Reposted by وحید اقبال خالدDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 09/06/2025عید کی خوشیاں بچوں کے سنگ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید کی خوشیاں یتیم بچوں کے لیے کھلونے گاڑیاں اور بہت سی چیزیں بانٹی 1345
Reposted by وحید اقبال خالدMubashar Lucman @mubasherluqman.bsky.social · 05/06/2025#StopElectricityExtortion پاکستان جیسے دیوالیہ ملک کے جرنیل جج اور سیاستدان آدھا دوبئی اور لندن خرید چکے ہیں ، مگر غریب عوام کو مہنگائی اور ٹیکسوں کے رحم و کرم پہ چھوڑا ہوا ہے 092
Reposted by وحید اقبال خالدWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 04/06/2025عید کے پہلے روز پیٹرن ان چیف عید کے روز سٹرکیں صاف رکھے گا 051
Reposted by وحید اقبال خالدWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 04/06/2025یہ سپین ھے۔۔کاش ھم مسلمان ممالک کو بھی یہ توفیق ھو اس قسم کے مؤثر اقدام کریں اپنی رائے اور فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا موثر اظہار کریں۔ محشر میں کیا جواب دیں گے آقا دوجہاں ص کو ڈیڑھ ارب مسلمانوں نے غزہ کے مسلمانوں بے یارو مدد گار چھوڑ دیا تھا۔۔ 011
Reposted by وحید اقبال خالدShahid @binqasimraja.bsky.social · 04/06/2025Unsafe Places for Women in Pakistan: 1. Minar-e-Pakistan 2. Motorway 3. Political Rallies 4. Work place 5. Male Friends/Relatives 6. Schools & Colleges 7. Markets & Bazaars 8. Public Transport 9. Even the Grave If a Pakistani woman avoids all of these, congratulations — she’s now 👇 163
Reposted by وحید اقبال خالدWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 25/05/2025پاکستان کے غداروں کیلئے بلوچستان کے پہاڑ جہنم بن گئے۔ 041
Reposted by وحید اقبال خالدWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 25/05/2025وزیر اعظم شہباز شریف کی ترک صدارتی محل آمد، ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات۔ 🇵🇰🇹🇷 052
Reposted by وحید اقبال خالدAsif Shafique / آصف شفیق @mmasief.bsky.social · 16/04/2025توبہ کرلینے والے، پلٹ جانے والے، اللہ کے پسندیدہ بندے ہیں۔ #AGAHi 092
Reposted by وحید اقبال خالدDr Fazal ur Rehman @chanijhang.bsky.social · 14/04/2025Chief Minister Punjab @MaryamNSharif expressed gratitude to the First Lady of Turkiye for her kind invitation 🇵🇰🤝🏻🇹🇷. #MaryamNawazInTürkiye 1255
Reposted by وحید اقبال خالدHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 03/04/2025یہ مولوی قرآن سامنے کھول کر کیا بکواس کرتا رہا ہے۔ اس کے خلاف کسی مولوی کی آواز نہیں نکلتی 🙄 032
Reposted by وحید اقبال خالدHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 03/04/2025سلمان اکرم راجہ پاگل ہوگیا😱بلوچستان دھرنے میں خطاب پنجابیوں کا خون آپکے خون سے قیمتی نہیں ہے۔ اگر آپکے دو بندے قتل ہوتے ہیں تو بدلے میں دس پنجابیوں کا قتل ہونا بڑی بات نہیں عمران خان بی ایل اے والوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہم سب آپکو سپورٹ کرتے ہیں۔ پنجاب نے آپکے وسائل پر قبضہ کیا ہے 031
Reposted by وحید اقبال خالدHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 15/03/2025پشاور بی آر ٹی کا حال دیکھیں وہ یوتھڑز 🐕 کہاں ہیں جو پنجاب کی سڑک سے کلر اترنے پر ٹاؤں ٹاوں کرتے تھے👇🖐 071
Reposted by وحید اقبال خالدHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 12/03/2025الحمداللہ! آپریشن مکمل ہوا چھیالیس مسنگ پرسن کامیابی سے جہنم پارسل چھے خودکش بمباروں کو سنائپر سے نشانہ بنایا گیا پندرہ کو ڈرون سے باقی تمام کو ایس ایس جی کے جوانوں نے، الحمدللہ تمام مغوی پاکستانی بازیاب چار سو میں سے تین سو ساٹھ کو بچا لیا گیا باقی ماندہ کی تلاش جاری....!! 032
Reposted by وحید اقبال خالدHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 12/03/2025#بریکنگ ‼️بی ایل اے کے دہشتگردوں کی آڈیو لیک "ہر طرف فوج ہی فوج ہے، ہم پھنس گئے ہیں" بی ایل اے والے اپنی موت دیکھ کر گھبرا گئے۔انشاءاللہ ایک ایک دہشت گرد کو جہنم واصل کر کے دم لیں گے #jaffar_express | #Bolan #Balochistan | #Baloch | #Pakistan | #PakistanArmy | #TRAIN 0105
Reposted by وحید اقبال خالدHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 11/03/2025بولان ضلع میں پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر BLA کا حملہ ایک اور بزدلانہ کوشش ہے تاکہ لسانی فسادات کو ہوا دی جا سکے۔ اس سے قبل بھی ایک بس کو روک کر پنجابی مسافروں کو قتل کیا گیا تھا۔ یہ محض ریاست کو کمزور کرنے اور لسانی فساد ڈالنے کی ایک مایوس کن سازش ہے۔ 074
Reposted by وحید اقبال خالدWaheed Nazir @waheedn15.bsky.social · 11/03/2025اہم ترین! چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب یحییٰ آفریدی نے 190£ ملین کی رقم وفاقی حکومت کے حوالے کردی,وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے رقم کی منتقلی پر چیف جسٹس کا شکریہ ادا کیا۔ 071
Reposted by وحید اقبال خالدHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 09/03/2025یہ انڈے لینے کے لیے فقط اس لیے ذلیل ہو رہے کہ ان کے تبدیلی والے مہاتما نے ٹیرف کو ہی حل مان کر سب جگہ تن دیا، ابھی امریکیوں نے ٹی شرٹس پاجامے اور جوتوں کے لیے بھی ایسے ہی اک دوسرے کو مکے مارنے ہیں 0114
Reposted by وحید اقبال خالدmrsjunaidahmed.bsky.social @mrsjunaidahmed.bsky.social · 09/03/2025Should be jail 5135
Reposted by وحید اقبال خالدHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 07/03/2025urdu.geo.tv/latest/39795...: پوش ایریاز سے لگژری گاڑیاں چھیننے والے گینگ کا سرغنہ پولیس کانسٹیبل گرفتارurdu.geo.tvکراچی: پوش ایریاز سے لگژری گاڑیاں چھیننے والے گینگ کا سرغنہ پولیس کانسٹیبل گرفتارملزم نے کراچی کے پوش علاقوں سے 2 درجن سے زائد گاڑیاں چھیننے کا اعتراف کیا ہے: پولیس 042
Reposted by وحید اقبال خالدshankhanyousafzai.bsky.social @shankhanyousafzai.bsky.social · 07/03/2025انکو اگر کوئی جانتا ھے تو ایئرپورٹ والوں سے رابط کریں ۔اعلان ختم ھوا ۔ 061
Reposted by وحید اقبال خالدAli jaan @alikhan136.bsky.social · 06/03/2025بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی ہدایت پر ان کے سیکرٹری کا رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط ، خط میں مبینہ طور پر ٹرانسفر ججز کے ساتھ آنے والے ٹرانسفر اسٹاف پر رشوت ستانی کی شکایات کا ذکر ہے رجسٹرار کو شکایت کی انکوائری کرکے ملوث اسٹاف کے خلاف ایکشن کی درخواست کی گئی ہے 062
