Mian waheed @waheed6782.bsky.social · 19/11/2024ہمارے تین مطالبات ہیں: 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی مینڈیٹ کی واپسی تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی 000
Mian waheed @waheed6782.bsky.social · 19/11/2024رواں سال اب تک 7 لاکھ سے زائد نوجوان بہتر مستقبل اور محفوظ زندگی کی تلاش میں بیرون ملک جا چکے ہیں، 000
Mian waheed @waheed6782.bsky.social · 19/11/2024سوال تو بنتا ہے کہ پریس کانفرنس والوں کو لانگ مارچ فلاپ نظر آرہا ہے تو پریس کانفرنس کی ضرورت کیوں پڑ رہی ہے ؟ کیسے کر لیتے ہو یارر 010
Mian waheed @waheed6782.bsky.social · 19/11/2024آج اڈیالہ جیل سے عمران خان نے قوم کے لئے یہ شعر پڑھا ہے۔ اے طاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی 000
Mian waheed @waheed6782.bsky.social · 19/11/2024آج اڈیالہ جیل سے عمران خان نے قوم کے لئے یہ شعر پڑھا ہے۔ اے طاہر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی 000
Mian waheed @waheed6782.bsky.social · 19/11/2024بھتیجی کی ٹکر کا چاچا۔۔۔۔۔کارکردگی میں کبھی چاچا آگے تو کبھی بھتیجی نمبر ون 000