kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 03/12/2024ان فوجیوں کے ہوتے ہوئے کوئی بھی پاکستانی نوجوان پاکستان میں نوکری کا تصور بھی نہ کرے جو نوکریاں ہیں یا تو انہوں نے خود کرنی ہیں یا پھر اپنے رٹائرڈ فوجیوں کو دے دینی ہیں اب یہ پاکستانی نوجوان کا مذاق اڑایا جارہا ہے پاکستان کتنے نوجوان بے روزگار ہیں ؟ 033