یہ تنخواہیں ہماری ٹیکس سے لیتے ہیں اور ہم پر ہی ظلم کرتے ہیں
سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ فوجی پروڈکٹس کا استعمال بند کردیں
ایجنسیوں کو ان کے اصل کام سے ہٹا کہ تحریک انصاف کے پیچھے لگا دیا گیا ہے، جس سے قومی ادارے فوج کا تاثر تباہ ہو رہا ہے۔ عمران خان
@ImranKhanPTI