Sign in

Anayta_Pahore

@anayta.bsky.social
107 followers 21 following 13 posts

Worker..❤️🖤💚..Jiyali

PostsRepliesMedia
Reposted by Anayta_Pahore
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 24/11/2024
Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari expresses deep concern over the deteriorating law and order situation in the Kurram district of Khyber Pakhtunkhwa. Read More: ppp.org.pk/pr/32963/
14722
Reposted by Anayta_Pahore
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 21/11/2024
پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آتی ہے تو ہم غریبوں، محنت کشوں، مزدوروں اور کسانوں کی خدمت کرتے ہیں۔ #PPP #FoundationDay #57thYears
09245
Reposted by Anayta_Pahore
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 22/11/2024
تاریخ کے اوراق سے ‏22 نومبر 2004، صدر آصف علی زرداری کی 8 سال بنا کسی سزا کے جیل گزارنے کے بعد ضمانت پر رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو
312168
Anayta_Pahore @anayta.bsky.social · 24/11/2024
‎مزدوروں ومحنت کشوں کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم! ‎سیسی کی جانب سے سکھر میں 50 بستروں پر مشتمل اسپتال کا افتتاح، جہاں مزدوروں اور محنت کشوں کو علاج و معالجے سمیت تمام تر سہولیات بلکل مفت فراہم کی جارہی ہیں ۔۔ #HealthForAll @pppofficial.bsky.social
010
Reposted by Anayta_Pahore
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 19/11/2024
امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے۔
04834
Anayta_Pahore @anayta.bsky.social · 19/11/2024
‏امراض قلب کا مفت علاج فراہم کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ادارہ “قومی ادارہ برائے امراض قلب” کے کراچی میں پھیلے 18 چیسٹ پین یونٹس کے جال سے گذشتہ 6 سالوں کے دوران 9 لاکھ سے زائد افراد ہنگامی دیکھ بھال کی سہولت سے مستفید ہوئے ۔۔ @pppofficial.bsky.social
051
Reposted by Anayta_Pahore
Usman Thari @utr786.bsky.social · 18/11/2024
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ‏⁦‪‬⁩ ‏⁦‪#SPHF‬⁩
094
Anayta_Pahore @anayta.bsky.social · 18/11/2024
‏محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے 80 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں ، 58 روٹ پرمٹس معطل کر دیئے گئے ۔۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر کراچی شہر میں غیر قانونی داخل ہونے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری ۔۔
051
Reposted by Anayta_Pahore
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات فریال تالپور سے وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ امپلیمینٹیشن و پی پی پی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی کی ملاقات فریال تالپور سے وقار مہدی نے زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کی
310456
Reposted by Anayta_Pahore
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جب بھی اقتدار میں آئی تو ہمیشہ غریبوں، محنت کشوں اور عوام کیلئے تاریخی اقدامات اٹھائے۔ اپنے آغاز سے ہی ہمارا ایک ہی مؤقف ہے کہ اقتدار اگر ہو تو غریبوں کیلئے ہو، محنت کشوں کیلئے ہو اور عوام کیلئے ہو۔ #PPP #57FoundationDay #یوم_تاسیس
3166115
Reposted by Anayta_Pahore
Rab Nawaz Baloch @rabnbaloch.bsky.social · 18/11/2024
سیلاب متاثرین کیلئے تین لاکھ گھر بن چکے ہیں جبکہ سوا آٹھ لاکھ گھروں کی تعمیر مختلف مراحل میں جاری ہے۔
36031
Anayta_Pahore @anayta.bsky.social · 18/11/2024
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے ۔۔ ‏⁦‪‬⁩
020
Reposted by Anayta_Pahore
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 18/11/2024
‏2022 کے تباہ کن سیلاب کے بعد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کی بدولت سندھ بھر میں آغاز ہوا 21 لاکھ گھروں کی ازسرنو تعمیر کا، جس کے تحت سندھ بھر میں اب تک 3 لاکھ سے زائد گھروں کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے اور گھروں کی منتقلی کے عمل کا آغاز بھی کردیا گیا ہے۔ ‏⁦‪‬⁩ ‏⁦‪#SPHF‬⁩
210366
Anayta_Pahore @anayta.bsky.social · 17/11/2024
‏ہمیں دلیر لوگوں کی ضرورت ہے ہمیں بھادر لوگوں کی ضرورت ہے ہمیں حق کے راہ پہ چلنے والوں کی ضرورت ہے جو جیلوں سے نہیں گھبراتے جو ٹارچر سے نہیں گھبراتے جو موت سے نہیں گھبراتے جو کہتے ہیں آئو ہم سے لڑو ۔۔ #MissYouBibi
1125
Reposted by Anayta_Pahore
≛⃞🇸αͥяᴅαя A𝔟𝖎𝔡 @sardarabidppp.bsky.social · 17/11/2024
#PPPFamily ♥️🖤💚
082
Reposted by Anayta_Pahore
Pakistan Peoples Party @pppofficial.bsky.social · 17/11/2024
تاریخ کے اوراق سے ‏17 نومبر 2007: ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ملک میں منصفانہ انتخابات ہوں، اور منصفانہ انتخابات اس وقت تک نہیں ہوسکتے جب تک آرمی چیف ہی صدرمملکت ہو۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو ‏
8178118
Anayta_Pahore @anayta.bsky.social · 17/11/2024
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا اب تک اس نیو اپ بلیو سکائے پر کوئی اکاؤنٹ نہیں بنا ہے ، لحاظہ یہ جو سکرین شارٹ میں اکاؤنٹ ہے وہ فیک ہے ، جیالے احتیات کریں ، جب اکاؤنٹ بنے گا تو چیئرمین صاحب خود ٹویٹر ایکس پر لنک شیئر کردینگے اپنے بلیو سکائے اکاؤنٹ کا شکریہ ❤️🖤💚
091
Anayta_Pahore @anayta.bsky.social · 17/11/2024
ہم بھٹو والے ہم جیالے ہیں ❤️🖤💚
1133
Anayta_Pahore @anayta.bsky.social · 17/11/2024
نام چینج کرو تم فیک ہو چیئرمین بلاول بھٹو کا سکائی بلو پر کوئی اکاؤنٹ نہیں بنا اب تک ۔
171
Anayta_Pahore @anayta.bsky.social · 17/11/2024
Hero ❤️🖤💚
3368