اور گراؤنڈ پر موبلائزیشن کے کے لیے کام شروع کریں۔
11/13:
- میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں۔
ہمارے مطالبات ہیں:
▪ 26ویں ترمیم کا خاتمہ
▪ جمہوریت اور آئین کی بحالی
▪ مینڈیٹ کی واپسی
▪ تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی