reposted by عاجز~Ahmed🇵🇸 @ahmedify.bsky.social · 21/11/2024بشری بی بی نے عمران خان کے ننگے پاوں سعودی عرب جانے کا جو واقعہ سنایا اسکی تاریخ 11 جون 2018 ہے۔ اگر اب یہ بہانہ بناتے ہیں کہ بشری بی بی کا مطلب سعودی عرب نہیں تھا تو پھر امریکی صدر اس وقت ڈانلڈ ٹرمپ تھا۔ ایسے مسلے میں پھنسے ہیں کہ نا اگلا جائے گا نا نگلا جائے گا 😉😂 141
Reposted by عاجزAtif Rauf @atifrauf79.bsky.social · 21/11/2024اسلام آباد ہائیکورٹ نے فائنل کال کا پروگرام واڑ دیا 🤣 کسی کو بھی اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہے 3427892
Reposted by عاجزعوام بنام سرکار ✅ @lawliga.bsky.social · 21/11/2024سعودی عرب کیخلاف پنکی پیرنی کے سنگین الزامات کے بعد تحریک انصاف کے ٹکڑے ہونے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ 4227
Reposted by عاجزعائشہ @aeysha.bsky.social · 21/11/2024اور پھر المیہ یہ ہے کہ ہر شخص انفرادی طور پر کرپٹ ہوتے ہوئے اجتماعی طور پر معاشرے کو بہتر اور بااخلاق دیکھنا چاہتا ہے ۔ 4395
Reposted by عاجزAMF - Ömaroğlu 🇵🇸 @amfviews.bsky.social · 20/11/2024عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ہونے کے باوجود رہائی نہیں ہو سکتی ❌ عمران خان کے خلاف پنجاب میں 54 مقدمات درج ہیں جن میں سے لاہور میں 21 مقدمات، راولپنڈی ڈویژن میں 19 مقدمات، گوجرانوالا میں 1 مقدمہ، شیخوپورہ میں 7 جبکہ فیصل آباد میں 5 مقدمات درج ہیں۔ 096
Reposted by عاجزسارہ @sara960.bsky.social · 20/11/2024حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے عورت کا سا لباس پہننے والے مرد اور مرد کا سا لباس پہننے والی عورت پر لعنت فرمائی ہے ۔ ، رواہ ابوداؤد ۔ مشکوٰة المصابیح 4469 051
Reposted by عاجزکاشف اعوان☑ @lostguy79.bsky.social · 20/11/2024 بنوں میں خودکش حملے میں بارہ جوان شہید ۔ اناللہ وانا الیہ راجعون اللہ رب العزت ہمارے ملک کو ان خارجیوں اور انکے حمایت کاروں سے پاک فرمائے ۔ 9258