kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 08/12/2024سر پچھلے 75 سالوں سے ہم یہ سن رہیں ہیں کہ ملک نازک موڑ سے گذر رہا ہے ریٹائر فوجی جنرل ،شریف خاندان ، زرداری خان دن بہ دن امیر ہوتے جارہے ہیں لیکن پاکستان اس نازک موڑ سے گذر نہیں پارہا #گولی-کیوں-چلائی 030