Reposted by Imran Khanshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 27/12/2024اسد طور کا بڑا انکشاف پوری ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں یہ نظام گرنے جا رہا ہے۔ جو آج کنگ میکر فیصلہ ساز ہیں وہ بھی اس نظام میں نہیں رہیں گے۔۔ 1153
Reposted by Imran Khanگولی کیوں چلائی ؟ @rkhusain.bsky.social · 27/12/2024*یا اللہ جھوٹے اور منافق لوگوں سے پاکستان کو نجات عطا فرما۔* 021
Reposted by Imran Khanshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 26/12/2024🚨 رچرڈ گرینل کا بیان غیر معمولی ہے، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، رچرڈ گرینل حکومتی مینڈیٹ سے تجاوز کر رہے ہیں۔۔۔ شیری رحمان۔😅 اس چرسولی کے بیان سے اندازہ ہو رہا ہے کہ رچرڈ گرینل انہیں کتنی تکلیف پہنچا رہا ہے 1155
Reposted by Imran KhanMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 27/12/2024دیکھے ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب 0162
Reposted by Imran KhanShayan Ali @shayanalipti.bsky.social · 27/12/2024🚨🚨 عمران خان کی اڈیالہ جیل سے اپیل! 15532
Reposted by Imran KhanSara Mir @saramirgilgity22.bsky.social · 27/12/2024جمہوریت لندن میں، نہ کوئی گرفتاری نہ کوئی مقدمہ۔۔۔ ✌️ youtube.com/shorts/6PUn-...youtube.comDemocracy In London | #shortvideo #shorts #viralshorts #foryou #fyp #fypyoutubeYouTube video by Sara Mir 0127
Reposted by Imran KhanShams.isf @shams123.bsky.social · 22/12/2024عمران خان کے وہ سوشل میڈیا انصافینز جنہوں نے اپنا اکاؤنٹ عمران خان کو سپورٹ کر کے لیے بنایا ہے وہ کمنٹ میں اپنے اکاؤنٹ کا ہینڈل منشن کریں اور ریپوسٹ کر دیں آپ کے کمنٹس بڑھتے جائیں گے اگر آپ ایک دوسرے کو فالو کریں گے۔ 133
Reposted by Imran KhanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 13/12/2024پی ٹی آی لیڈرشپ ھر وقت امن امن کی باتیں کرکے حکومت کو امن کے لیے راضی نہیں کر سکتی۔ حکومت کے ساتھ اسکی زبان میں بات کروگے تو امن آیا گا ورنہ بھول جاو حق،انصاف اور امن کی باتیں۔ 092
Reposted by Imran KhanMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 13/12/2024بیرسٹر گوہرکی طرف سے تینوں ہسپتالوں،پولی کلینک،پمز،سی ڈی اے سے تمام ریکارڈ سی سی ٹی وی فوٹیجز مانگ لی گئی ہےاس کے علاوہ سیف سٹی اسلام آباد سے اسلام آباد کی تمام اہم جگہوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجرریکارڈ مانگ لیا گیا ہےاگر مقرر وقت میں ریکارڈ سی ٹی وی فوٹیجز فراہم نہ کی گئی تو ہائی کورٹ سے رجوع کیا جاۓگا 0123
Reposted by Imran KhanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 13/12/2024کسی مزاکرات یا اسلام اباد میں احتجاج کرنی کی ضرورت نہیں۔ پختونخواہ کے پنجاب کے ساتھ سارے راستے ورکرز سے بند کرو۔ نہ کوی ائے نہ کوی جائے۔ پھر دیکھتا ھوں عمران خان رھا ھوتا ھے یا نہیں۔ 0125
Reposted by Imran Khanshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 13/12/2024🚨⚠️بجلی بلز۔۔۔ کونسا صوبہ کتنا بڑا ڈیفالٹر؟ 1-سندھ(حکومت/پیپلز پارٹی) واجبات۔۔59.68ارب 2-بلوچستان(حکومت/پیپلز پارٹی) واجبات۔۔۔39.6ارب 3-پنجاب(حکومت/ن لیگ) واجبات...38ارب 4-خیبرپختونخوا(حکومت/پی ٹی آئی) واجبات...8.9ارب 072
Reposted by Imran KhanMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 13/12/2024آج سے کئی سال پہلے عمران خان کو اپنے ورکر کی اتنی فکر تھی اگر آج باہر ہوتے تو کیا سے کیا کر دیتے تھے 1198
Reposted by Imran Khanshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 13/12/2024 کیمرے بھی لگائے ہیں کوئی درخت 🌲 کاٹ لے تو ان کے کیمرے میں آ جاتا ہے لیکن اتنی بڑی تعداد میں موومنٹ کیمرے نے نہیں دیکھی کیا؟ اطلاعات کی مطابق آرمی کو اطلاع دی گئی پھر بھی موقع پر نہیں پہنچے۔۔ عوام مکینوں نے احتجاجاً کوٹلی مدارپور روڈ بند کر دی۔۔۔ 062
