جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دئیے میڈیا کا کیا ہے میڈیا میں تو کہا جاتا ہے جان بوجھ کے بیمار ہو گئے میڈیا سنسنی نہیں پھیلائے گا تو کاروبار کیسے چلائے گا عدالت نے ایف آئی اے پراسیکوٹر کو ہدایت کی آپ میڈیا کو چھوڑ دیں اس سے خود کو الگ کر لیں ہم نے بھی الگ کر لیا ہے ہم نے قانون کے مطابق فیصلہ