احرار الشام کے ایک مجاھد کا معرکہ طوفان الاقصیٰ کے آغاز میں فلسطینی مجاھدین کے نام ایک پیغام ۔۔
"ہم اور آپ اس امت کے دو بازو ہیں ، دمشق اور قدس اس جسم میں دو آنکھوں کی طرح ہیں اور جو لوگ ہمیں جدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں خالی ہاتھ لوٹیں گے ، اور ہم امید کرتے ہیں کہ ہماری قوتیں یکجا ہوں گی ۔ ان شاءاللہ"