Reposted by Imran Khanshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 13/12/2024🚨⚠️تحصیل ہجیرہ گاؤں مہنڈلہ انڈین آرمی کے 30 سے 40 فوجی دن دیہاڑے گھروں میں گھس گئے گھروں میں عورتیں موجود تھیں جنہیں نے بھاگ کے جانیں بچائی اطلاع ملتے ہی مرد موقع پر پہنچے فائرنگ کی تو وہ بھاگ گئے اس سے پہلے بھی انڈین آرمی کی جانب سے ایسا ہو چکا ہے اب سوال یہ ہے کہ یہاں پاک آرمی نے 👇👇 374
Reposted by Imran Khanshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 13/12/2024ٹریفک پولیس نے تاریخ میں پہلی بار 2 ارب اور 90 کروڑ کا کاروبار کیا۔۔اسٹاک ایکسچیچ ایسے ہی نہیں اوپر سے اوپر جارہی۔😝🖐🤣 093
Reposted by Imran KhanRafikhantoofan @rafikhantoofan.bsky.social · 13/12/2024اپنی پولیس کی تو بات ہی الگ ہے اتنے فرمانبردار ہے ریاست کے 😲 081
Reposted by Imran KhanIrfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 13/12/2024بینک ملازم قرضے کا آسرا دیکر کسان سے 40 ہزار کے مرغے کھا گیا 031
Reposted by Imran KhanIrfan شاہین Sial @irfanshaheensial.bsky.social · 13/12/2024اگر اس سال آپ اپنی خواہش کے باوجود کچھ کر نہیں سکے تو فکر کی کوئی بات نہیں ہے۔ آپ کے پاس فریش سٹارٹ کا ایک مکمل سال آنے والا ہے۔ پلاننگ کریں کہ نیا سال کیسے گزارنا ہے۔ اس طرح ہی آپ اگلے سال کو اپنا پچھتاوا بننے سے روک سکتے ہیں۔ ورنہ وقت تو گزرتا ہی رہے گا، اس نے تو گزرنا ہی ہے۔ #جاوید_تیموری 065
Reposted by Imran Khanshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 13/12/2024حکومت کہتی ہے کہ ہم 9 مئی کے مجرم ہیں، کبھی مجرم جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ نہیں کرتے، آپ جوڈیشل کمیشن بنائیں اگر ہم مجرم ٹھہرائے گئے تو آپ ہمیں سزا دے دیجیے گا، ہم تو حکومت کی مشکل آسان کر رہے ہیں، صاحبزادہ حامد رضا 133
Reposted by Imran KhanMuhammad Hussain @muhammadhusain.bsky.social · 12/12/2024پی ٹی آئی کی قیادت کو اب مضبوط کرنا چاہیے عمران خان کا بہادر ٹائیگر ان کو آگے لانا ہوگا موجود قیادت تو کمپرومائز ہے سارا 2249
Reposted by Imran KhanSanam Javaid Khan @sanamjavaidkhan.bsky.social · 13/12/2024اتنی شرید سردی میں ایک ۷۴ سال کی بوڑھی عورت کو دہشت گردی کے جھوٹے مقدمے بنا کر جیل میں رکھا ہوا ہے یہ اُنکی جیل میں دوسری سردیاں ہیں وہ کینسر کی مریضہ ہیں کچھ تو اللہ سے ڈریں سیاسی دشمنی میں اس حد تک گِر گئے ہیں کہ آپ میں انسانیت ہی باقی نہیں بچی ہے #ReleaseDrYasmeenRashid 01612
Reposted by Imran KhanCh shabir ahmad @shabirahmed.bsky.social · 13/12/2024With the growing number of followers on blueSky, it has become a huge platform. 1123
Reposted by Imran Khanshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 11/12/2024ہن راضی او 9/11 جو ہوا اس کا مدا بھی فیض حمید اور خان پر ڈال دیا گیا۔ 195
Reposted by Imran KhanPakistan Tehreek-e-Insaf @ptiofficial.bsky.social · 12/12/2024جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا #گولی_کیوں_چلائی 29153
Reposted by Imran KhanPTI KPK @ragnar90.bsky.social · 12/12/2024Good Morning Insafies. Stay calm, focus on boycott. Enjoy your day.❤️ 1162
Reposted by Imran Khanshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 12/12/2024آخر کب تک ڈی چوک کے اس قتل عام کو جھٹلاتے رہو گے؟؟؟ ایک دن تمہیں ماننا ہی پڑے گا۔👊💪✌️ 076
Reposted by Imran Khanshahzadgill202.bsky.social @shahzadgill202.bsky.social · 12/12/2024سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ 093
Reposted by Imran KhanMatiullah Jan @matiullahjan.bsky.social · 12/12/2024ڈاکٹر ہمایوں مہمند صاحب نے زبردست بات کی ہے کہ جن کو پاکستان پر مسلط کیا گیا ہے ان کے اپنے خاندان کو پاکستان پر اتنا اعتماد نہیں کہ یہاں ایک روپیہ بھی انویسٹ کریں تو دنیا میں کوئی کیسے یہاں سرمایہ کاری کرے گا ؟؟؟ ایس آئی ایف سی کا ایک وفدحسن نوازاور حسین نواز کے پاس بھیجنا چاہیے 011