Reposted by وحید اقبال خالدHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 28/02/2025وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے روس کے اول نائب وزیر برائے توانائی کی وفد کے ہمراہ ملاقات۔ "پاکستان روس کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، روس کے صدر ولادی میر پوتین سے آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی ملاقات نہایت مفید رہی" ~ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف 0104
Reposted by وحید اقبال خالدmwaris520.bsky.social @mwaris520.bsky.social · 28/02/2025پاکستان مسلم لیگ ن کے شیروں اور شیرنیوں کو سلام ❤️❤️❤️ اس ٹرینڈز پی بھرپور شرکت کریں اور اختیار ولی خان جیسے دلیر لیڈر کو سپورٹ کریں ❤️ ❤️ ❤️ پرویز خٹک جیسے یوتھیے کو مشیر بنانے کی شدید مذمت کرتے ہیں @NawazSharifMNS @CMShehbaz @MaryamNSharif #WeStandWithIkhtiyarWali 055
Reposted by وحید اقبال خالدazramahjaben.bsky.social @azramahjaben.bsky.social · 17/02/2025Ok 😅😅😅 3114
Reposted by وحید اقبال خالدRubab Khan @rubabkhan.bsky.social · 23/02/2025ان کو باپ یاد بھی نہیں نہ فرق پڑتا ہے چاہے وہ جیل میں مر جائے یا کچھ بھی ہو 😆🤣🤣🤣 لیکن یوتھیے ابو ڈکلیئر کر چکے ان کے ابا کو اپنا باپ 193
Reposted by وحید اقبال خالدRubab Khan @rubabkhan.bsky.social · 24/02/2025ظلم ہے بھائی ۔۔۔دیوار کے ساتھ 😂😂😂 282
Reposted by وحید اقبال خالدRubab Khan @rubabkhan.bsky.social · 24/02/2025جو میں نے حساب لگایا ہے ہم پاکستانی لوگ جیسے جیسے اللّٰہ تعالیٰ کے اس نظام سے دور جا رہے ہیں جو اس نے ہمیں زندگی گزارنے کے لیے دیا ہے یہاں لوگوں کی زندگیوں میں تباہیاں آ رہی ہیں ۔۔ اللّٰہ کے حکم پر عمل کرنے سے بھاگتے ہیں اور پھر وہ وہ چیزیں سننے کو مل رہی ہیں کہ استغفرُللہ 371
Reposted by وحید اقبال خالدMalik @malikshahzad123.bsky.social · 25/02/2025Maryam Nawaz Sharif is converting thoughts in to beliefs and she is helping people to achieve their goals. 2166
Reposted by وحید اقبال خالدHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 22/02/2025حکومت نے بوسیدہ CSS کا پرانا امتحانی نظام تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا 🚨🚨 یہ تھے وہ سٹرکچرل ریفارمز جن کی توقع مجھے عمران خان حکومت سے تھی لیکن اسکو سرکاری گھڑیاں بیچنے سے فرصت ملتی تو کچھ کرتا۔ میں اس دلیرانہ فیصلے پر وزیر اعظم شہباز شریف اور انکی کابینہ کو سلام پیش کرتا ہوں۔ 022
Reposted by وحید اقبال خالدHandsome (hero) @sk23as.bsky.social · 22/02/2025😎مجھے فراڈیوں نے کارڈ بلاک ہونے کا میسج کیا، پھر کیا ہوا آپ خود پڑھ لیں۔ 😆 پہلی دفعہ مجھے سمجھ ائی کہ انگلش کے استاد کیوں وربز اور ٹینسز پر اتنا زور دیتے تھے اج اس کا صحیح استعمال کر کے بہت خوشی ہوئی 🤭😂 394
Reposted by وحید اقبال خالدHafiz Hammad @ramzan1.bsky.social · 22/02/2025یہ ہے برطانوی کرکٹ ٹیم کا لاہور میں سیکیورٹی پروٹوکول انڈیا والو تم یہ سب مس کر رہے هو اتنی محبت،اتنا پیار اور اتنی عزت تمہیں دنیا میں کہیں اور نہیں ملی ہو گی جتنی تمہیں پاکستان میں ملتی مگر افسوس کہ تم نے کرکٹ جیسے کھیل کو بھی اپنی گندی سیاست کا شکار کر دیا۔ اتنی محبت اور اپنائیت،اپنی گندی سیاست 162
Reposted by وحید اقبال خالدmuhammadazhar.bsky.social @muhammadazhar.bsky.social · 22/02/2025پنجاب کے لوگ خوش قسمت ہیں کہ ان کو احساس اور عوام کا دکھ درد بانٹنے والی وزیر اعلیٰ مل گئی ہیں اللّٰہ انکو اپنے حفظ وامان میں رکھے 095