kareem23.bsky.social @kareem23.bsky.social · 01/12/2024خزاں کے زرد پتوں کو سمیٹا میری آنکھوں نے 🌻🌼 بہاریں آئیں گی جب نجانے ہم کہاں ہونگے 🏞️🍃🌲 082